@abuziafkhan2 Profile picture

‏🇵🇰کپتان شیخ سپیرو 🇵🇰

@abuziafkhan2

یہ معاشرہ آپ کے باغی ہونے پر تنقید تو کرتا ہے مگر آپ باغی کیوں بنے اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔

Joined April 2017
Similar User
Khuram Shahzad photo

@Khuram401

🇵🇰Nasir Khan 🇵🇰 photo

@Nkhan__1

💗 رائے فیصل بھٹی 💗 photo

@faisal_ji4

مُبشر بِن قَاسِم photo

@Mubi_1214

🇲uhammad Ilyas photo

@M_ilyas685

Ahmed Manzoor Awan photo

@AhmedManzoor09

MINHAS ghulamnabi photo

@Na1Ghulam

احتشام photo

@Chill_Villl

AƖι Iмяαη photo

@stubborn_insafi

Y. photo

@ciplakkral

Pinned

اسلام کے مطابق ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے اور جس کسی نے ایک انسان کی زندگی کو بچا لیا ،گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا" کتنا پیارا دین ہیں ہمارا


"ذہین لوگوں کو جمع کرنا بہت پیچیدہ معاملہ ہے ۔ جہاں تک ریوڑ کو جمع کرنے کا تعلق ہے، تو اس کے لیے بس ایک چرواہے اور کتے کی ضرورت ہوتی ہے۔" مولانا مریم نواز


آپ جیسوں کے لیے اس میں رکھا کچھ بھی نہیں لیکن ایسا تو نہ کہیے کہ وفا کچھ بھی نہیں، آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر، اس تعلق میں ازیت کے سوا کچھ بھی نہیں،

abuziafkhan2's tweet image. آپ جیسوں کے لیے اس میں رکھا کچھ بھی نہیں
لیکن ایسا تو نہ کہیے کہ وفا کچھ بھی نہیں، 
آپ کہیے تو نبھاتے چلے جائیں گے مگر،
اس تعلق میں ازیت کے سوا کچھ بھی نہیں،

یہ حسن یہ جوانی ایک دن ڈھل جائے گی۔ جو باقی رہے گا وہ آپ کا "حسن اخلاق " آپ کا لوگوں کے ساتھ رویہ آپ کے نیک کام آپ کا نرم لہجہ اس لئے لوگوں کے ساتھ نرمی اور خوش اخلاقی سے پیش آنا چاہئیے۔


اکثر میں اپنے آپ کو بہت سخت لہجے میں سمجھاتا ہوں مگر میں پھر بھی نہیں سمجھ پاتا ۔ وہی غلطیاں دہرا دیتا ہوں جس کی وجہ سے مجھے خود سے ڈانٹ پڑتی ہیں۔

abuziafkhan2's tweet image. اکثر میں اپنے آپ کو بہت سخت لہجے میں سمجھاتا ہوں مگر میں پھر بھی نہیں سمجھ پاتا ۔ وہی غلطیاں دہرا دیتا ہوں جس کی وجہ سے مجھے خود سے ڈانٹ پڑتی ہیں۔

ہر اس شخص کی عزت کرو جس کو دوسروں کی عزتوں کا خیال ہو۔


ہر جوان چہرے نے بالآخر بوڑھا ہونا ہے۔ اور بڑھاپے کا خوبصورتی اور بدصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بڑھاپا تو خود ایک خوبصورت دور ہیں۔ نہ جانے لوگ بڑھاپے کو بدصورت یا برا کیوں سمجھتے ہیں؟ کیا آپ نے بوڑھا نہیں ہونا؟

abuziafkhan2's tweet image. ہر جوان چہرے نے بالآخر بوڑھا ہونا ہے۔ اور بڑھاپے کا خوبصورتی اور بدصورتی سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ بڑھاپا تو خود ایک خوبصورت دور ہیں۔ نہ جانے لوگ بڑھاپے کو بدصورت یا برا کیوں سمجھتے ہیں؟ کیا آپ نے بوڑھا نہیں ہونا؟

نقصان پہنچانے کی پوزیشن میں ہوکر بھی کسی کو نقصان نا پہنچانا اصلی مرد کی نشانی ہوتی ہیں۔


آج کے دور کے بچے بھی اتنے ہوشیار ہیں اگر سیدھے منہ بات نا کرو تو جواب بھی نہیں دیتے اک میں ہوں جو 17 سال 23 کی دن زندگی میں بھی لوگوں کے موڈ کو نہیں سمجھ پاتا۔ بس اپنے موڈ کے حساب سے بات کرتا ہوں۔۔


ویسے شکل صورت سے سب اچھے ہوتے ہیں کیونکہ انسان اشرف المخلوقات ہیں۔ مگر کچھ لوگوں کا کردار ان کو انسان سے حیوان یا شیطان بنا دیتا ہیں۔


ہمارے بہت ہی خاص دوست سنی کا آج جنم دن ہے۔ مجھے لگتا ہیں موصوف دنیا میں صرف آکسیجن ضائع کرنے آیا ہے۔ * خیر سانوں کی* Happy Birthday to you, Wishing you a day filled with love, joy, and laughter. @EhsanSuny1

abuziafkhan2's tweet image. ہمارے بہت ہی خاص دوست سنی کا آج جنم دن ہے۔ مجھے لگتا ہیں موصوف دنیا میں صرف آکسیجن ضائع کرنے آیا ہے۔
* خیر سانوں کی* 
Happy Birthday to you, Wishing you a day filled with love, joy, and laughter.
@EhsanSuny1

ایک ( بی سی ) دوست کو لیپ ٹاپ کی ضرورت تھی میرے پاس ایک اضافی تھا جو میں نے اس کو دیا کچھ وقت بعد اس نے میرا لیپ ٹاپ واپس کیا جو میں نے چیک نہیں کیا۔ آج اس لیپ ٹاپ کو آن کیا تو آگے نہیں جارہا تھا۔ ابھی کاریگر کو دیکھایا تو اس میں ہارڈ ڈسک نہیں ہے۔ نیکی کا بہترین صلہ دیا MC نے


میں اس سال کو کسی کے ساتھ ناراضگی پر ختم نہیں کرنا چاہتا۔ نا آنے والے سال میں اپنے دل میں کسی کے لئے نفرت لے جانا چاہتا ہوں اس لئے مجھ سے معذرت کرکے بات رفع دفع کرو کیا پتا کل ہو نا ہو ۔


17 سال 23 دن کی زندگی میں میں نے آدھی دنیا دیکھی ہیں مگر میں کبھی اپنے شہر سے باہر نہیں نکلا۔ اب یہ مت پوچھوں آدھی دنیا دیکھی کیسے؟


کیا آپ لوگوں کو معلوم ہیں۔5 جنوری کو تین عظیم شخصیات کا جنم دن منایا جاتا ہیں! سب سے پہلے اس لسٹ میں میرا نام ہے! دوسرے نمبر پر قاسم رامے صاحب ہے! اور تیسرے نمبر محترم بھٹو صاحب ہے!

abuziafkhan2's tweet image. کیا آپ لوگوں کو معلوم ہیں۔5 جنوری کو تین
عظیم شخصیات کا جنم دن منایا جاتا ہیں!
سب سے پہلے اس لسٹ میں میرا نام ہے!
دوسرے نمبر پر قاسم رامے صاحب ہے!
اور تیسرے نمبر محترم بھٹو صاحب ہے!

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.