@aimal_nooor Profile picture

ایمی

@aimal_nooor

‎‎A #DAUGHTER A #WIFE A #MOTHER. Working at home #FASHION Designer. My #FAIMLY is my #LIFE....

Joined July 2016
Similar User
چٹھہ جی photo

@Abdul_Chatha1

حبیبہ photo

@U_HRao1

Journal.of.Jo photo

@JournalofJo

روبینہ مسرور photo

@RobinaMasroor

HafeezkhanNiazi🇵🇰🇸🇦 photo

@Hafezsays

محترم سرکار photo

@Real_Gujjar1

momii ❣️ photo

@momii_Mughal6

Muhammad Zubair photo

@zubairhpr8900

‏★彡 مـــســافـــر彡★ photo

@Rajasohail88

🇵🇰MOMI🇵🇰 photo

@IUB_Phy

Lone Ranger photo

@Th3Ammar

سید علی اصغر photo

@alishah715

🇹🇷🇵🇰 Love I_K🇵🇰🇹🇷💧 photo

@I_A_MH

ھـــــــزاروی صاحب photo

@HazarveS

Khan khan 🇵🇰 photo

@Stylo313

ایمی Reposted

میانوالی کا قبرستان جہاں ملک پر جان قربان کرنے والے 100 افراد دفن ہیں مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/123666


ایمی Reposted

Leadership of poor country: Great to see the Foreign Minister wearing more than twice Pakistan's GDP per capita on his feet.

BrigAshfaqHasan's tweet image. Leadership of poor country:
Great to see the Foreign Minister wearing more than twice Pakistan's GDP per capita on his feet.

ایمی Reposted

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں میں ان کو خواب سنا آیا لڑتے لڑتے دشمن سے جب آنکھ ملی دشمن سے کہا تم یاد رکھو یہ میرا گھر ہے تم یاد رکھو پاکستان کی حقیقی آزادی کے لئےلڑنے والے سب بہادر پاکستانیوں کے نام ہماری خودداری کا سودا کرنے والے کسی میر جعفر کو نہیں چھوڑیں گے #PakistanZindabad


ایمی Reposted

Not a film scene ,This is Pakistan Police. #BraveCops


ایمی Reposted

یہ میجر حارث ہیں جن پر ن لیگ نے تشدد کیا ہے۔ ابھی وفاق میں حکومت بنے صرف دو دن ہوئے ہیں جبکہ پنجاب میں حکومت بننا باقی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ImranRiazKhan's tweet image. یہ میجر حارث ہیں جن پر ن لیگ نے تشدد کیا ہے۔ ابھی وفاق میں حکومت بنے صرف دو دن ہوئے ہیں جبکہ پنجاب میں حکومت بننا باقی ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ایمی Reposted

مل گیا وہ کلپ۔سب سنیں @ImranRiazKhan کو۔جنہوں نے پہلے ہی کہہ دیا تھا اگر عمران خان کی حکومت کو گرایا تو وہ اتنی بڑی مصیبت ہے کسی نے سوچا بھی نہیں ہو گا، پورے پاکستان کی تباہی پھیر دے گا اس کا جو کراوُڈ ہے وہ پیچھے لگ جائے گا اور جان نہیں چھوڑے گا ۔ @ImranKhanPTI


ایمی Reposted

#Boycottfakenewschannels some news channels who refuse to show the people of Pakistan on the streets on the call of @ImranKhanPTI .. people of Pakistan channels need your ratings ..stop watching them until they show the truth..


ایمی Reposted

میں نے اپنی ملکی تاریخ میں اس سے پہلے اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو خود سے باہر نکلتے نہیں دیکھا جو ڈاکوؤں کی امپورٹڈ حکومت کو مسترد کرنے کیلئے آج نکلے۔

From Imran Khan

ایمی Reposted

یکجہتی کےاظہار+امریکی حمایت سےمقامی میرجعفروں کے بل پرحکومت بدلنے+ضمانتوں پررہا ڈاکوؤں کےبےحمیت ٹولےکواقتدار دلوانےکیخلاف جذبات سےبھرپوراحتجاج کیلئےبڑی تعدادمیں نکلنےپرمیں اہلِ پاکستان کامشکور ہوں۔اس سےثابت ہوتاہےکہ ملک وبیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نےاسےپوری شدت سےمستردکردیاہے


ایمی Reposted

قومی ترانہ کراچی میں سب ریکارڈ فارغ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور


ایمی Reposted

Never have such crowds come out so spontaneously and in such numbers in our history, rejecting the imported govt led by crooks.


ایمی Reposted

Thank you to all Pakistanis for their amazing outpouring of support & emotions to protest against US-backed regime change abetted by local Mir Jafars to bring into power a coterie of pliable crooks all out on bail. Shows Pakistanis at home & abroad have emphatically rejected this


ایمی Reposted

کراچی کی راشد منہاس روڈ سرگودھا کے کچہری پل لاہور کے لبرٹی چوک سے سیالکوٹ کے قلب راولپنڈی کی مری روڈ اسلام آباد زیرو پوائینٹ تک عوام کے جم غفیر کی وڈیوز آپ ٹی وی چینلز کی تازہ ترین حاصل کردہ آزادی کی وجہ سے ٹی وی سکرینز پر دیکھ سکیں نہ دیکھ سکیں سوشل میڈیا ان وڈیوز سے لبریز ہے

MashaALLAH people have spoken up against IMPORTED GOVERNMENT IMPORTED Gov……Absolutely NOT !!



ایمی Reposted

یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔


ایمی Reposted

Pakistan became an independent state in 1947; but the freedom struggle begins again today against a foreign conspiracy of regime change. It is always the people of the country who defend their sovereignty & democracy.


ایمی Reposted

ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا۔ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤنگا انشاءاللّٰہ۔

Ali_MuhammadPTI's tweet image. ہر ممبر قومی اسمبلی کی اسمبلی سیٹ پہ اس کا تقسیمی نمبرہوتا ہے۔ وزیراعظم @ImranKhanPTI کی وزیراعظم کی سیٹ پہ موجود یہ تقسیمی نمبر ساتھ لے آیا ہوں۔ وہاں نہیں چھوڑا۔ اس کو اپنے پاس محفوظ کرلیا ہے اور جب خان صاحب دوبارہ وزیراعظم بنیں گے تو اپنے ہاتھ سے یہ دوبارہ لگاؤنگا انشاءاللّٰہ۔

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.