@ahmadab29611102 Profile picture

ahmad abdullah

@ahmadab29611102

Joined August 2017
Similar User
Kamran Eidi photo

@EidiKamran

اگیگا پنجاب کے ملازمین کی تاریخ کے سب سے بڑے احتجاج پر میڈیا مکمل طور پر خاموش ہے۔ #اندھا_گونگا_میڈیا



ahmad abdullah Reposted

#Suo_Moto_For_Teachers Na manzoor Na manzoor Police gardi Na manzoor It is highly condemnable We are with our leadership in this hour of challenge

Tweet Image 1

ahmad abdullah Reposted

یہ کیا بات ہوئی؟ رات کے اندھیرے میں اساتذہ اکرام کے پر امن دھرنے پر شب خون مارتے ہوئے آپ کو شرم نہیں آئی ۔ اب یہ احتجاج پورے پنجاب میں پھیل جائے گا اور زمہ دار حکومت پنجاب ہو گی۔ #HonorServiceProtectionOrder


پنجاب سرکار نے نہتے پرامن اساتذہ کے احتجاجی دھرنے کے خلاف جو کارروائی کی ہے ہم اس کی پرزور مزمت کرتے ہیں اور قیادت کے حکم پر آج کلاسز کا بائیکاٹ کریں گے


ahmad abdullah Reposted

حکومت پنجاب ملازمین کے ساتھ ناروا سلوک کی وجہ سے ہمیں مجبور کر رہی ہے کہ ہم کالجز کی تالہ بندی کر دیں۔ اگر باوجہ مجبوری ہمیں ایسا کرنا پڑا تو تمام تر ذمہ داری فنانس پارلیمنٹ پر عائد ہوگی @AGEGA_ @GovtofPunjabPK @FinancePunjab @HRCP87 @Govt_SCH00L #honourServiceProtectionorder

Tweet Image 1

ahmad abdullah Reposted

روزہ کی حالت میں شدت کی گرمی برداشت ہوئے اپنے آئینی حقوق کی خاطر سڑکوں پر دھرنا دیے اساتذہ کی عظمت اور ہمت و استقلال کو سلام #HonorServiceProtectionOrder @FinancePunjab @CS_Punjab

Tweet Image 1

ahmad abdullah Reposted

حکومت وقت سے استدعا کی جاتی ہے کہ جلد از جلد اساتذہ کے مسائل حل کیے جائیں۔ ورنہ جو ہو گا اس کی زمہ دار حکومت خود ہو گی #ServiceProtection @GovtofPunjabPK @FinancePunjab @m_aqeelazad @AGEGA_ @RBajwa_Agega @Govt_SCH00L @HED_Colleges


ahmad abdullah Reposted

ہم اپنی تنخواہ اور خدمت کے تحفظ کے لیے لاہور میں دھرنے کے لیے پوری طرح پرعزم ہیں۔ کوشش 7 مارچ 2022 سے لاہور میں جاری ہے، ہم آج بھی پرامن کھڑے ہیں #ServiceProtection

Tweet Image 1

ahmad abdullah Reposted

سپلا کی سنٹرل باڈی کی طرف سے سول سیکرٹریٹ کے سامنے وکلاء اور پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے اور لاہور عدالت کے چیف جسٹس سے گزارش کہ ان وکلاء کے خلاف قانونی کارروائی کریں اور حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ انکے خلاف۔FIR درج کی جائے- اور ان کی بار کی رکنیت کینسل کی جائے


ahmad abdullah Reposted

ہم کالج اساتذہ کے سول سیکٹریٹ لاہور دھرنے میں وکلا گردی اور کالے کوٹ کی بدمعاشی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اور وکلا سے توقع کرتے ہیں کہ وہ اپنی کالی بھیڑوں کا محاسبہ کریں #ServiceProtection @OfficialDPRPP


ahmad abdullah Reposted

#ServiceProtection اساتذہ کی بے قدری کرنے والا معاشرہ کبھی ترقی نہیں کر سکتا

Tweet Image 1

استاد تو علم کی روشنی پھیلاتا ہے۔ تو پھر اسکی زندگی کو معاشی لحاظ سے کیوں اندھیروں میں ڈبویا جا رہا ہے۔ استاد کو پے پروٹیکشن کا تحفظ دیا جائے۔ #ServiceProtection



ahmad abdullah Reposted

لاہور دھرنا میں وکلاء گردی مردہ باد ہم آج بروز ہفتہ 2 اپریل کو ادیب اسلم بھنڈر ممبر پنجاب بار کونسل اور اشفاق بھلر کی قیادت میں وکلاء کی اساتذہ کے پرامن لاہور دھرنا میں وکلاء گردی اور بدمعاشی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ منجانب پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی


ahmad abdullah Reposted

#ServiceProtection استاد پہ ہاتھ اٹھاتے ہو۔ شرم کرو شرم کرو سر غلام مرتضی ہم آپکے ساتھ ہیں۔


ahmad abdullah Reposted

اساتذہ لے کے رہیں گے اپنا حق پے اینڈ سروس پروٹیکشن #SaveTeacher_SecureFuture


ahmad abdullah Reposted

Protest beyond the law is not a departure from democracy,it is absolutely essential to it. #SaveTeacher_SecureFuture


ahmad abdullah Reposted

I am also proud that I am a teacher and struggling for #SaveTeacher_SecureFuture

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.