Similar User
@Akhtar799Akhtar
@mkashif899
@srktwo
@Zahid17281297
@atta786786
@rana_tikka
@LiaqatAliTa
@muhammadshahb33
ماں کے پاس جاکر بیٹھ جایا کرو کیونکہ ماں کے ساتھ گذرا ہوا وقت قیامت کے دن نجات کا باعث بنےگا
کوئی سرکاری تصدیق نہیں لیکن بلاول ہاؤس زرائع سے ٹھوس خبریں گردش کررہی ہیں کہ بلاول بھٹو کی پشاور PDM جلسے کے بعد سے طبعیت ناساز ہے کورونا آثار نمایاں ہے اگلے 14 روز وہ سخت isolation میں گزاریں گے شائید ہمشیرہ کی منگنی میں بھی پرسوں شریک نہ ہوں
سردی میں گرم بستر چھوڑ کر رب کے حضور سجدہ کرنا بندگی کا اعلی مقام ہے #ایمان_شے
چاند کو توڑ کر پهر سے جوڑنے والے ہم بهی ٹوٹی ہوںٔی تقدیر لیںٔے بیٹهے ہیں🍀 (صلی اللہ علیہ وسلم)۔۔😍💚 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #نمود_عشق
چلو آج قادیانیوں کے سینوں میں آگ لگادینے والا ایک نعرہ ہوجائے تاجدار ختم نبوتﷺ😘 زندہ باد❤
پردیس میں بیٹھا محنت مزدوری کر کے رزق حلال کماتا ہوا وہ بیٹا جو والدین کی طبیعت کی ذرا سی ناسازی پر ٹکٹ کے پیسے کسی سے ادھار لے کر گھر پہنچ جاتا ہے وہ نواز شریف سے بہت بہتر ہے
آخری وقت کی ایک یہ بھی نشانی ہے کہ لوگوں کو ان کے مال کی وجہ سے عزت کی جائیگی تقوے کی بنیاد پر نہیں اور آج کل یہی ہو رہا ہے کوئی جتنا بڑا چور ہے اس کی اتنی عزت کی جاتی ہے اور کوئی جتنا بدتمیز ہے اس سے اتنی ہی تمیز سے بات کی جاتی ہے !!
عمران خان کی الیکٹرانک ووٹنگ سسٹم کی تجویز کے بعد بلاول، مریم اور فضلو رحمان شدید ترین پریشان ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگر یہ اصطلاحات ہو گئی تو چوروں، اچکوں اور جیب کتروں کے لیے پارلیمنٹ کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہو جائیں گے یہ لوگ کبھی بھی انتخابات میں تبدیلی نہیں لائیں گے
جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں. اور انکے فالورز کم ہیں صرف وہ اپنے آپ کو مینشن کریں اور ریٹویٹ کریں تاکہ سب کو پروموٹ کیا جاسکے. انشاءاللہ انکو لازمی پروموٹ کیا جائے گا.
حکومتی وزراء کو جگتیں مارنے سے اگر فرصت مل جائے تو اسلام آباد راولپنڈی کے لوگوں کو جو اذیت مل رہی ہے اسکو دور کرنے پر کوئی ٹویٹ کر دیں... جا کر دھرنے والوں سے مذاکرات کریں.... لوگوں کی زندگی اجیرن ہو چکی انٹرنیٹ بند فون بند راستے بند... سب سے بہتر ہے فرانس کے سفیر کو بے دخل کریں
مریم صفدر الیکشن جیتے یا ہارے ۔۔۔ مگر سوات اور گلگت والوں نے اسے اتنے کمبل اور گرم ٹوپیاں دے دی ہیں کہ اس غریب عورت کی سردیاں آرام سے گزر جائیں گی جس کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئی پراپرٹی نہیں ہے
وہ بھی لیگی حکومت تھی جس کے دور میں وزارتِ خارجہ کو کشمیر کا نام لینے سے منع کیا گیا تھا.. جس کا وزیراعظم کلبھوشن کا نام زبان پر نہ لاتا تھا اور یہ بھی حکومت ہے جو انڈین دہشتگردی کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ رہی ہے... اور مودی کا کوئی خوف نہیں ہے Credit goes to PTI Govt
آج ڈی جی آئی ایس پی آر نے جن را کے دہشتگردوں کو بے نقاب کیا یہ وہ تمام لوگ ہیں جنکو میڈیا والے مسنگ پرسن کے نام سے یاد کرتےتھے اور حامد میر کی ہمدردیاں انکے ساتھ ہیں... ریاست کی غلطی یہ ہے ان میڈیا والوں کو کھلا چھوڑا ہے اور ساتھ فسادی لنڈے کے دیسی لبرلز کو بھی
ذرائع بتا رہے ہیں کہ جب سے ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی خفیہ فنڈنگ کو ایکسپوز کیا ہے تب سے نوازشریف اور مولانا ڈیزل کی پریشانی بڑھ گئی ہے کیونکہ پی ڈی ایم تحریک کے پیچھے بھی انہی خفیہ ذرائع سے بھیجا گیا پیسہ ہے فوج نے ان سیاسی کرداروں کے چہرے پر کاٹے کا نشان لگا دیا ہوا ہے
یا اللّٰه دوبارہ ایسی رونقیں بحال فرما سارے بولو آمین #ایمان_شے
United States Trends
- 1. $MXNBC 1.433 posts
- 2. Saquon 97,8 B posts
- 3. #DatGirlisIZNA 6.083 posts
- 4. #이즈나_음원발매_데뷔 6.052 posts
- 5. Eagles 116 B posts
- 6. IZNA DEBUT OUT NOW 5.986 posts
- 7. Rams 41,4 B posts
- 8. Snoop 11,3 B posts
- 9. Idleness 1.868 posts
- 10. #WayV_FREQUENCY 35,1 B posts
- 11. #BaddiesMidwest 15,3 B posts
- 12. Steve Lacy 2.898 posts
- 13. Brandon Graham 11,5 B posts
- 14. Chris Chan 10,2 B posts
- 15. Taiga 5.212 posts
- 16. #GoBirds 1.208 posts
- 17. Jela 4.400 posts
- 18. Jalen 23,6 B posts
- 19. Uruguay 179 B posts
- 20. Damn BG N/A
Something went wrong.
Something went wrong.