@altafbangash121 Profile picture

Altafbangash121

@altafbangash121

khan

Joined November 2018
Similar User
Eng Wasim Sajjad Marwat photo

@engineer_wasim

Muhammad Ahtsham photo

@Ahtsham444

Muhammad Adnan photo

@Muhamma01820692

Adnan Ashraf photo

@adnanch09

Altafbangash121 Reposted

کراچی جیل میں@Aliwazirna50سےملاقات,@GovtofPakistanکی نااہلی سےخیبرپختونخواقبائلی/جنوبی اضلاع میدان جنگ,دہشتگردوں کاراج،جبکہ علاقےکامنتخب نمائندہ@NAofPakistanضمانت کےباوجودقید.یہاں عدالت،جمہوریت،پارلیمنٹ سےبالادست قوتوں کاراج ہے۔تمام باضمیرصحافی،سیاسی کارکن رہائی کےلیےآوازاٹھائیں۔

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

Amen !! 🙏

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

یا اللہ جنہوں نے ارشد شریف پر اسکی سرزمین تنگ کی اس پر ایف آئی آرز درج کروائی اسکے قتل کی پلاننگ کی اس کے قتل میں سہولت کاری دے اور اسکا ناحق قتل کروایا انکو دنیا اور آخرت کے ہر عذاب میں مبتلا کرنا۔ ان کا حساب بروز قیامت فرعونوں نمرود شداد اور ابولہب کے ساتھ کرنا۔ آمین


Altafbangash121 Reposted

مین نے ہمیشہ انجینٸرنگ ٹیکنالوجی گریجویٹس کا مساٸل ہر فارم پر اٹھایا لیکن کبھی بھی اخلاق کے دامن کو نہیں چھوڑا کبھی بھی غیر مہزب ٹوٸیٹ نہین کی ہاں اپنے اور اپنے مظلوم کیمونٹی کی اواز دلاٸل کےساتھ پیش کیا لیکن ایچ ای سی کا مجھے بلاک کرنا سمجھ سے بالاتر ہے @MAhmedhec

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

#Technology_Dharna_Lahore اگرآپ پاکستان کو ترقی یافتہ ملک دیکھناچاہتے ھیں توٹیکنالوجیسٹ کو آگے لانا ہوگا @ImranKhanPTI @1964atta @HEC_Pakistan @PakistanEngine2


Altafbangash121 Reposted

قطر میں فٹ بال میچز کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ سوات کی سکیورٹی بھی ہماری زمہ داری ہے۔


Altafbangash121 Reposted

نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کو کیسز سے باجوہ صاحب نے نکالا ہے۔ اور نیب کا نیا قانون صرف سیاسی انجینئرنگ کیلیے ہے۔ (بیرسٹر اعتزاز احسن)


Altafbangash121 Reposted

Let's expose them all سرکاری گاڑیوں کے ذاتی استعمال کے خلاف ایک عوامی مہم کی ضرورت ہے

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

دوسرے ممالک کے جنگلوں میں بھی آگ لگنے کے واقعات ہوتے ہیں۔ فرق یہ ہے کہ آگ بجھانے کا بندوبست بھی ہوتا ہے۔ یہاں ' ہمارے ہاں؟ حکمرانوں کے پیٹ کی آگ ہی نہیں بجھتی۔


Altafbangash121 Reposted

Have you seen this one? 1 x 8 + 1 = 9 12 x 8 + 2 = 98 123 x 8 + 3 = 987 1234 x 8 + 4 = 9876 12345 x 8 + 5 = 98765 123456 x 8 + 6 = 987654 1234567 x 8 + 7 = 9876543 12345678 x 8 + 8 =98765432 123456789 x 8 + 9 = 987654321


Altafbangash121 Reposted

’’ آج کی اچھی بات۔۔۔‘‘ express.pk #ExpressNews

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

سابق وزیر خزانہ شوکتِ ترین کے ٹویٹ کا خلاصہ : چار کروڑ تیس لاکھ شہریوں کی فہرست ایف بی آر کے پاس موجود ہے'ٹیکس جنہیں ادا کرنا چاہیے۔ مہم کا ہم آغاز کرنے والے تھے کہ ہماری حکومت ختم دی گئی۔ شاباش' شاباش' شاباش۔


Altafbangash121 Reposted

Peaceful protest outside the Indian embassy right now to express our hurt towards the disrespectful and derogatory comments made against our Beloved Prophet Muhammed (PBUH) and Hazrat Ayesha.

Tweet Image 1

Altafbangash121 Reposted

شانِ اقدس ﷺ میں گستاخی کے خلاف انڈیا کے شہر سہارنپور میں زبردست احتجاجی مظاہرہ ۔۔۔!! یا اللہ مسلمانوں کی مدد فرما ۔۔۔۔!!!!!


Altafbangash121 Reposted

❤❤ خاتم النبیین حضرت مُحمّد ﷺ ہمارے بڑی شان والے ❤❤


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.