@ali_k135 Profile picture

Ali

@ali_k135

Joined April 2022
Similar User
Shazia Naz photo

@Shazia587

Subhan Abbasi photo

@Subiabbasi12

Ammama photo

@ammamarehmat

Abdullah Hashmi photo

@hashmiabdullah5

mansoor7275 photo

@mmansoor7272

Muhammad Touqeer photo

@Muhamma70906925

M.Asif Rana photo

@MAsifRana19

IK photo

@iqrakhan913

Sonia photo

@JiyaiPakistan

Saba Ambreen photo

@sabambreen2024

محمد جواد Muhammad Jawad photo

@JawadMonghol

MAHREEN KHAN photo

@MahreenkhMK

Muhammad Shehzad photo

@Sherry_Shehzad

Muhammad Afzaal khokhar photo

@MalikBhali0

Sumbol Ahmad photo

@AhmadSumbol

Ali Reposted

یہ ویڈیو پوری دنیا میں پھیلائے انٹرنیشنل میڈیا کو ٹیگ کرے


Ali Reposted

ارشد شریف کو لگتا تھا قلم کا مقابلہ دلیل سے ہوگا لیکن آگے گولی والے ذلیل تھے۔


Ali Reposted

کوئی جاکر خان کو بتائے پٹھان وفا کی حد کر گئے تجھے بچاتے بچاتے جان سے گزر گئے

Tweet Image 1

Ali Reposted

پچیس لاکھ علمائ کی ساری ذندگی کی عبادات سے افضل ہے یہ نماز،❤️

Tweet Image 1

Ali Reposted

علیمہ خانم سے درخواست ہے کہ جا کر خان صاحب کو من و عن سب بتائیں اور چند بڑے فیصلے لے کر واپس آئیں۔


Ali Reposted

مطیع اللہ جان اور ثاقب بشیر دونوں کو اُٹھا لیا گیا ہے دونوں کیلئے آواز اٹھائیں یہ اسلام آباد کے ہاسپٹلز زخمیوں اور شہیدوں کا صحیح ڈیٹا اکھٹا کر رہے تھے

Tweet Image 1
Tweet Image 2

Ali Reposted

بریکنگ نیوز 🚨 اسد قیصر کو پاکستان تحریک انصاف کا چئیرمین نامزد کر دیا گیا۔۔ علی محمد خان کو سیکرٹری جنرل نامزد کر دیا گیا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون


Ali Reposted

خان تیرے چاہنے والے، تیرے لیے جان قربان کرنے والے، تیرے لیے درد رکھنے والے صرف KP والے 🙏

Tweet Image 1

Ali Reposted

جنہوں نے ڈی چوک پر پہنچ کر پاکستان کا قومی ترانہ باادب ہو کر سنا انہیں بھون دیا گیا۔۔۔ اور ہماری نسل ہمیشہ سوچتی تھی ے کہ لوگوں کہ دلوں میں بغاوت کی سوچ کیسے آتی ہے!!


Ali Reposted

میں نے UN کے ہائی کمشنر فار ہیومن رائٹس کو اسلام آباد قتل عام اور عمران خان کی غیر قانونی قید کے حوالے سے درخواست دی ہے، ICCPR کے آرٹیکل 9 اور 21 کی خلاف ورزیوں کا حوالہ دے کر شفاف تحقیقات کی درخواست کی ہے۔ یہ میرا فرض ہے کہ میں اپنی قوم کے لیے اپنی پوری کوشش کروں۔


Ali Reposted

🚨🚨🚨بریکنگ نیوز : اسلام آباد ڈی چوک قتل عام کے خلاف پی ٹی آئی کی جانب سے یکم 1 دسمبر بروز اتوار کو دنیا بھر میں احتجاج کی کال ✊


Ali Reposted

لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کی قسم رینجر کے سنائپر نے ہمارے ورکر کو سروں پر گولی مار کر شہید کیا ہے


Ali Reposted

ڈاکٹرکے مطابق ایک شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں یہ تھیں 570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ، ایک موبائل جس پر "امی" کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں


Ali Reposted

میں نے ایک عورت دیکھی،وفا کا پیکرِ۔♥️

Tweet Image 1

Ali Reposted

بریکنگ نیوز🛑 امریکی چینل نے پورا پروگرام پاکستانی میں ہونے والی بربریت پر کر دیا۔ امریکی میڈیا پوری دنیا کو بتا رہا ہے کہ پاکستان میں خون کی ہولی کیسے کھیلی گئی۔

From Waqar khan

Ali Reposted

مطیع اللہ جان کو پاکستانی ملٹری اسٹبلشمنٹ نے اغواہ کر لیا۔ مطیع کا قصور یہ تھا کہ مطیع شہادتوں کے اصل نمبرز پر انوسٹیگیشن کر رہا تھا۔ مطیع بھی چاہتا تو ضمیر فروشوں کی طرح خاموش رہتا لیکن اس نے ظلم کے خلاف بولنے کا فیصلہ کیا۔ اس اغواہ کی مزمت۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ہو۔

Tweet Image 1

Ali Reposted

عمران خان کی تصویر ہاتھ میں ہے اور گولی سینے پر کھاکے شہید ہوگیا، ریٹویٹ کرتےجائےتاکےفاشٹ جرنیلوں کا ظُلم سب کےسامنےآئے


Ali Reposted

پاکستانیوں عمران خان تم لوگوں کو ڈی چوک پہنچنے کا کہ رہا ہے، تو جلدی پہنچو


Ali Reposted

یہ تو عوام پر سیدھی فائرنگ کر رہے ہیں


Ali Reposted

اس وقت شدید فائرنگ کی جا رہی ہے اگر کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ ہوا محسن نقوی زمہدار ہوگا-


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.