فائنل کال الرٹ 🛑 یہ ہے راولپنڈی سے پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر سردار ناصر خان ایڈووکیٹ جو کبھی بھی احتجاج میں حصہ نہیں لیتا۔ اس بار 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد ضرور پہنچ جائیں آگر نہیں آتے تو اگلی بار آپ کو ٹکٹ بھی نہیں ملنی چاہیئے
مفتی تقی عثمانی کو رات کی تاریکیوں میں گھومتا کامران ٹیسوری نظر آگیا۔ لیکن ملک میں دن دیہاڑے ہونے والا جبر نظر نہیں آیا۔ ملک کے سرکاری ملاؤں کی منافقت عروج پر۔ منقول
ناصر مدنی کا وی پی این اور اسلامی نظریاتی کونسل پر تبصرہ!
سرگودھا سے ٹکٹ ہولڈر ہارون احسان پراچہ کو ناقص کارکردگی پر کچھ عرصہ قبل شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا لیکن ان پر کوئ خاص اثر نہیں 24 نومبر کال کے حوالے سے ابھی تک ان کی جانب سے Zero موبلائزیشن ہے
یقین نہیں آ رہا۔۔ فیصل واوڈا کے حوالے سے یہ بات سامنے آ رہی ہے کہہ چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا “لوگ تو مرتے رہتے ہیں” اس بات کا چینی سفیر نے برا منایا اور شدید ردِعمل دیا۔۔ اتنے حساس معاملے پر کوئی اتنی فضول بات کر سکتا ہے۔۔ یقین نہیں آ رہا۔۔
اس ویڈیو کے اندر فلسطینی بھائیوں نے پاکستانی اداروں اور حکمرانوں سے عاجزانہ درخواست کیا ہے کہ ہمارے دھڑکن آپ کے ساتھ ہے لیکن آپ ہمارا ساتھ کیوں نہیں دے سکتے 😢
یہ بندہ کئی علی محمد خانوں اور شہریار آفریدیوں پہ بھارا ہے۔ دلیر آدمی اور مدلل گفتگو
ریاض فتیانہ ، مقداد علی ، اسلم گھمن اور ذین قریشی ان چاروں کو شو کاز نوٹس دیا گیا چاروں نے کہا ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں آج میں نے چیک کیا ہے چاروں کے حلقوں میں 24 نومبر فائنل کال کے حوالے سے Absolute Silence ہے۔
احتجاج کے دوران اگر کسی کو گولی لگتی ہے یا زخمی ہوتا ہے کوئی اس دوران کیا کرنا چاہیے اس کے لیے یہ سنو سب اور آگے بھی پھیلاؤ۔
وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا کہ عمران خان نے ایک دفعہ بھی فلسطینیوں پر اسرائیل کے ظلم کی مذمت نہیں کی ان کو بتایاوہ کئی دفعہ اسرائیل کی مذمت کر چکے ہیں تو انہوں نے میری گزارش کومسترد کر دیا اور کہا کہ چلیں کوئی آدھا بیان ہی دکھا دیں لہٰذا میں نے خان کا ایک ٹویٹ دکھا دیا
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں اللہ دِتاّ 🇵🇰پہلے نمبر پر ہے
حیران نا ہوں، بندوق کا انصاف ایسے ہی ہوتا ہے، جو اُوپر والے کرتے ہیں، وہی نیچے والے کرتے ہیں اگر چاہتے ہو کہ طاقتور اور کمزور کیلئے ایک قانون ہو تو 24 نومبر کو نکلو
اس ٹرک میں ایسی کونسی بات ہے جو یہ ویڈیو ٹک ٹاک پر اتنی وائرل ہے 😍😍
اگر آپ ملکی حالات سے مایوس ہیں تو اس آیت میں اللہ کا پیغام اور تسلی پڑھیں
مرغا یعنی ککڑ بننے کے فوائد مرغا بننے سے کولہوں، ہیمسٹرنگز، اور پنڈلیوں کو کھینچتی ہے، رانوں اور گھٹنوں کو مضبوط کرتی ہے، ریڑھ کی ہڈی کو مضبوط اور لچکدار رکھتی ہے، تناؤ، اضطراب، ڈپریشن، اور تھکاوٹ کو کم کرتی ہے، دماغ کو پرسکون کرتی ہے اور اعصاب کو سکون دیتی ہے، ریڑھ کی ہڈی،…
بے شک وہ لوگ جو مسلمانوں میں بے حیائی پھیلانا چاہتے ہیں ان کے لیے دنیا اور آخرت میں درد ناک عذاب ہے۔ (سورہ نور، آیت 19 ،)
جب نو مئی کو فوجی گاڑی سے سول کپڑوں میں بندے اُتارے جا رہے تھے تو ایک pti ورکر نے فوجی ڈرائیور سے پوچھا آپ ایسا کیوں کر رہے ہو جس کا ڈرائیور کے پاس کوئی جواب نہیں تھا یہیں وہ لوگ تھے جنہوں نے توڑ پھوڑ کی 9 مئی لندن پلان کا حصہ ہے
اس شخص کو الله نے طاقت دی ہے مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے۔ Tyson you are a legend @MikeTyson اسے پلیز شیر کریں اور مائک ٹائسن کو خراج تحسین پیش کریں
United States Trends
- 1. Browns 63,6 B posts
- 2. Jameis 30 B posts
- 3. Tomlin 10,1 B posts
- 4. #PITvsCLE 9.408 posts
- 5. Pam Bondi 207 B posts
- 6. #TNFonPrime 4.145 posts
- 7. Russ 33,7 B posts
- 8. Fields 49,1 B posts
- 9. #HereWeGo 10,3 B posts
- 10. Myles Garrett 5.776 posts
- 11. Nick Chubb 3.775 posts
- 12. Pickens 7.024 posts
- 13. Njoku 6.397 posts
- 14. #DawgPound 5.210 posts
- 15. #ThePinkprintAnniversary 6.701 posts
- 16. Arthur Smith 2.317 posts
- 17. AFC North 5.346 posts
- 18. Baylor 6.787 posts
- 19. Jeudy 2.735 posts
- 20. Al Michaels 1.353 posts
Something went wrong.
Something went wrong.