Similar User
@khurram00252064
@MansoorIrfan1
@shujasafdar
میری دل سے خواہش ہے کہ اس ویڈیو کو ہر پاکستانی ریٹویٹ کرے ۔۔۔۔۔۔ کیا شاندار ویڈیو ہے یہ
موجودہ حالات میں پی ٹی ائی کو لیڈ کرنے کے لیے کس کی ضرورت ہے شیر افضل مروت یا بیرسٹر گوہر علی
مبارک ہو۔ الجزیرہ نے شہباز شریف اینڈ کمپنی کو "مینڈیٹ چور" قرار دے دیا۔ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ عالمی میڈیا بھی ان کی اقتدار کی ہوس کے بخیے ادھیڑ رہا ہے۔
صرف 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کرو اور یہ ٹرینڈ ٹاپ پر لاؤ۔ #خان_آ_رہا_ہے انشاءاللہ جلد عمران خان اپنی عوام کے بیچ ہوں گے !
اس ہیش ٹیگ #خان_آ_رہا_ہے پر 10 منٹ میں 1 ہزار ٹویٹس ہوں تو یہ ٹاپ بن جائیں گا، عمران خان کے لیے 1 ہزار ٹویٹ ہو سکتی ہیں ؟ آج امتحان ہے !
اس بار جو حمایت یافتہ امیدوار غداری کرے گا اسکی غداری سیاسی جماعت سے نہیں بلکہ اس قوم سے ہو گیجس نے مشکل ترین حالات میں ہمت اور حوصلے سے کام لیا اور ناممکن کو ممکن بنایا۔ ویسے بھی ایک مختصر مدت کی حکومت کے لیے لوٹا بننا گھاٹے کا سودا ہوگا۔
Doesn't have mandate to form govt but behaving as if he has "won" - shameless. Claiming mandate he hasn't gotten & then making a speech glorifying this audacity.
نواز شریف کس منہ سے وکٹری سپیچ کی تیاریاں کر رہا ہے۔ نواز شریف ایک شکست خوردہ انسان ہے اور اس نے ہمیشہ عوام کی مینڈیٹ کی توہین کی ہیں۔ ووٹ کو عزت دو والوں نے ووٹ کی صحیح معنوں میں توہین کی ہے۔تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی پارٹی اُبھر کر سامنے آئی ہے۔تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور…
نواز شریف نے کس منہ سے تقریر کی ہے؟ انتخابات کی سب سے بڑی پارٹی تحریکِ انصاف ہے: اسد قیصر
آواز اٹھاؤ، ووٹ کی حفاظت کرو۔ 10 منٹ میں 1 ہزار ریٹویٹ کر کے اس ٹرینڈ کو ٹاپ بناؤ۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
پاکستانیوں کس کی جیت ہو گی آج کے الیکشنز میں۔۔؟؟..
کون ہے اصلی شیر۔۔۔
مجھے ایک سینیر پٹواری نے چیلنج کیا ہے کہ ان دونوں شہزادوں کی مقبولیت کم ہو گئی ہے ۔ اس ٹویٹ کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ مقبولیت مزید بڑھی یا کم ہوئی ؟ #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
پاکستانیوں ان تینوں میں سے آپ کس کے ساتھ ہیں۔۔؟؟.. عمران خان اور بشری بی بی ۔۔۔ یا پھر مریم صفدر۔۔۔
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا ! #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین اس ہیش ٹیگ کو پاکستان کا ٹاپ ٹرینڈ بنا دو، یہ ہی عمران خان کی الیکشن کمپین ہے۔
مقبولیت سروے! عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ نواز شریف کی یا پی ٹی آئی کھبے کی #نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں
بشریٰ بی بی کو 14 سال قید سزا کے بعد، عوام کسے زیادہ پسند کرتی ہے ؟ مقبولیت کا اندازہ اس سروے کے نتیجے سے ہو جائے گا ۔ #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ
مقبولیت سروے! عوام میں کس کی مقبولیت زیادہ ہے ؟ نواز شریف کی یا پی ٹی آئی کھبے کی
پاکستانیوں کیا آپ کی آواز۔۔؟؟.. پاکستانیوں کیا ہے آپ کا نعرہ ۔۔؟؟..
آج عمران خان کے خلاف آنے والے فیصلے کے بعد کس کی مقبولیت عوام میں زیادہ ہے ؟ نواز شریف یا پی ٹی آئی کھمبا #ووٹ_کرے_گا_میرا_فیصلہ | @TeamPakPower
United States Trends
- 1. $DCARS 5.664 posts
- 2. $CUTO 7.298 posts
- 3. $VSG 3.249 posts
- 4. Fulham 41 B posts
- 5. #Dreamcars 1.736 posts
- 6. Go Army 10,1 B posts
- 7. Robertson 16,7 B posts
- 8. Odegaard 6.996 posts
- 9. #Caturday 6.842 posts
- 10. #LIVFUL 19,8 B posts
- 11. Antonee Robinson N/A
- 12. Martinelli 9.779 posts
- 13. Everton 39,5 B posts
- 14. Merino 7.475 posts
- 15. Lambo 7.820 posts
- 16. Robbo 4.109 posts
- 17. #SaturdayVibes 7.463 posts
- 18. DeFi 222 B posts
- 19. #ARSEVE 7.580 posts
- 20. Jackson Arnold 2.170 posts
Something went wrong.
Something went wrong.