چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے ملک سے باہر جانے پر جھوٹا پراپگینڈا کرنے والوں کا آب کیا کرنا ہے کیونکہ نواز شریف پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
میرپور والوں نے گرفتاریاں دینا شروع کر دی یہ شکلیں چوبیس کو انقلاب لائیں گی بھئی بات سنو ایسے انقلاب سے تو پھٹہ ہی باہر آئے گا
سانحہ 9 مئی سے پہلے بھی پاسپورٹ اور قومی پرچم کو جلانے کی ایک مہم کا آغاز کیا گیا تھا اور آج ایک بار پھر پاکستانی پاسپورٹ کو پھاڑنے کا آغاز ہو چکا ہے آج کے دن لعنت ان جرنیلوں اور ججوں پر جنہوں نے عمران جیسے فتنہ کو اس ریاست پر مسلط کیا
اگلے دو سال میں پنجاب کے 2500 BHUs اور 320 RHCs کی revamping مکمل ہو گی۔ ساتھ صحت کی بنیادی سہولیات بھی مہیا کی جائیں گی۔ اس سے بڑے ہسپتالوں پر پریشر کم ہو گا۔ وزیراعلٰی @MaryamNSharif کا یہ initiative شعبہ صحت میں ایک انقلاب ہو گا۔ revamping کے معیار کی لگاتار مانیٹرنگ جاری
سنیں ذرایہ بھی نئ لاۓ ہیں کہ انھیں کہا گیا ہے ان کو اغوا کرلیاجاۓ گاآج رات۔ اوہ بھئ اغواکرنے والے ٹائم بتاکر اغوا کرنے لگے توپھرہوگیاکوئ اغوا ۔تم سب کے سب عوام کو بیوقوف بناتے ہوہمدردی سمیٹنے کے لیے۔ ویسے اس شعر میں شاعرنے 24 نومبرسے بچنے کے لیے اپنے بھاگنے کاماحول بنادیا ہے 😜
وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif سپیشل افراد کیلئے زندگی آسان پروگرام سپیشل افراد کی آسانی اور کار آمد شہری بنانے کیلئے معاون آلات کی فراہمی کا پراجیکٹ شروع
آج ایک عرصہ بعد مزاج میں برہمی اس لیے آی اور پی ٹی آی والے دوستوں کو کچھ کچھ آئینہ اس لیے دکھانا پڑا کہ تین چار عمران خان کی تصویر والے اکاؤنٹس نے بد تمیزی کی۔ یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ دوسرے پہلو اس لیے بچا جاتے ہیں کہ ان کے پاس جواب میں مارنے کے لیے پتھر نہیں۔
مورخ لکھے گا کہ اس فوٹیج کو اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ میں بیٹھے عمرانی ججز کو بڑی سکرین پر بار بار دکھانا چاہیے تاکہ محسن پلاٹیے سے منصور علی شاہ تک کے تمام ججز یہ دیکھ لیں کہ اُن کے لیڈر عمران نیازی نے ریاست کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے
خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی کارکردگی کیا ہے ؟ پی ٹی آئی کی ایم پی اے آئیں بائیں شائیں!
خبر یہ ھے کہ چیف منسٹر ہاوس پشاور میں بشری بی بی کی موجودگی میں احتجاج کے حوالے سے جو اجلاس ہوا ہے اس سے فی الحال اعتماد ، منصوبہ بندی اور تنظیمی رابطے کی بجائے اختلاف ، اعتماد کا فقدان ، خوف اور کنفیوژن ہی برآمد ہوئے ہیں
خودی کو کر محفوظ اتنا کے ہر شر پسندی سے پہلے عوام نیازی سے پوچھے بتا تیرے بچے کہاں ہیں، سعید جلال شیرازی (جوانوں کے ابھرتے ہُوئے نئے شاعر) جلال شیرازی @jalalsherazi کا عمران نیازی کی 24 نومبر کی کال پر بے لاگ تجزیہ - دیکھ کر مزہ آئے گا
بیل گاڑی میں ہندوستان سے آئے لوگوں نے اپنی محنت سے نے صرف اپنی حالت بدلی بلکہ اپنے شہروں اور صوبے کے حالت بھی بدلی۔ دو ہزار سال جہالت میں گزارنے کے بعد چرس کا نام قدرتی وسائل نہیں رکھا۔
پیرنی کا مرید سچ کو تروڑتے مروڑتے ہوئے ، ورنہ کون نہیں جانتا کہ بانی تحریک انتشار کی بہنوں اور پنکی کے درمیان ایک عرصے سے جنگ جاری ہے -
🚨🚨خبر دار۔۔!! ٹی وی چینل کو لیٹس یہ ہدایت جاری کی گئے ہے کہ یہ بیانیہ پھیلاۓ کہ عمران خان کے بیوی نے پارٹی پر قبضہ کرلیا ہے اور عمران خان کے بہنوں اور بشرہ بی بی کے درمیان پارٹی پر قبضے کے لڑائی جاری ہے ہر جگہ پھیلاۓ تاکہ یہ بیانیہ دم توڑ جاۓ
اڑتی اڑتی خبر ہے کہ کرنل لیاقت جنرل فیض حمید کے خلاف وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔ لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کہ بُرے کاموں کے احکامات پہ خوشی سے عمل کرنے والے مہرے کبھی قابل اعتماد نہیں ہوتے۔
ہیرے کے ہار سے ۱۹۰ ملین تک پنکی گوگی گینگ نے سارے کارنامے پردے میں کیئے مگر اللہ رب العزت نے بے نقاب کیا
بشریٰ بی بی نے پی ٹی آئی رہنماؤں سے پردے میں خطاب کیا، علی محمد خان پروگرام پلے لسٹ: rb.gy/8ax15 #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
ہیلو ڈئیر @HamidMirPAK صاحب، آپ کی ایک محبوب جماعت BLA کے 4 مسنگ پرسنز مل گئے ہیں آکر لے جائیں اور ہاں آتے ہوئے ماہ رنگ بلوچ @MahrangBaloch_ کو ساتھ لانا مت بھولئے گا.
CM Smog Mitigation Action Plan کے تحت 29 میڈیم ٹرم اور لانگ ٹرم پراجیکٹس پر کام جاری ہے۔ اسی طرح 28 شارٹ ٹرم اور میڈیم ٹرم پالیسی ایکشن پر عملدرآمد جاری ہے۔ سموگ کے مسئلے کا مستقل تدارک ان پر منحصر ہے۔ گرین لاک ڈاؤن وغیرہ اس کے علاوہ ہیں۔
PMLN is finished in Punjab. @MaryamNSharif has destroyed party's repute as CM in handling smog crisis.
وزیراعلٰی @MaryamNSharif کے free medicine home delivery initiative کے تحت مندرجہ ذیل تعداد میں دوائ کی doses گھروں میں مفت بھیج جا چکی ہیں 1. Cardiac Patinets : 140000 doses 2. Cancer : 419 doses 3. T.B. : 3930 doses 4. Hepatitis : 5573 doses
کاروباری خاندان کی بیٹی ہے ایک ملین ڈالر کا بیگ بھی خرید سکتی ہے، یہ خان کی طرح چندے زکوت پر نہیں چلتے نہ زکوت کے پیسوں سے جوا کھیلتے ہیں نہ سیلاب زدگان کے پیسوں پر جھگڑے کرتے ہیں، نہ تحفے میں ملی گھڑیاں بیچتے ہیں یہ وہ خاندان ہے جو کپتان کو بھی چندے زکوت دیتا تھا۔
مہنگائی ختم ہورہی ہے پنجاب میں مریم نواز۔۔۔۔ فر کوٹ ہے اس وقت 24ہزار ڈالر سے لے کر 71 ہزار ڈالر کا ہے، عینک کی قیمت 1140 ڈالر، ، Hermes Birkini کے بیگ جو کہ 60ہزار ڈالر کے ہیں وہ اٹھا کر پاکستانیوں کا مزاق اڑاتے ہوئے۔۔۔۔
وی پی این بند نہی ہو گا صرف غیر رجسٹرڈ وی پی این نہی چلیں گے غلط اور ادھوری خبر پر رونا دھونا مت کریں
United States Trends
- 1. Bengals 73,2 B posts
- 2. Chargers 60,5 B posts
- 3. McPherson 10,9 B posts
- 4. Herbert 32,3 B posts
- 5. Joe Burrow 18 B posts
- 6. #BoltUp 5.023 posts
- 7. #CINvsLAC 9.898 posts
- 8. Zac Taylor 3.945 posts
- 9. #BaddiesMidwest 17,9 B posts
- 10. #SNFonNBC N/A
- 11. JK Dobbins 4.065 posts
- 12. Money Mac N/A
- 13. Harbaugh 14,9 B posts
- 14. #WhoDey 1.738 posts
- 15. Chiefs 154 B posts
- 16. Ladd 5.228 posts
- 17. Tee Higgins 3.578 posts
- 18. WWIII 154 B posts
- 19. Russia 747 B posts
- 20. Josh Allen 67,1 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.