@TDarwaish Profile picture

Tariq Mehmood Darwaish

@TDarwaish

Joined July 2019
Tariq Mehmood Darwaish Reposted

#PakistanZindabad 🇵🇰 #PakChinaFriendship 🤝 "Pakistan China Friendship Is Higher Than The Heights Of Himalayas And Deeper Than The Depth Of Arabian Sea".


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

جرمنی کے وزیرِ خزانہ نے ملک میں بگڑتی معیشت کی وجہ سے خودکشی کرلی کتنا بزدل شخص تھا دنیا کو ہمارے سابقہ وزیر خزانہ اسحٰق ڈار جیسے بیغیرت ڈھیٹ لوگوں کو وزیرِ خزانہ بنانا چاہیے جنہیں ملک کو قرضوں کی دلدل میں ڈبو کر بخار تک نہیں ہوتا حد یہ کہ یہ کمینے بدعاؤں سے بھی نہیں مرتے


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

The government of Pakistan should host an international summit of brotherly Islamic countries to draft stratergies to counter Islamophobia. It's an issue which can't be ignored for long.


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

"مجھے لگ رہا تھا پاکستان اگلا سال نہیں گزار سکے گا، میں یہ کریڈٹ دیتا ہوں حکومت کو کہ انہوں نے ہمت نہیں ہاری، وہ پوری دنیا گھومے، مشکل فیصلے کئے جن کی وجہ سے پاکستان بہتری کی طرف جارہا ہے" مشہور کاروباری شخصیت عقیل کریم ڈھیڈی کا معاش پالیسی پر وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین۔


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

اس غیرت مند انسان کو دیکھیں. اس کا اللہ پر توکل اور قناعت دیکھیں. اسی معاشرے میں وہ بھی ہیں جن کا پیٹ اربوں کا حرام کھا کر بھی نہیں بھرتا


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

زرا دیکھئے مارچ والوں کی درندگی... سچ سامنے نا آجائے اس لیے حرکتیں دیکھئے


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

اس رپورٹر کی دو منٹ کی گفتگو نام نہاد اینکرز کے ہزار ٹاک شوز پر بھاری ہے... یہ ویڈیو ثبوت ہے کہ میڈیا عوام کو گمراہ کر رہا ہے.. ورنہ مولانا جیسے سیاستدان تو چند سوالوں پر ڈھیر ہو سکتے ہیں.. مولانا کے پاس سیدھے سوالوں کا کوئی جواب نہیں لیکن میڈیا اسے جمہوریت کا چمپئن بنا چکا ہے


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

تحریک انصاف کی حکومت کو سب اپنے گھر کی بہو سمجھ بیٹھے ہیں کھانا بھی وقت پر ملے پورے گھر کی صفائی وقت پر ہو آٹا گوندھتے ہوئے ہلے بھی نا اورکاکا بھی پہلے ہی سال پیدا ہو


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

"جب ووٹر کو شعور آتا ھے تو لیاری ھار جاتا ھے۔۔۔اور جب ذیارہ شعور آتا ھے تو لاڑکانہ بھی ھار جاتا ھے"


Tariq Mehmood Darwaish Reposted

فضل الرحمن سے سوال ہے کہ جب انڈیا حملے کی باتیں کر رہا ہو جب مسئلہ کشمیر پر دنیا کی توجہ دلانے کی اشد ضرورت ہو جب معیشت کو دوبارہ اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے سیاسی استحکام کی ضرورت ہو تو اس وقت جو سیاستدان پاکستان کو میدان جنگ بنانے کے اعلانات کرے وہ کس کا ایجنٹ ہو گا؟


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.