Similar User
asad khan. photo

@asadrashidkhan

Ali raza Khan photo

@arktareen10

NaeemAb99294946 photo

@NaeemAbid1976

🇵🇰🇰🇼Aftab Ahmad Janjua PMLN 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 photo

@AatabAh63297983

𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭𝓜𝓸𝓱𝓼𝓲𝓷℘ℛ¡ท☪ℯ PML(‏N) 🐅 photo

@M_Mohsin_S

Raja Adeel Mehmood photo

@Adeel7Raja

Abid photo

@Abid01557122

RàNá ALi RäZâ photo

@RanaALiR786

Ahmed Kamboh 🇵🇰🇵🇸 photo

@AhmedKpmln

malik inam photo

@nomimalik62

Zahid Asif Sultan photo

@zasultan065

Asad peerzada photo

@AsadChishti18

Malik photo

@maikloo456

salman baig photo

@salmanbaig9yah1

m waris photo

@mwaris75789263

Muhammad Tariq Reposted

جی او بیرسٹر احتشام چھا گئے ہو آپ👏👏 عامر لیاقت کی ایسی دھلائ کی ایسی دھلائ کی کہ وہ پروگرام چھوڑ کے بھاگ گیا۔ مزہ آ گیا ویری ویلڈن بیرسٹر احتشام اینکرپرسن سماء نیوز👏👏👏 twitter.com/mubeen500/stat…


Muhammad Tariq Reposted

توانائی کےتمام منصوبےسرمایہ کاری کی شکل میں ہیں ان میں کسی منصوبے پر قرض نہیں ہے 18 -2017میں مسلم لیگ ن کی حکومت نے 9 اکانامک زونز کی نشاندہی کی تھی جنہیں چین نےمنظور کیاتھا احسن اقبال نے قرضوں کے حوالے سے حکومتی جھوٹ کا کچہ چٹھا نکال کر رکھ دیا @betterpakistan @Atifrauf79


Muhammad Tariq Reposted

رات کے وقت بھی عینک لگاکر تبصرہ کرنے والے جاہل ڈانگڑ عامر لیاقت رنگ باز کی سہی کتے والی کردی اینکر نے جب کوئی بات نہ ملی کرنے کو تو پرسنل ہو کر غلط الفاظ میں اٹیک کرنے لگا آم کھائیگا آم والے کھوتے کی سماء کے اینکر احتشام نے بولتی بند کردی 😂 اور وہ پروگرام چھوڑ کر بھاگ گیا 😂


Muhammad Tariq Reposted

حیوان اور درندوں سے بھی بدتر لوگ ھیں. سیاست اور دیگر کام ترک کرکے یتیم بچیوں کے ساتھ ھونے والی درندگی پر آواز اٹھائیں،اگر دارلامان میں ھی امان نہ ملے تو غریب بچیاں کہاں جائیں.


Muhammad Tariq Reposted

تحریک انصاف حکومت کاCPEC کے بارے میں منفی کیمپین کا الزام۔ مگر دیکھئےجوالزامات اورخدشات امریکی معاون خصوصی ایلس ویلزنےCPECپر لگائے وہ الزام خود تحریک انصاف ماضی میں لگاتی رہی ہے۔چینی قرضے مہنگےہونے اور سرمایا کاری نہ ہونے کا الزام سب سے پہلے خود وزیر اعظم عمران خان نے لگایا۔ 1/10


Muhammad Tariq Reposted

پھٹیچر اعظم کا تبدیلی کا نعرہ تھا اگر لوگوں کو تبدیلی نظر نہیں آۓ گئی تو انکا اتنا برا حال ہوگا اتنا برا حال ہوگا 👈کہ یہ پارٹی ختم ہو جائے گئی 👉 انشا اللہ عمران نازی کس قسم کے وزیراعظم یوٹرن نالائق نااہل کاشف عباسی مبشر لقمان 👈سلیکٹیڈ 😂😂


Muhammad Tariq Reposted

اس کی حکومت میں تو دو وقت کا کھانا بھی نہیں ملتا چھ مہینے سے ابھی تک جوتی نہیں لی ہے @MaryamNSharif نواز شریف کے دور میں ہر مہینہ میں آرام سے اپنے لئے جوتے لے لیتے تھے گیس کا بل بجلی کا بھی اتنا مہنگا ہوگیا کہ اب دو وقت کی روٹی بھی بڑی مشکل ہوگئی ہے یہ ہے مدینہ کی ریاست 1/1


Muhammad Tariq Reposted

حکومت کا اپوزیشن کو مقابلے کی ٹکر دینے کا فیصلہ سب سے پہلے خواجہ آصف کے مشہور زمانہ کوئی شرم، کوئی حیا کا جواب تیار کر لیا گیا 2،4،5،10،15،20 نہیں، پورے 25 پیسے فی لیٹر پٹرول سستا کرنے کی سمری تیار وزیراعظم کی منظوری سے رات 12بجے کے بعد یہ حیرت انگیز کمی کر دی جائے گی.


Muhammad Tariq Reposted

یتیم بچیوں کا سوال دارالامان لاہورکی سپرٹنڈنٹ نے شکایت کی کہ کم سن یتیم بچیوں کو پنجاب حکومت کےوزرا، حکام کو سپلائی کرنےکا کہا جاتا ہے۔ ملزمان کی گرفتاری کے بجائے پہلے شکایت واپس لینےکو دباؤ ڈالا گیا، پھر ادارےکا بجٹ بند کیا گیا یہ ہےمدینہ جیسی ریاست؟


Muhammad Tariq Reposted

After horrible revelations made by Kashana (Darul Amaan) Lahore Superintendent Ms Afshan regarding supply of “orphan girls” to powerful ministers of @UsmanAKBuzdar & @ImranKhanPTI cabinets, the monsters in government trying to harm this lady. #CJPTakeSuomoto


Muhammad Tariq Reposted

سنا تھا ریاست ہو گی ماں کے جیسی۔۔ مگر یہاں تو منہ کھولنا گناہ نکلا۔ @ImranKhanPTI @UsmanAKBuzdar @RajaWaheedJanj1 @ia_rajpoot @Naveedsatti555 @IGPpunjab @PoliceAwam @CcpoLahore @PunjabPolicePaK


Muhammad Tariq Reposted

سپریم کورٹ مدت ملازمت توسیع فیصلے کے بعد جس طرح کا رویہ اپنایا جارہا ہے جس طرح کی گفتگو کی جارہی ہے جس طرح پنڈی کے وزیر گفتگو فرمارہے ہیں ان حالات میں مزید بگاڑ آئے گا اور ان رویوں سے یہ معاملہ حل نہیں ہوگا @KhawajaMAsif


Muhammad Tariq Reposted

آج ساری قوم کو ہنسا ہنسا کر بے حال کر دینے والے کہتے تھے میں انہیں رولاوں گا


Muhammad Tariq Reposted

میاں نواز شریف کی طبیعت آج زیادہ خراب ہو گئی جس کی وجہ سے چار گھنٹے ہسپتال گزارنے کے باوجود ڈاکٹر سکین کرنے کا فیصلہ نہیں کر پائے لیکن اس اہم سکین کو موخر نہیں کیا جا سکتا ۔ ساری قوم دعا کرے ۔۔ حسین نواز


Muhammad Tariq Reposted

بھتہ خوری کےخلاف @ZahidaAzhar451 نے آواز اٹھائی تو انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں ان دھمکیوں کے حوالے سے تھانہ کاہنہ میں درخواست بھی دی گئی ہے لیکن انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے

Tweet Image 1

Muhammad Tariq Reposted

کل تک فوج, عدلیہ, عمران, تینوں نواز شریف سے لڑ رہے تھے اللہ کی شان دیکھو آج کل یہ تینوں آپس میں لڑ رہے ہیں 😂😂😂😂😂😂😂


Muhammad Tariq Reposted

پی ٹی آئی کراچی کے فردوس شمیم نقوی کا کراچی کے گورنمنٹ سکول میں بچی سے سوال پاکستان کی سب سے مشہور شخصیت کون ہے ؟ بچی: نواز شریف فردوس نقوی ڈھیٹ ہوتے ہوئے: اچھا تو نواز شریف کیوں مشہور ہیں بچی: کیونکہ انہوں نے پاکستان کے لیے اچھے کام کیے ⁦♥️⁩ twitter.com/javedeqbalpk/s…


Muhammad Tariq Reposted

لیں صاحب!سپہ سالارکی نوکری کامسئلہ تومقامی طورہی حل ہوگیا، اب پھرسےبتاناشروع کریں کہ نوازشریف کیسے بیمارہی نہیں ہے،اسکوکس نے باہربھیجا، پام آئل سے بجلی کیسے بنتی ہے،درخت رات کو آکسیجن کیسے چھوڑتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ یہ بے زبان،بے آواز اورمطمئن لوگ آپکے بولنے کے منتظر ہیں🙏🙏😜😄


Muhammad Tariq Reposted

سُپریم کورٹ ایک وزیراعظم کوتاحیات نااہل قراردینے کےلئے Judicial restrain چھوڑکرآئینِ پاکستان سےباہرنکل کربلیک لا ڈکشنری کا سہارا لیتی ہےاور آج ایک آرمی چیف کی مُدتِ ملازمت میں توسیع کےلئے آئین میں گُنجائش ناں ہونےکےباوجودJudicial restrain کامُظاہرہ کرتی ہے۔ دونوں فیصلےتاریخی ہیں!


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.