@SyedAmj07445177 Profile picture

Syed Amjad Ali Shah

@SyedAmj07445177

Joined June 2023

دل ھے بے چینیوں کی مٹھی میں ذہن پر تو توں سوار رھتا ھے


Syed Amjad Ali Shah Reposted

اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو

Darwaish_aadmi's tweet image. اپنے مسئلے سے بھاگنا ایک ایسی دوڑ ہے جسے آپ کبھی نہیں جیت سکتے
کھڑے ہو جاؤ اور اس کا سامنا کرو

Syed Amjad Ali Shah Reposted

ہم بھی نِکلے تھے محبت کی تلاش میں 🙈 سردی بہت تھی چاۓ پی کر واپس آ گئے 😂

Getii_4042's tweet image. ہم بھی نِکلے تھے محبت کی تلاش میں  🙈
سردی بہت تھی چاۓ پی کر واپس آ گئے 😂

Syed Amjad Ali Shah Reposted

پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔

Shazia_tauqeer_'s tweet image. پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔

Syed Amjad Ali Shah Reposted

غم سے بھری سسکیوں کی ہائے لایا ہوں* ❤‍🩹🥺 اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں*🥰☹️🥳

abbasshaider747's tweet image. غم سے بھری سسکیوں کی ہائے لایا ہوں* ❤‍🩹🥺
 اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں*🥰☹️🥳

Syed Amjad Ali Shah Reposted

مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے..♥️

iamMahehe's tweet image. مُحبت آپ کے دل کا وہ ٹُکڑا ہوتا ہے جو کِسی اور کے سِینے میں رکھ دِیا جاتا ہے..♥️

Syed Amjad Ali Shah Reposted

چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔

Kyfiat_e_Zindgi's tweet image. چاہے آپ کتنے ہی نیک کیوں نہ ہوں، لوگ آپ کے بارے میں اپنے مزاج، ضروریات اور آپ سے فائدہ اٹھانے کی حد تک ہی رائے قائم کریں گے۔

Syed Amjad Ali Shah Reposted

پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، نیک فرمانبردار اولاد وفادار دوست اور تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہیں !!

Awaz_Punjab_Di's tweet image. پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، نیک فرمانبردار اولاد وفادار دوست  اور تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہیں !!

Syed Amjad Ali Shah Reposted

صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے😄😊

correction7474's tweet image. صرف یہ والا بابا گھریلو ناچاقیاں ختم الجھنوں، رنجشوں کا خاتمہ اور آپکا محبوب قدموں میں لا سکتا ہے باقی سب جھوٹ اور فراڈ ہے😄😊

Syed Amjad Ali Shah Reposted

انہوں نے ہمیں دفن کرنے کی کوشش کی اور یہ نہیں جانتے تھے کہ ہم بیج ہیں۔ -چی گویرا

Darwaish_aadmi's tweet image. انہوں نے ہمیں دفن کرنے کی کوشش کی اور یہ نہیں جانتے تھے کہ ہم بیج ہیں۔
-چی گویرا

Syed Amjad Ali Shah Reposted

اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ° اے ﷲ پاک ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا• امین ♥️

Shazia_tauqeer_'s tweet image. اَللّٰھُمَّ اَلْھِمْنِیْ رُشْدِیْ وَاَعِذُّنِیْ مِنْ شَرٍّ نَفْسِیْ°
اے ﷲ پاک ! میرے دل میں ہدایت ڈال دے اور مجھے میرے نفس کی برائی سے بچا•
امین  ♥️

Syed Amjad Ali Shah Reposted

دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں۔۔۔ لیکن انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔۔۔۔

Qaaaaf786's tweet image. دنیا کی ساری چیزیں ٹھوکر لگنے سے ٹوٹ جاتی ہیں۔۔۔
لیکن انسان وہ چیز ہے جو ٹھوکر لگنے کے بعد بنتا ہے۔۔۔۔

Syed Amjad Ali Shah Reposted

وحده العشق يريك اللامرئي صرف محبت آپ کو پوشیدہ دکھاتی ہے۔ جلال الدین رومی۔

Shazia_tauqeer_'s tweet image. وحده العشق يريك اللامرئي

صرف محبت آپ کو پوشیدہ دکھاتی ہے۔

جلال الدین رومی۔

Syed Amjad Ali Shah Reposted

"من صدق المحبة، سرعة التراضي عند الخلاف." "اختلاف کے وقت صلح کی رفتار محبت کے اخلاص کا حصہ ہے۔"

Shazia_tauqeer_'s tweet image. "من صدق المحبة، سرعة التراضي عند الخلاف."

"اختلاف کے وقت صلح کی رفتار محبت کے اخلاص کا حصہ ہے۔"

Syed Amjad Ali Shah Reposted

اگر دل میں رکھنا ہے تو دل سے رکھیں ورنہ دل رکھنے کے لئیے دل میں نا رکھیں

Qaaaaf786's tweet image. اگر دل میں رکھنا ہے تو دل سے رکھیں 
ورنہ دل رکھنے کے لئیے دل میں نا رکھیں

Syed Amjad Ali Shah Reposted

اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں...

Kyfiat_e_Zindgi's tweet image. اگر آپ کے پاس دنیا گھومنے کے وسائل نہیں ہیں تو آپ پر لازم ہے کہ آپ کتابیں پڑھیں...

Syed Amjad Ali Shah Reposted

کتنی خوبصورت آیت ہے۔ کتنا خوبصورت پیغام ہے۔ اگر آپ نیکی والے بن جائیں تو آپ کے ساتھ بھی نیکی کا معاملہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کیونکہ یہ خالق کائنات کا پیغام ہے۔ "هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ" کیا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ اور ہو سکتا ہے

Shazia_tauqeer_'s tweet image. کتنی خوبصورت آیت ہے۔
کتنا خوبصورت پیغام ہے۔
 اگر آپ نیکی والے بن جائیں تو آپ کے ساتھ بھی نیکی کا معاملہ ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ کیونکہ یہ خالق کائنات کا پیغام ہے۔ 

"هَلْ جَزَاءُ الْإِحْسَانِ إِلَّا الْإِحْسَانُ"
کیا نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ اور ہو سکتا ہے

انسان کتنا بھی ذہین کیوں نہ ہو افواہ ، اشتہار اور حُسن سے متاثر ہو ہی جاتا ہے!


Syed Amjad Ali Shah Reposted

خوشی کوئی ریڈی میڈ چیز نہیں ہے۔ یہ آپ کے اپنے اعمال سے آتا ہے۔

AzeemR_'s tweet image. خوشی کوئی ریڈی میڈ چیز نہیں ہے۔
یہ آپ کے اپنے اعمال سے آتا ہے۔

Syed Amjad Ali Shah Reposted

آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزارا..* دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا..!!

iamMahehe's tweet image. آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار  پر گُزارا..*

دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا
اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا..!!

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.