TURehman1's profile picture. Poet , Writer & Technocrat

Dr.Tehseen Yousafzai

@TURehman1

Poet , Writer & Technocrat

Joined July 2011
Similar User
syedahmedadeel's profile picture. life-science professional • faith, friends, love, eat & drink and be kind to everyone

@syedahmedadeel

nasir369's profile picture. ‏‏‏‏‏‏‏‏میں اہم تھا --- یہی وہم تھا

@nasir369

Dr.Tehseen Yousafzai Reposted

I am thankful to the Almighty for being given an opportunity to serve the people of Pakistan. My gratitude also extends to all the stakeholders for reposing their trust in me to lead the country. Prayers requested from everyone that Allah gives me the fortitude to carry out my…


قوم کو 76 واں یوم آزادی مبارک ہو! ہمارے جیسا کوئی بھی حق پرست نہیں شکستہ جسم ہیں آواز میں شکست نہیں میں اس یقین سے تعمیر کی تلاش میں ہوں یہ حادثات میرے خواب کی شکست نہیں

TURehman1's tweet image. قوم کو 76 واں یوم آزادی مبارک ہو!

ہمارے جیسا  کوئی  بھی  حق  پرست  نہیں 
شکستہ  جسم  ہیں  آواز  میں  شکست نہیں 
میں اس یقین سے  تعمیر کی تلاش میں ہوں  
یہ حادثات  میرے  خواب  کی  شکست نہیں

السلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ! تَقبل اللہ مِنَّا وَمِنکُم صالح الاعمال آپ سبکو عیدالفطر کی پر مسرت ساعتوں کی دل کی گہرائیوں سے مبارک باد - اللہ پاک آپکی زندگی کو خوشیوں سے بھردےـ آمین عیدالفطر مبــــــــــــــــــــارك ! دعا گو و خیر اندیش ڈاکٹر تحسین یوسفزئی


Dr.Tehseen Yousafzai Reposted

اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے توکیا اس وقت یہ بحث کی جائیگی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہوگا کہ سب ملکر آگ بجھائیں؟ موجودہ بحران کا حل صرف یہی ہے کہ تمام جماعتیں اور ادارے منافرت اور دشمنی کے بجائے سرجوڑکرملک کوبچائیں


چمن بچاؤ غمِ آشیاں کا وقت نہیں Let us start the new year with new resolves, by restrengthening ourselves, & moving ahead with a more stronger, powerful, reliable,competent self which could serve the country in a far better way than before! HAPPY NEW YEAR 2022

TURehman1's tweet image. چمن  بچاؤ  غمِ  آشیاں  کا  وقت  نہیں 
Let us start the new year with new resolves, by  restrengthening ourselves, & moving ahead with a more  stronger,  powerful, reliable,competent self which could serve  the country in a far better way than before!
HAPPY NEW YEAR 2022

حکومت سندھ تمام ملازمین کی تنخواہ ۱۰ فیصد سے زیادہ بڑھائے گی یہاں وفاق کی طرح تبدیلی کے تلنگوں کی نہیں قلندر کے ملنگوں کی حکومت ہے


Let us start the new year with new resolves, by reconstructing, restrengthening ourselves, and moving ahead with a more stronger, powerful, reliable, competent self which could serve the country in a far better way than before! #HappyNewYear2021


تاریخ گواہ ہےکہ میدان جنگ کےبعد سب سےزیادہ ناانصافیاں عدالت کےکٹہرےمیں ہوئی ہیں. (مولانا ابو الکلام آزاد )


ﻣﺮﮮﻭﻃﻦﻣﯿﮟﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﺟﻨﻮﮞﻻﺷﯿﮟ!! ﺑﮍﮮ ﺳُﮑﻮﻥ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﮨﯽ ﻧِﮕﻠﺘﺎ ﮨﮯ. ﺍِﮎ ﺍﮊﺩﮬﺎ کہ ﺟﺴﮯ " ﺍﻧﻘﻼﺏ " ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ.


وہ لوگ جنہوں نے سردی گرمی صرف کھڑکیوں سے دیکھی ہو اور بھوک صرف کتابوں میں پڑھی ہو وہ عام آدمی کی قیادت نہیں کر سکتے۔ (کارل مارکس)


اناللہ وا انا اللّه راجعون. مرشد علامہ ضمیراخترنقوی اب ہم میں نہیں رہے.

TURehman1's tweet image. اناللہ وا انا اللّه راجعون.

مرشد علامہ ضمیراخترنقوی اب ہم میں نہیں رہے.

خاتون پاکستان کو ریاستِ مدینہ سمجھ کر آئی تھی اس واقعے کو مثال بناتے ہوئے مجرموں کو ریاستِ مدینہ کیطرح سرِ عام سنگسار کیاجائے!


غم دہر سے کہاں گھبرانے والے ہیں ہم گردش دوراں میں مسکرانےوالےہیں لو آج کردیا ان سے قطع تعلق میں نے جو دوست میرے مجھکوگرانےوالےہیں


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.