@abaidulrazaq Profile picture

abaidulrazaq ubaid

@abaidulrazaq

Jui

Similar User
Dr junaid Butt Adv photo

@DrJunaidArif

Saheed Raja photo

@saheed_raja

abaidulrazaq ubaid Reposted

مریم بی بی تو چھا گیئیں، کنونشن کو جلسہ میں بدل دیا۔۔۔ #شجاع_آباد_میں_امید_سحر


abaidulrazaq ubaid Reposted

جی ! الحمدُللّہ !

کوئی شک نہیں کہ آج وہاڑی میں منعقدہ ورکرز کنونشن میں عوام کی بہت بڑی تعداد شریک ہوئی



abaidulrazaq ubaid Reposted

اپنی اولاد کو دین کی تعلیم دلوا کر ۔ حافظ اور عالم بنا کر۔ اپنی نسلوں کو ملک و ملت کا محافظ بناٸیں۔ دنیاوآخرت کی کامیابیاں آپکے قدم چوم لیں گیں ۔انشاءاللہ پاکستان بھر میں دینی مدارس کے سالانہ داخلے جاری ہیں۔


abaidulrazaq ubaid Reposted

اب انشاء اللّٰه نوجوانوں میں شعور آیا ہے بہترین مستقبل کیلئے واحد راستہ مولانا فضل الرحمان ہے💪💯💪 متفق حضرات ریٹویٹ کریں

Tweet Image 1

abaidulrazaq ubaid Reposted

جمعیت علماء اسلام کے تمام کارکنان سےایک درخواست ہے کہ ٹویٹر پرایک دوسرے کوسپورٹ کریں خصوصاًہمارے چھوٹےاکاؤنٹ والےساتھیوں اورکارکنان کو تاکہ ٹویٹرپر جمعیت علماء اسلام کاراج ہمیشہ قائم ودائم رہے اس لئےتمام ساتھی بلاتفریق چھوٹےاکاؤنٹ والےساتھیوں کو فالوکریں اوراس ٹویٹ کوریٹویٹ کریں

Tweet Image 1

abaidulrazaq ubaid Reposted

27سال جوانی کی عمرسے آج تک اپنی زندگی کو مشکلات میں ڈال کر امریکہ اور مغربی دنیا کو ناک کے چنے چبوانے والا مرد مجاہد قائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی عمر طویل ہو


abaidulrazaq ubaid Reposted

منافقت کا دوسرا نام عمران احمد خان نیازی متفق ہیں تو retweet کریں


abaidulrazaq ubaid Reposted

200 فولوورز میں کچھ ہی بچے ہیں آپ کر دو گے تو ہو جائیں گے

Tweet Image 1

abaidulrazaq ubaid Reposted

جذبات کو سلام❣

Tweet Image 1

abaidulrazaq ubaid Reposted

آپ مجھ سے اگر کوئی سوال کرنا چاہتے ہیں تو میں حاضر ہوں، ہر سوال کا جواب دینے کی کوشش کروں گی لیکن پلیز اخلاقیات کے دائرے میں رہیے گا۔ #AskHinaButt ٹرینڈ استعمال کرتے ہوئے آپ مجھ سے سوال پوچھ سکتے ہیں۔۔۔


abaidulrazaq ubaid Reposted

آج تو اس پکچر کیلئے ایک لائک، کمنٹ اور ریٹویٹ بنتا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ ساتھی کتنے خوش ہیں. #کےپی_سیاہ_دورکاخاتمہ

Tweet Image 1

abaidulrazaq ubaid Reposted

کسی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے اسلام کیلئے کیا کیا ہے. میں نے کہا! کہ اسلام کے دشمنوں اور یہودیوں کے آلہ کاروں سے پوچھ لو کہ ان کے لیے رکاوٹ کون ہے، فبھت الذی __!🤫


abaidulrazaq ubaid Reposted

ہم جمعیت کے ساتھ___! مولانا کے ساتھ_______! اپنے ہی دم پر کھڑے تھے___! کھڑے ہیں _____!! اور انشاءاللہ کھڑے رہیں گے___!!


abaidulrazaq ubaid Reposted

قومی اسمبلی نے صحابہ کرام ، اہل بیت اور امہات المومنین کی توہین کی سزا میں اضافے کا بل منظور کر لیا ہے۔بل پیش کرنے والے مولانا عبدالاکبر چترالی اور تمام تائید کنندگان کے لیے بلاشبہ یہ بڑی سعادت کی بات ہے۔اس قانون پر صحیح معنوں میں عمل کافی حد تک فرقہ وارانہ فسادات ختم کر سکتا ہے۔


abaidulrazaq ubaid Reposted

عمرانڈو کے ورکر کمنٹ میں کچھ زیادہ بکواسات کرتے ہیں، چلو خیر ان کے پاس گالیاں دینے کے علاوہ کچھ ہی نہیں، ہمارا ریڈ لائن مولانا فضل الرحمن صاحب ہے جتنا جل سکتے ہو جلو___!


abaidulrazaq ubaid Reposted

JUI کارکنوں کے بڑےبڑےاکاؤنٹ بنانا خواہش ہیں بس حسد چھوڑ دیں دل کھول دیں 10,000فالورز بہت ہی کم مدت میں برابر ہوتےہیں صرف وہ لوگ ریٹویٹ کریں جو لازمی فالوو،فالووبیک کرتے ہیں #توہین_صحابہ_واہل_بیت_بل_منظور


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.