ahmedabbasi902's profile picture. 🇵🇰میں جنید احمد عباسی پاکستان کی مٹی کا دیوانا🇵🇰#پاکستان ذندہ باد

JUNAID ABBASI (jaidi)

@ahmedabbasi902

🇵🇰میں جنید احمد عباسی پاکستان کی مٹی کا دیوانا🇵🇰#پاکستان ذندہ باد

Joined February 2023

قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔

ahmedabbasi902's tweet image. قفس میں رہتے ہوئے ہوگئ صیاد سے الفت
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں میرے جب پر نکلتے ہیں ۔

اب راج کرے گی خلق خدا۔۔ 📍 اسلام آباد ٹول پلازہ

ahmedabbasi902's tweet image. اب راج کرے گی خلق خدا۔۔

📍 اسلام آباد ٹول پلازہ
ahmedabbasi902's tweet image. اب راج کرے گی خلق خدا۔۔

📍 اسلام آباد ٹول پلازہ
ahmedabbasi902's tweet image. اب راج کرے گی خلق خدا۔۔

📍 اسلام آباد ٹول پلازہ

بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

ahmedabbasi902's tweet image. بشریٰ عمران علی امین کی قیادت میں نکلنے والے قافلے کے ہمراہ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

آخری کال ہے۔۔۔۔


اللہ الحق ☝️ الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔ اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

ahmedabbasi902's tweet image. اللہ الحق ☝️ 

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔

JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

نکلو خون شہدا کی خاطر


اسے ہر رات جب بھول جانے کی قسم کھاتے ہیں ٹپک پڑتے ہے پھر آنسو، قسم پھر ٹوٹ جاتی ہے🥀


بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور ہو گئی، لیکن روبکار جاری نہ ہوئی کیونکہ ماتحت عدالت کے جج ہمایوں دلاور، شاہ رخ ارجمند اور جواد عباس غائب ہو گئے- یاد رہے کہ یہی جج مختلف اوقات پر بشریٰ بی بی کے خلاف کیسز کو سنتے رہے، ٹالتے رہے یا خلاف قانون فیصلے بھی دیتے رہے- #ReleaseBushraBibi

ahmedabbasi902's tweet image. بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور ہو گئی، لیکن روبکار جاری نہ ہوئی کیونکہ ماتحت عدالت کے جج ہمایوں دلاور، شاہ رخ ارجمند اور جواد عباس غائب ہو گئے-
یاد رہے کہ یہی جج مختلف اوقات پر بشریٰ بی بی کے خلاف کیسز کو سنتے رہے، ٹالتے رہے یا خلاف قانون فیصلے بھی دیتے رہے-
#ReleaseBushraBibi

JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

یہ قوم کبھی ارشد شریف کو نہیں بھولے گی جس کے ضمیر کی کوئی قیمت نہیں تھی!

From PTI

الرٹ 🛑 چوہدری عثمان ( ساہیوال ) ظہور قریشی ( میاں چنوں ) مبارک زیب خان ( باجوڑ ) کارکن فوری ان کے گھروں کے سامنے احتجاج کریں کیونکہ ان تینوں نے عمران خان کے ساتھ غداری کی

ahmedabbasi902's tweet image. الرٹ 🛑

چوہدری عثمان ( ساہیوال )
ظہور قریشی ( میاں چنوں )
مبارک زیب خان ( باجوڑ )

کارکن فوری ان کے گھروں کے سامنے احتجاج کریں کیونکہ ان تینوں نے عمران خان کے ساتھ غداری کی

JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

یا اللّٰہ بس اس کو ہمارے میں واپس بھیج دے اور اب نا کوئی حسرت ہے نا دعا نا خواہش بس ہمارا لیڈر ہمیں لوٹا دے۔۔۔


JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

ذرائع کے مطابق اس ویڈیو کے بعد اب ثمینہ پاشا صاحبہ کو عظمیٰ ریمنڈ ڈیوس نے 92 نیوز سے آف ائیر کروا دیا ھے۔۔ یہ کلپ مکمل سنیں !


JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

الرٹ 🛑 طلباء نے اس شخص کو رنگے ہاتھوں پکڑا جو پنجاب کالج میں چھپ کر فی میل سٹوڈنٹس کی ویڈیوز بناتا تھا


JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

اب اس ویڈیو کا کیا کرنا ہے؟👇🏼


JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

ان لوگوں سے انصاف کی توقع کر رہے ہو جس نے معصوم زینب کے باپ کا مائیک بند کر دیا تھا ۔۔۔۔۔۔ ہمیں سب کچھ یاد ہے


JUNAID ABBASI (jaidi) Reposted

مجھے وہ خان واپس چاہئیے۔

From Nisa Rana

رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس مَسلہ __ دَسترس __ اور بَس یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر شاہکار سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _ اور بَس سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس

ahmedabbasi902's tweet image. رَنگ و رَس کی حَوس اور بَس
مَسلہ __ دَسترس __ اور  بَس

یوں بُنی ہیں _ رَگیں جِسم کی
ایک نَس ٹَس سے مَس اور بَس

اُس _ مُصَوّر _ کا _ ہر  شاہکار
سَاٹھ پِینسٹھ بَرس _  اور بَس

سب _ تماشہ ٕ _ کُن _ ختم شُد
کہہ دِیا _ اُس نے _ بَس اور بَس

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.