@ZafarSuri Profile picture

PK Zafar Suri pti

@ZafarSuri

: دروغ ▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒▒0% غیبت █████▒▒▒▒▒▒15% کینه ██████▒▒▒▒▒25% اخلاق █████████▒▒35% مینه ██████████▒50%

Joined June 2022
Similar User
Tariq Khan photo

@zikreho786

Arshad Sharif photo

@arshad_sharef

Pakistan Khan photo

@Khanjimera

AKhTar abbasi photo

@AKhTar_abbasi_9

Hassan J Awan 🍥 photo

@hj_awan

Azhar ali khan🗨 photo

@AzharAl35346202

Azmi photo

@azmipso

Anas انس photo

@Anas_ZiaG

عمران خان کو نااہل ثابت کرنا اتناہی مشکل ہے


یعنی پرانی ناکارہ بندوق بھی خطرناک ہوتی ہے۔۔۔ وہ بھی کسی وقت ہاتھ میں پھٹ سکتی ہے۔ (غیر سیاسی تبصرہ)facebook.com/profile.php?id…


شکر الحمد اللّٰہ ..!! آج میرا سر فخر سے بلند ھوگیا ھے, آج واقعی یقین ہوگیا کہ ایک اکیلا شخص پورے سسٹم سے ٹکر لے رہا ہے۔ لو یو مرشد ☺️✌️facebook.com/profile.php?id…

ZafarSuri's tweet image. شکر الحمد اللّٰہ ..!!
آج میرا سر فخر سے بلند ھوگیا ھے, آج واقعی یقین ہوگیا کہ ایک اکیلا شخص پورے سسٹم سے ٹکر لے رہا ہے۔
لو یو مرشد ☺️✌️facebook.com/profile.php?id…

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک گیر احتجاج جاری، حماد اظہر کی کال پر لیبرٹی چوک لاہور میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔ #Zhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100082502471744


چیئرمین عمران خان کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔

ZafarSuri's tweet image. چیئرمین عمران خان کچھ ہی دیر میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔

بلے پر مہر لگا کر جنت میں پلاٹ حاصل کریں۔ #Pakistan

ZafarSuri's tweet image. بلے پر مہر لگا کر جنت میں پلاٹ حاصل کریں۔
#Pakistan

نکلو پاکستان کی خاطر عزم عالیشان کی خاطر! نوجوانوں صبح 7 بجے آپ سب نے اپنے اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشن پر پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرنا ہے، بلے پر ٹھپہ لگا کر ناصرف اپنا یہ فرض نبھانا ہے بلکہ پورا دن اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیئے وہاں موجود رہ کر ممکنہ دھاندلی کو بھی روکنا ہے۔ #Pakistan

ZafarSuri's tweet image. نکلو پاکستان کی خاطر عزم عالیشان کی خاطر!

نوجوانوں صبح 7 بجے آپ سب نے اپنے اپنے متعلقہ پولنگ سٹیشن پر پہنچ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرنا ہے، بلے پر ٹھپہ لگا کر ناصرف اپنا یہ فرض نبھانا ہے بلکہ پورا دن اپنے ووٹ کی حفاظت کے لیئے وہاں موجود رہ کر ممکنہ دھاندلی کو بھی روکنا ہے۔
 
#Pakistan

روس سےسستا تیل خریدنےکی بجائےتبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت خود کو 1100 ارب کا NRO-2 دیتے ہوئے عوام کو ناقابلِ برداشت بوجھ تلے کچلنےکا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔پٹرول 99 جبکہ ڈیزل 133روپےمہنگاکیاجاچکاہے۔اس کیخلاف کل ہمارےساتھ شاملِ احتجاج ہوں!

ZafarSuri's tweet image. روس سےسستا تیل خریدنےکی بجائےتبدیلئ سرکار کی امریکی سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت خود کو 1100 ارب کا NRO-2 دیتے ہوئے عوام کو ناقابلِ برداشت بوجھ تلے کچلنےکا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔پٹرول 99 جبکہ ڈیزل 133روپےمہنگاکیاجاچکاہے۔اس کیخلاف کل ہمارےساتھ شاملِ احتجاج ہوں!

جیو شہزادے، ہم تمہارے ساتھ ہیں ♥️ یہ دھرتی آپ جیسے دلیر اور نڈر آدمی پر فخر کرتی ہے____!!!!!❤️👉 ImranRiazKhan 😘

ZafarSuri's tweet image. جیو شہزادے، ہم تمہارے ساتھ ہیں ♥️
یہ دھرتی آپ جیسے دلیر اور نڈر آدمی پر فخر کرتی ہے____!!!!!❤️👉
ImranRiazKhan 😘

جیے کانت شیکرے 😎 دنیا کرسی کے پیچھے اور کرسی بزادر کے پیچھے بھاگ رہی ہے .....🔥

ZafarSuri's tweet image. جیے کانت شیکرے  😎
 دنیا کرسی کے پیچھے اور کرسی بزادر کے پیچھے بھاگ رہی ہے .....🔥

"یہ الیکشن صرف ایک حلقے کا الیکشن نہیں بلکہ پاکستان کا الیکشن ہے۔ امپورٹڈ حکومت صرف امپائر اپنے ساتھ ملا کر الیکشن جیت سکتی ہے لیکن انشاءاللہ ہم نے اس کے باوجود ان کو شکست دینی ہے۔" چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا #PP158 کے پرجوش ورکرز کنونشن سے خطاب #Kaptaan

ZafarSuri's tweet image. "یہ الیکشن صرف ایک حلقے کا الیکشن نہیں بلکہ پاکستان کا الیکشن ہے۔ امپورٹڈ حکومت صرف امپائر اپنے ساتھ ملا کر الیکشن جیت سکتی ہے لیکن انشاءاللہ ہم نے اس کے باوجود ان کو شکست دینی ہے۔"

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا #PP158 کے پرجوش ورکرز کنونشن سے خطاب

#Kaptaan

عمران علی کوئٹہ بلوچستان کا ایک مشہور با صلاحیت راک کلائمبر آج کوہ مردار میں 360 وال کو عبور کرنے کے دوران اونچائی سے گر کر جان بحق ہوگئے پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

ZafarSuri's tweet image. عمران علی کوئٹہ بلوچستان کا ایک مشہور با صلاحیت راک کلائمبر آج کوہ مردار میں 360 وال کو عبور کرنے کے دوران  اونچائی سے گر کر جان بحق ہوگئے  
پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
ZafarSuri's tweet image. عمران علی کوئٹہ بلوچستان کا ایک مشہور با صلاحیت راک کلائمبر آج کوہ مردار میں 360 وال کو عبور کرنے کے دوران  اونچائی سے گر کر جان بحق ہوگئے  
پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
ZafarSuri's tweet image. عمران علی کوئٹہ بلوچستان کا ایک مشہور با صلاحیت راک کلائمبر آج کوہ مردار میں 360 وال کو عبور کرنے کے دوران  اونچائی سے گر کر جان بحق ہوگئے  
پروردگار مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام اور پسماندہ گان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

پی ٹی آئ کے ساتھ اتحاد کامیاب 13جون بروز سموار قائد جمعیت مولانا شیرانی صاحب اور پی ٹی آئ چیرمین عمران خان صاحب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرینگے اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کرینگے

ZafarSuri's tweet image. پی ٹی آئ کے ساتھ اتحاد کامیاب 
13جون بروز سموار  قائد جمعیت مولانا شیرانی صاحب اور پی ٹی آئ چیرمین عمران خان صاحب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرینگے اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کرینگے
ZafarSuri's tweet image. پی ٹی آئ کے ساتھ اتحاد کامیاب 
13جون بروز سموار  قائد جمعیت مولانا شیرانی صاحب اور پی ٹی آئ چیرمین عمران خان صاحب کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرینگے اور مشترکہ پریس کانفرنس بھی کرینگے

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.