Similar User
@AmeerKanasiro
@IdreesBashir10
@official_pakki
@Aftabhu98917565
@ObaidBa72517353
@ZunairRaj978
@mohsinatplayst1
@NawazGohar8
@SabirAwan
@AnsirPTI
@AbbasRa09728585
@Amanullahshah94
@Fai_zy_85
@musadiqmalikk
@Aizazulhaq876Ul
پارہ چنار میں 109 لوگ شہید ہوۓ۔۔۔۔اور ریاست خاموش کیوں ؟؟؟
یہ ڈرائیں گے ایک بچے کو نہیں ڈرا پائے وہ سٹیکر لگانے پر گرفتار ہوا اور باہر آ کر پوسٹر لگانے لگ گیا 😜
حکومت سے احتجاج سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے، احتجاج ہوگا، 24 نومبر کو ہر صورت اسلام آباد جائیں گے، علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
یا تو خان کی واپسی ہو گی یا دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔🔥
بریکنگ نیوز 🚨: میں شکست نہیں ہو سکتی 24 نومبر ہماری فتح کا دن ہے سلمان اکرم راجہ
بشری بی بی کے بیان میں 3 اہم ترین چیزیں ہیں۔ 1: سعودی عرب کا واقعہ 2: عمران خان کسی سے بدلہ نہیں لے گا 3: خان کے باہر آنے کے سوا کسی صورت حتجاج ملتوی نہیں ہوگا
بریکنگ نیوز 🔥🔥🔥🔥 اسٹیبلشمنٹ ڈر رہی ہے قوم کے کپتان سے وہ بدلہ لے گا ہم تو کہتے تھے کپتان ہی اسٹیبلشمنٹ کی ناک پہ دم کیا ہوا ہے یہاں تو کپتان کی بیوی نے بھی اسٹیبلشمنٹ کو منہ توڑ جواب دیا ہے 😎🔥 بشریٰ بی بی کا ماسٹر سٹورک 😂😁
بشرٰی بی بی نے آج عالم اسلام کی آنکھیں کھول کر رکھ دی ہیں۔
انقلاب کے بعد اس جگہ کی جیو فینسنگ ہوگی اور یہ سب نوکریوں سے برطرف ہوں گے۔ بولو انشاءاللہ۔
عمران خان کو ضمانت اور ریلیف فوجی اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ڈیل کے بیانیے کو ترویج دینے اور عمران خان کے نظریے کو کمزور کرنے کے لئے دی جارہی ہے تو #نشانہ_سیدھا_رکھو اور 24 نومبر کو عمران خان کے ہاتھ مضبوط کرو کیونکہ #پرانےکچرےسےنیاپاکستان_نہیں_بن_سکتا
عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے آج اُنہیں انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا، عدالت اڈیالہ جیل میں ہی لگے گی۔۔۔!!!
عمران خان کو رہا کروانے اور مطالبات منوا کر ہی دم لیں گے،مذاکرات عمران خان کی رہائی سے شروع ہوں گے اور آگے بڑھیں گے، علی امین گنڈا پور کا اعلان
پنجاب پولیس چادر چار دیواری پامال کرتے ہوئے جب یاسر ملہی کو گرفتار کرنے گھر داخل ہوئی تو گرفتاری سے بچنے کے دوران چھت سے گر کر شہید ھو گے۔ اس نوجوان کا خون کس کے ھاتھ پے تلاش کریں @MashwaniAzhar
وی پی این کو غیر شرعی یا ناجائز نہیں کہا ، فتوے میں ٹائپنگ کی غلطی ہوئی - علامہ راغب نعیمی "سافٹ وئیر اپ ڈیٹڈ ، ویلڈن دہشت گردو"
ضروری اعلان...🔴 جس دن عمران خان کی رہائی ہوگی اسی دن میرا ٹویٹر اکاؤنٹ ختم ہو جائے گا میرا فرض اور ذمہ داری ختم ہو جائے گی
فوج جس طرح اچانک سے گھبرا گئی ہے مجھے خدشہ ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے اصل خفیہ پلان کی کسی طرح بھنک پڑ گئی ہے۔ نوٹ؛ وہ خفیہ منصوبہ ادارہ آپ کو نہیں بتانے والا۔
نظام پاگل ہو گیا ہے خوف عمران بہت بڑھ گیا ہے اور پاگل پن کا ایک ہی علاج ہے۔۔۔ عوام نکلے اور اس نظام کی رام رام ستیا کرے
چین مریم نواز کی وجہ سے ناراض ہے،مریم نواز نے چینی سفیر کو کہا “لوگ تو مرتے رہتے ہیں” چینی اپنے شہریوں کی عزت اور جان کی حفاظت کرتے ہیں۔ وہ کوئی پاکستانی جرنیلوں اور انکی داشتاوں اور ٹاوٹس کیطرح تھوڑی ہیں جو اپنی قوم تو چھوڑو اپنی فوج کی جانوں کی حفاظت تک کرنے سے قاصر ہیں
اب صحیح کُڑکی میں آئے ہیں سارے چوہے نیازی کو رہا کرتے ہیں تو چوبیس کو وہ احتجاج خود لیڈ کریگا اگر رہا نہیں کرتے تو عوام کے پاس مزید ایک وجہ احتجاج میں شامل ہونے کی ہوگی کہ ضمانتوں کے باوجود زبردستی اندر رکھا ہوا ہے اللہ کے منصوبے وہی جانے
United States Trends
- 1. #FridayVibes 6.526 posts
- 2. $MAD 5.531 posts
- 3. Good Friday 62,9 B posts
- 4. Mike Rogers 130 B posts
- 5. CONGRATULATIONS JIMIN 299 B posts
- 6. #FridayMotivation 10,9 B posts
- 7. Pam Bondi 315 B posts
- 8. Happy Friyay 2.623 posts
- 9. Jason Kelce 1.519 posts
- 10. #FridayFeeling 3.385 posts
- 11. #KashOnly 69,1 B posts
- 12. McCabe 23,9 B posts
- 13. Finally Friday 3.286 posts
- 14. #FursuitFriday 12,6 B posts
- 15. Randle 7.356 posts
- 16. Chris Brown 30,2 B posts
- 17. Jameis 70,2 B posts
- 18. Kang 36,5 B posts
- 19. Mnet 409 B posts
- 20. St. Cecilia 1.473 posts
Who to follow
-
Ameer Kanasiro
@AmeerKanasiro -
Muhammad Adrees
@IdreesBashir10 -
Captain
@official_pakki -
Aftab hussain
@Aftabhu98917565 -
Obaid Baloch
@ObaidBa72517353 -
Zunair Raj
@ZunairRaj978 -
mohsinkhan
@mohsinatplayst1 -
کارتوس
@NawazGohar8 -
MASQUERADE
@SabirAwan -
Muhammad Ansir
@AnsirPTI -
Abbas Rahman
@AbbasRa09728585 -
Aman Ullah Shah
@Amanullahshah94 -
Faizan.Ali 🇵🇰
@Fai_zy_85 -
Musadiq Malik مصدق ملک
@musadiqmalikk -
Aizaz Ul Haq
@Aizazulhaq876Ul
Something went wrong.
Something went wrong.