Similar User
@WaleyKhairpur
@AshrafH99204590
@ishtiqueahmed4
@AM42799217
@SajjadA10379529
@ZaryabK90624250
@RCt0r
@mastmalang09
@bilalSH0535
@MOHAMMADARIFALI
@usman_farooq__
@noman1981
عوام الناس سے میری درخواست ہے کے عمران خان کو ووٹ نہ دیں، بائیکاٹ کریں اور قوم کا قیمتی سرمایہ بچائیں۔ 9 نشستوں سے چلیں جیت گیا نیازی لیکن صرف 1سیٹ رکھ سکتا ہے۔ پھر ضمنی الیکشن ہو گا اور عوام کا پیسہ ضائع ہو گا۔ یاد رکھیں پاکستان کن حالات میں ہے۔ #PTI@ @JafriFj @IzharulHassan
چودھری شجاعت پارٹی سربراہ برقرار الیکش کمیشن کا فیصلہ پھر تو الطاف حسین بھائی کو بھی خور بہ خود سربراہ بحال ھو جانا چاھئے.
کینیڈا کے3لاکھ ڈالرز کہاں گئے؟ ریاست مدینہ کےنام نہاددعویدار اور مکروفریب کےذریعےخودکوصادق اورامین قراردلوانے والے ٹیریان جیٹ کےCertified بائیولوجیکل فادر اورPTIکےسربراہ عمران نیازی کی جعلسازی اورجھوٹ کاپردہ انکی اپنی جماعت کی فوزیہ قصوری کس طرح چاک کررہی ہیں ملاحظہ کیجئے 👇
شاہزیب خانزادہ مردوں کی “بلقیس قینچی” ہے
کیا عمران خان کو واقعی غیر ملکی فنڈنگ کےبارے میں علم نہیں تھا؟کیا انہیں یہ بھی نہیں پتہ تھاکہ انکےقریبی دوست عارف نقوی سےآئے21لاکھ ڈالرز میں ابراج کے پیسےالگ اورامارات کےشیخ النہیان کےبھی 12لاکھ ڈالرزشامل تھے؟کیایہ سب صرف اکاونٹنٹ کی غلطی ہے؟تجزیہ دیکھئے
بائیکاٹ بائیکاٹ وفاپرستوں کا فیصلہ بائیکاٹ۔۔۔ جئے مہاجر جئے الطاف #BoycottNA245Election #CallToAction_BoycottElection #کراچی_پکارے_الطاف
#کراچی_پکارے_الطاف (قائد کا پیغام مہاجروں کے نام ) ہم نہ ہوں ہمارے بعد الطاف الطاف سب سے کہہ دوصاف صاف بائیکاٹ بائیکاٹ قائد کا ہوگا سر پر ہاتھ شہر میں ہوگا پھر سے راج دھیان سے سن لو سب یہ بات دینی ہے غداروں کو مات پورا ہو گا جب یہ خواب دو گے جب تم بھائی کا ساتھ بائیکاٹ
اے غیرتمند مہاجرو! قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کی اپیل پر بلدیاتی انتخابات اور NA-245 ضمنی الیکشن کا مکمّل و منظّم بائیکاٹ کرکے دنیا کو بتا دو مہاجر قوم اپنی روایتوں کی پابند ہے مہاجر قوم اپنے محسن کی آواز پر لبیک کہتی ہے نہ کے قوم فروشوں ضمیر فروشوں کی آواز پر #BoyCott
#کراچی_پکارے_الطاف .@AltafHussain_90 #MQM ۔ دشمنوں سے تو بات ہوسکتی ہے ، غداروں سے نہیں ۔
جہاں قائد کا نام نہیں..! وہاں مہاجر قوم کا کام نہیں..! #CallToAction_BoycottElection @OfficialMqm @AltafHussain_90 👇👇👇👇👇👇👇
اس شہر کا اک شخص مرے دل میں بسا ہے اس شہر سے رہتا ہے سر وکار ، لگاتار ڈاکٹر حنا طارق
اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے مہاجر قوم پر شب خون مارنے والی جماعت ملک کی تیسری بڑی جماعت کو ختم کرنے کے لئے متعدد آپریشن کرنے والی جماعت نون لیگ آج اپنے مضبوط حلقوں سے بری طرح ذلیل و رسوا ہوکر ہاری ہے ۔ دوسری طرف الطاف بھائی اس پھپوند زدہ نظام کا بائیکاٹ کرکے بھی جیت رہے ہیں
کراچی والوں کا موجودہ خالد مقبول کی ایم کیو ایم چائنا سے کوئی تعلق نہیں, ہم اہلِ کراچی ان پر لعنت بھیجتے ہیں۔ ہمارے لئیے ایم کیو ایم کا مطلب صرف الطاف حسین ہے لہٰذا ہمیں بہادرآباد ٹولے سے نا جوڑا جائے. منجانب: اہل کراچی @AltafHussain_90 #کراچی_پکارے_الطاف
ہم پہلے بھی الطاف حسین کے ساتھ تھے،آج بھی الطاف حسین کے ساتھ ہیں اور جب تک زندہ ہیں الطاف حسین کے ساتھ ہی رہینگے جس نے قوم کو پہنچانے دی مقام دیا شیر بنایا عزت دی مقام دیا اور حقِ نمائندگی دی،اسکو چھوڑ کر ایجنسیوں کے کسی بھی گیدڑ کو نا سپورٹ ہے نا کوئی ووٹ ہے #Boycott_Elections
نواز شریف سے بہتر کون جانتا ہے کہ کیسے سیلیکٹڈ سے ایلکیٹڈ بنایا جاتا ہے ۔۔۔اسی لیے شکست تسلیم کر لینا ہی عقل مندی ہے
صبح خطاب کریگا میں میں میں کریگا اور خون جلائے گا 😫
اب میں لکھوں گی تو میرے پنجابی بھائیوں بہنوں کو بہت تکلیف ہوگی مگر جتنا کام نون لیگ نے پنجاب کے لئے کیا جتنی ترقیاتی کام پورے ملک کے وسائل لگا کر کئےکاش اس کا بیس فیصد بھی جب وفاق میں تھے کراچی یا سندھ کے لئے کرتے توسر آنکھوں پر بیٹھا کر جیتواتے مگر پنجاب کی رویت محسن کُش رہی ہے
مہاجروں اگر عزت و وقار سے جینا چاہتے ہو تو قائد تحریک الطاف حسین بھائی کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے اس نام نہاد الیکشن کا مکمل بایئکاٹ کریں۔ جہاں قائد کا نام نہیں وہاں کوئی الیکشن نہیں۔ #CallToAction_BoycottElection
United States Trends
- 1. Drake 281 B posts
- 2. #WWERaw 30 B posts
- 3. Lamar 151 B posts
- 4. Ravens 38,3 B posts
- 5. Chargers 37,7 B posts
- 6. Canada 386 B posts
- 7. Elfrid Payton 1.399 posts
- 8. Not Like Us 71,7 B posts
- 9. Malik Harrison 1.232 posts
- 10. #BALvsLAC 4.394 posts
- 11. Jack Smith 213 B posts
- 12. Justin Herbert 4.667 posts
- 13. Greg Roman N/A
- 14. Hurley 9.431 posts
- 15. Sheamus 1.881 posts
- 16. Finn 11,6 B posts
- 17. #BoltUp 2.864 posts
- 18. Derrick Henry 6.729 posts
- 19. Lamelo 7.854 posts
- 20. Gunther 4.655 posts
Who to follow
-
🌹🌹𝔖𝔞𝔩𝔢𝔢𝔪 𝔄𝔩𝔷𝔞𝔦𝔡𝔦🌹🌹
@WaleyKhairpur -
Nawab
@AshrafH99204590 -
Ishtique Ahmed
@ishtiqueahmed4 -
انقلابی
@AM42799217 -
Sajjad Ali
@SajjadA10379529 -
Zaryab Khan
@ZaryabK90624250 -
R3fleCt0r
@RCt0r -
Mast malang
@mastmalang09 -
bilal ali SHAH
@bilalSH0535 -
Mohammad Arif Ali
@MOHAMMADARIFALI -
Usman FAROOQ
@usman_farooq__ -
Noman khan
@noman1981
Something went wrong.
Something went wrong.