@abc395340239 Profile picture

طُفُسُٗتٌُ💤

@abc395340239

تعاون معنا نريد أن نعيش مثل المنزل وآمل أن يحب من يريد المشي معنا طريقتنا بالتأكيد. نعم هل أنت مستعد؟ والله خير الرزاق

طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت عمر سے وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم سے راوی فرماتے ہیں کہ مرد سے اس کے متعلق پوچھ نہ ہوگی جو وہ اپنی بیوی کو مارے ۱؎(ابوداؤد،ابن ماجہ) (894)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت عائشہ سے فرماتی ہیں ہم کو رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختیار دیا تو ہم نے رسول اﷲ کو اختیار کرلیا تو اسے ہم پر کچھ بھی شمار نہ کیا گیا ۱؎(مسلم،بخاری) (895)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابن عباس سے آپ نے حرام کے بارے میں فرمایا کہ کفارہ دے ۱؎ بے شک تمہارے لیے رسول اﷲ میں اچھی پیروی ہے ۲؎(مسلم،بخاری) (896)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابن عمر سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ناپسندیدہ ترین حلال اﷲ کے نزدیک طلاق ہے ۱؎(ابوداؤد) (897)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اپنے کو نکاح سے نکالنے والیاں ۱؎ اور خلع کرنے والیاں منافقہ ہیں ۲؎(نسائی) (898)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت نافع سے وہ صفیہ بنت ابوعبید کی مولاۃ سے راوی ۱؎ کہ انہوں نے اپنی ہر چیز کے عوض اپنے خاوند سے خلع کیا ۲؎ تو حضرت عبداﷲ ابن عمر نے اس کا انکار نہ فرمایا ۳؎(مالک) (899)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت عبداﷲ ابن مسعود سے فرماتے ہیں کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ و سلم نے لعن فرمائی حلالہ کرنے والے پر اور جس کے لیے حلالہ کیا گیا ۱؎(دارمی) (900)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابن عباس سے وہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے راوی فرمایا گویا میں اسے دیکھ رہا ہوں کہ کالا چوڑی ٹانگوں والا ہے کعبہ کے پتھر پتھر اکھیڑ رہا ہے ۱؎ (بخاری) (737)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت مالک ابن یسار سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب تمﷲسے دعا مانگو تو ہتھیلیوں سے مانگو ہاتھوں کی پشت سے نہ مانگو ۱؎ (630)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت عبداللہ ابن عمرو سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے کہ دنیا ایک برتنے کا سامان ہے ۱؎ اور دنیا کا بہترین سامان نیک بی بی ہے ۲؎ (مسلم) (845)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے جوﷲتعالٰی سے نہ مانگے تو اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے ۱؎ (ترمذی) (629)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابن عمر سے فرماتے ہیں فرمایا رسولﷲصلی اللہ علیہ و سلم نے کہ دعا نازل شدہ آفت میں بھی نافع ہے اور اس بلا میں بھی جو نہ اتری ہو ۱؎ تو اے اللہ کے بندو دعا کو مضبوط پکڑو ۲؎ (ترمذی) (628)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت سلمان فارسی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے قضاء کو دعا کے سواء کوئی چیز نہیں لوٹاتی ۱؎ اور نیک سلوک کے سواء کوئی چیز عمر نہیں بڑھاتی ۲؎ (ترمذی) (627)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت انس سے فرماتے ہیں فرمایا رسولﷲصلی اللہ علیہ و سلم نے کہ دعا عبادت کا مغز ہے ۱؎ (ترمذی) (626)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابن عباس سے فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم سورتوں میں فاصلہ نہ پہچانتے تھے حتی کہ آپ پربسم الله الرحمن الرحیم اتری تھی ۱؎ (ابوداؤد) (625)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت براء ابن عازب سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کو اپنی آوازوں سے زینت دو ۱؎ (احمد،ابن ماجہ،دارمی)۲؎ (624)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو قرآن خوش الحانی سے نہ پڑھے وہ ہم میں سے نہیں ۱؎ (بخاری) (623)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے انہی سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ نے کسی چیز کا اتنا حکم نہ دیا جتنا نبی کو خوش الحانی سے قرآن پڑھنے کا حکم دیا ۱؎ (622)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت حضرت ابوہریرہ سے فرماتے ہیں فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہ اللہ تعالٰی نے اپنے نبی کو جتنا خوش الحانی سے تلاوت قرآن کا حکم دیا اتنا کسی اور چیز کا نہ دیا ۱؎ (مسلم،بخاری) (621)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


طُفُسُٗتٌُ💤 Reposted

روایت ہے حضرت ابو موسیٰ اشعری سے فرماتے ہیں فرمایا رسولﷲصلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کی نگرانی رکھو ۱؎ اس کی قسم جس کے قبضے میں میری جان ہے کہ قرآن ر سی میں بندھے اونٹ سے زیادہ بھاگ جانے والا ہے ۲؎(مسلم،بخاری) (620)#تاریخ_کا_سب_سےبڑا_عرس


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.