Similar User
@Muntazi06511664
@haych63
@NaeemAk81861687
انقلاب زندہ باد🔥✌ دو دن مسلسل شیلنگ برداشت کرنے والے غازی بیک ملنے پر سڑک پر ہی آرام کررہے ہے #خان_کے_دیوانے_تو_نکلیں_گے
پاکستان آرمی کے ایک سپاہی کا جذباتی بیان ریٹویٹ کرتے جائے پورے ٹویٹر پر نظر آنی چاہیے
ڈی چوک کے تازہ مناظر۔۔۔🔥 تین دن سے مسلسل لڑ رہے ہیں ابھی بھی ڈٹے ہیں نکلو پاکستانیوں یہ آپ کے بقاء کی جنگ ہے۔۔۔
پھیلاتے جائیں اسکو۔۔ انٹرنیشنل میڈیا بی بی نیوز آج کے احتجاج اور نہتے پاکستانیوں پر ہونے والے ریاستی ظلم کو پوری دنیا کے سامنے بے نقاب کر رہا ہے۔۔!!!
ڈی چوک کے تازہ ترین مناظر ڈرون کیمرہ سے لی گئی ویڈیو اس کو ہر جگہ پھیلائیں رکنی نہیں چاہیے
آگر یہ انقلاب نہیں تو اور کیا ہے۔۔ ⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
اٹھو میرے ملک کے نوجوانو، اٹھو انقلاب کا وقت ہے آیا! #اخری_جنگ_کپتان_کے_سنگ
شہبازگل کا پیغام عام عوام کے نام، یہ جو آپ کو ڈرایا جاتا ہے کہ فوج آگئی ہے یا فوج آپ کے خلاف نکل سکتی ہے- فوج کبھی اپنے پرامن نہتے عوام کے خلاف نہیں نکل نہیں سکتی، یہ صرف ناجائز حکمرانوں کی گیڈر بھبھکیاں ہیں- #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو #HappyBirthdayImranKhan
آپ کی محبتوں کی وجہ سے ہماری ذمہ داریاں اور بھی بڑھ جاتی ہیں ہم کھڑے ہیں محاز پہ اور کھڑے رہیں گے
اپنی قوم کے لیے قربانی دینا لیڈر کے خون میں ہوتا ہے 🔥 #انقلاب_آخری_حل #Islamabad
ڈی چوک کے تازہ ترین مناظر، ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود، #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
قاضی نے بے شرموں کی منڈی لگادی
میں اپنی ماں کو بتا کر آیا ہوں اگر میں مر گیا تو سمجھنا میں اپنے خان کیلئے شہید ہو گیا ۔۔۔۔ مردان سے آیا ہوا شہری
اب کوئی نہیں ڈر رہا تم سے۔ اب انقلاب انقلاب آئے گا
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ ڈی چوک سے تحریک انصاف کی خواتین کارکنان کو گرفتار کر لیا گیا۔۔۔!!!
اللّٰہ کی غیبی مدد۔۔۔🔥 ڈی چوک پر عوام کا مکمل کنٹرول جشن کا سماں۔۔۔
جب جب انقلاب کا وقت آئے گا ان خاتون کی ویڈیو انقلاب کا حصہ رہے گی ۔۔۔۔۔۔۔🔥 آدھے پاکستانیوں کا ڈر خوف ان خاتون کی بہادری کی وجہ ختم ہوا تھا ۔۔۔۔۔
تاریخ گواہی دے گی حقیقی آزادی کی اس تحریک میں شوکت خانم کی اولاد قربانیاں دینے والوں میں سب سے آگے تھی۔ #نصر_من_الله_وفتح_قريب
🚨🛑بریکنگ نیوز۔۔!! ہم ڈی چوک پہچ چکے ہیں،فسطائی حکومت ہار چکی ہے،ان شاءاللہ پاکستان کے نئتن یاہو کو عوامی طاقت سے بھگائیں گے۔ سنیٹر علامہ راجہ ناصر
ہم ڈی چوک پہنچ گئے ہیں عمران خان کا حکم ہے ہم نے خون خرابہ نہیں کرنا۔۔۔ اعظم خان سواتی۔۔۔🔥
United States Trends
- 1. Dalton Knecht 51,2 B posts
- 2. #wednesdayfeelings 1.112 posts
- 3. Lakers 66,1 B posts
- 4. Hump Day 7.925 posts
- 5. Jaguar 135 B posts
- 6. jay leno 4.797 posts
- 7. $QUANT 16,2 B posts
- 8. Hampton Inn 2.131 posts
- 9. #LakeShow 6.073 posts
- 10. Linda McMahon 47,2 B posts
- 11. Dorit 5.886 posts
- 12. Spurs 17,6 B posts
- 13. #RHOBH 11,6 B posts
- 14. Chase U 6.282 posts
- 15. Carmel 3.525 posts
- 16. #WWENXT 31 B posts
- 17. Astrid 29,7 B posts
- 18. #chillguy 18,5 B posts
- 19. Lichtman 11,3 B posts
- 20. Cenk 31,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.