Similar User
@patriot812000
@fawadahmedani
@Shikari003
@saadsharif771
@NoorrehmanR
@RANAHAR9
@AbdulhameedFat5
@mehar60n
@smqasiem
@sidrakanwal216
چلیں یہ اپنے آقاؤں کی زبان سے ہی سن لیں۔
یہ شخص لاہور اور ساہیوال کے درمیان بسوں میں ساتھی مسافروں کو نشہ آور چیز کھلا کر لوٹتا ہے.لوٹنے کے بعد اوکاڑہ یا ساہیوال اتر جاتا ہے. اس تصویر کو شیئر کریں. اگرکوئی اس شخص کے بارے میں جانتا ہوتو پولیس چوکی بائی پاس ساہیوال یا موٹروےپولیس ساہیوال کو فون نمبر 0404505622 پر اطلاع دے
عدلیہ نےقوم کوروندھ کرملک بھی تباہ کردیا غدارججوں کوپھانسی دو
اِن میں سے کیا چیز ٹھیک ہو جاۓ تو پاکستان کے زیادہ تر مسائل دُرست ہو جائینگے۔
ہمت کریں اور چینی کا بائیکاٹ کریں گڑُ استعمال کریں چینی کی قیمتیں خود ہی گر جائیں گی۔ صحت بھی اور بچت بھی۔۔
آپ کی بات درست لیکن یہ غریب کا ناحق قتل اور ایک ایم پی اے سندھ نے کیا ہے اس کے لیے آواز ضروری تھا دوسرا ٹرئینڈ ججز کے خلاف ضرور کریں گے #قاتل_قانون_سے_بالاتر
سندھ خیرپور میں قرآن کو سینے سے لگائے ایک عورت منتیں کرتی رہی ہمیں مت مارو لیکن پیپلز پارٹی کے MPA نے سیدھی گولیاں ماری گوک قرآن پاک سے گزر کر عورت کو لگ اور وہی فوت ہوگئ ایسے ظالم وڈیرں جاگیرداروں کا قبضہ ہے سندھ پر اپ دیکھ سکتے ہو بلاول @BBhuttoZardari
2017 کا لبیکی دھرنہ اس بابت تھا جہاں نون لیگ کی حکومت نے خرم نبوت قانون میں ترمیم کی اور لبیک والوں نے دھرنہ دیا۔ موجودہ صورتحال میں لبیک والوں کے مطالبات مارچ اور دھرنہ سب سیاسی مقاصد کے لئے ہیں
ہیلو بکری @hinaparvezbutt یہ سن لو کے کس نے ڈنگر ڈاکٹر کو بھرتی کیا تھا PTV مے.
کوئی شبہہ نہیں @shoaib100mph نے بڑی محنت سے پاکستان کرکٹ میں اپنا نام بنایا اور پاکستان کو کئی مواقع پر ناقابل یقین فتح سے ہمکنار کروایا قابل ستائش ہے۔ مگر یہاں ہم Noman Niaz کی محنت کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ آپ نے جس جذبے اور لگن سے اپنا مقام بنایا ملاحظہ ہو۔ #ShoaibAkhtar
ان سے ملیں یہ ھیں بھارتی ایجنٹ، جو پاکستان کا دیوالیہ کر کے بھاگ گئے
میں نے یوٹیوب پر وی لاگ 2020 میں شروع کیا تو نواز شریف کی حکومت تو دور کی بات وہ اس وقت تک ملک سے ہی جا چکے تھے۔ بہرحال پراپیگنڈا والے دونوں ویڈیوز پوری دیکھیں تسلی ہو جائے گی۔
کوئی شبہہ نہیں @shoaib100mph نے بڑی محنت سے پاکستان کرکٹ میں اپنا نام بنایا اور پاکستان کو کئی مواقع پر ناقابل یقین فتح سے ہمکنار کروایا قابل ستائش ہے۔ مگر یہاں ہم Noman Niaz کی محنت کو بھی نظر انداز نہیں کر سکتے۔ آپ نے جس جذبے اور لگن سے اپنا مقام بنایا ملاحظہ ہو۔ #ShoaibAkhtar
This is from today when a banned organization opened straight fire at Police.The most worrying part is commentary which shows how he glorifies the attackers.This banned organization feeds on hate and gather support by showing that they are untouchables. This can't go on like this
حضورﷺ کے غلاموں کو خون میں نہلانے والے TLP دہشت گردوں سے کسی قسم کی رعائت کرنا حکومت کا ریاست سے خیانت ہوگا
شعیب اختر سے بدتمیزی کرنے والے صاحب ابھی بھی PTV پر شو کر رہے ہیں۔لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے MD PTV عامر منظور کی ذمہ داری تھی کہ ایکشن لیتے یا پھر یہ ان کے لاڈلے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ وہی MD ہیں جن کو نعیم بخاری نے معطل کر دیا تھا ،عدالت سے بحال ہو کر آگئے۔
خادم رضوی ایک فسادی، بدتمیز، بدتہذیب اور بدمعاش شخص تھا اور اِس نے اپنے پیچھے جو نسل چھوڑی ہے وہ موجودہ دور کی فتنہ ہے، کیا کسی عالم کی گفتگو ایسی ہو سکتی ہے؟
ڈاکٹر نعمان نیاز کو ضرور نکالیں مگر پہلے یہ پتہ کرائیں کہ اسکو پانچ عہدے کس نے دئے
Is this @NawazSharifMNS meeting with an Indian diplomat? What business does a “sick” Nawaz Sharif have with an Indian diplomat? youtu.be/C_kXREysWyk
United States Trends
- 1. Lakers 55,2 B posts
- 2. Browns 103 B posts
- 3. Steelers 118 B posts
- 4. Franz 19,9 B posts
- 5. Jameis 53,9 B posts
- 6. #ThePinkPrintAnniversary 28,2 B posts
- 7. Bron 15,6 B posts
- 8. Chris Brown 20,5 B posts
- 9. Donny Dough N/A
- 10. #2024MAMA 62,1 B posts
- 11. Reaves 7.804 posts
- 12. Tomlin 21,2 B posts
- 13. #ENHYPEN 791 B posts
- 14. Pam Bondi 261 B posts
- 15. Pickens 17,2 B posts
- 16. Anthony Davis 4.295 posts
- 17. Arctic Tundra 19,9 B posts
- 18. #FridayMotivation 5.136 posts
- 19. #PinkprintNIKA 11,7 B posts
- 20. Wizkid 664 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.