@ZainNaqvi337759 Profile picture

Zain Naqvi

@ZainNaqvi337759

Zain Naqvi Reposted

اسد طور کا بڑا انکشاف 🚨 اسٹیبلشمنٹ کی خواہش ہے کہ خان صاحب کو محمد بن سلمان کے کسی سرور پیلس میں زبردستی بھیج دیں ۔ لیکن محمد بن سلمان جانتے ہیں کہ اوورسیز کیا حشر کر رہے ہیں حکمرانوں کا اور قاضی کا اسلیے وہ انکی خواہشات پوری نہی کرے گا ؀


Zain Naqvi Reposted

بدلہ سود سمیت واپس لینگے انشاء اللہ 🚨 ایک سال عمران خان کو توشیہ خانہ کیس میں اندر رکھ کر نیب نے اعتراف کرلیا کہ ہم کیس واپس لیتے ہیں ہم سے غلطی ہوئی ہے اسکا جواب اب کون دے گا عمران ریاض خان ناٹ کمنگ سلو 🔥


Zain Naqvi Reposted

مسلم لیگ ن، انا للہ وانا الیہ راجعون عمران خان نے نوازشریف کو فنا کردیا ہے آصف کرمانی راہنما مسلم لیگ ن


Zain Naqvi Reposted

مجھے اطلاع دی گئی ہے شاید مجھے اغواہ کر لیا جائے آج رات۔ لیکن ہم سب نے نکلنا ہے اپنے حقوق کے خاطر۔

From PTI

Zain Naqvi Reposted

ابھی لب آزاد ہیں


Zain Naqvi Reposted

"9 مئی کا بیانیہ آج وڑ گیا، عمران خان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ نے بھی 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دی تھی" عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #May9th_FalseFlag


Zain Naqvi Reposted

عمران خان کی طرف سے کال ا چکی ہے ہم سب نے نکلنا ہے اب اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہو گی اب عمر ایوب🔥


Zain Naqvi Reposted

پچھلے دروازے سے جانا ہی بہتر آپشن ہے۔


Zain Naqvi Reposted

گھبرائی نا تو میرا شیر پتر اے ۔۔۔ تو اصلی شیر ایں۔ ۔۔ ایک بزرگ ماں کی عمران خان کیلئے دعائیں ۔۔۔


Zain Naqvi Reposted

9 مئی ایک سازش تھی، اور یہ سازش عمران خان اور تحریک انصاف کے خلاف تھی! #معافی_آپ_مانگیں


Zain Naqvi Reposted

Message from Former Prime Minister, Imran Khan (November 15, 2024) After keeping me and my wife in jail for a year, the Prosecutor General has admitted in the High Court that there was a mistrial in the ToshaKhana (Gift Repository) case, and that the requirements of justice…


Zain Naqvi Reposted

جب پاکستان پر عوام کے نمائندے نہیں بلکہ طاقتور ،کرپٹ ایلیٹ کے نااہل اور نالائق نمائندے مسلط ہوں گے اور ان کی حکومت ہو گی تو پھر پاکستان کی بربادی اور تباہی کے قوانین منٹوں میں بنیں گی،اور حسب ضرورت درباری ملاؤں کے فتووں کی ملاوٹ بھی اس میں ہوتی رہے گی۔


Zain Naqvi Reposted

عطا ءاللہ خان عیسیٰ خیلوی صاحب نے بنے گا نیا پاکستان کا نیا حصہ ریلیز کر دیا۔ 24 نومبر کے لیے استعمال ہو گا۔۔۔


Zain Naqvi Reposted

طاقتور عمران خان کا کہہ رہے ہیں کہ سسٹم کو چلنے دو، خاموش ہو جاؤ یا قومی حکومت میں آ جاؤ ۔ مقبول ترین عمران خان کا ایک ہی جواب ہے کہ میں اس سسٹم کو مانتا ہی نہیں۔ آپ کے پاس طاقت ہو گی لیکن میرے ساتھ عوام ہے۔🔥 اجمل جامی


Zain Naqvi Reposted

جیدا جی نے آخیر کر دی ہے


Zain Naqvi Reposted

شریف خاندان کو اللہ سے معافی مانگنی چاہئیے یہ اللہ کی پکڑ میں آچکے ہیں یہ گاڑی سے منہ باہر نہیں نکال سکتے۔ یہ باہر نکلنے کے قابل نہیں رہے۔ لوگ ان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ جاوید چوہدری


Zain Naqvi Reposted

عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے! #قوم_کی_نبض_عمران_خان


Zain Naqvi Reposted

مولوی صاحب !! یہ بتائیے گا کہ خواتین کی کرکٹ ، بیڈمنٹن ، سوئمنگ ، یوگا ، ٹی وی کے فحش ڈرامے ، کیبل ٹی وی ، نیوز چینلز پہ دوپٹے نہ پہنا ، باڈی بلڈنگ کیا یہ سب شرعی ہے یا غیر شرعی ؟ اور بیگم سے چھپ چھپ کے ٹوٹے دیکھنا اور لوگوں کو ویڈیوز کی دھمکیاں دینا شرعی ہے یا غیر شرعی ؟؟


Zain Naqvi Reposted

عوام سب جانتی ہے، کیونکہ آج کا نوجوان بہت 'Well Informed' ہو چکا ہے! عمران خان نے اپنا کام کر دیا ہے!


Zain Naqvi Reposted

جنہوں نے وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے میں ایک منٹ نہیں لگایا وہ عدت میں نکاح جیسے غلیظ ترین کیس کے دوران غلیظ ترین گفتگو اور خاتون کی ماہواری زیر بحث لانے پر زبان پہ تالے لگائے بیٹھے رہے ، اُس وقت ایک پارسا عورت پہ بہتان لگانا غیر شرعی نظر نہیں آیا ؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.