Sufyan Khan
@Sufyankhan_01Social Media lover & My wish to spread love & More Love , 😘💖
Similar User
@Marukh_khan01
@Anam_Kiyani01
@Sadozai_khan09
@Kiran_RajpooT01
@S_baloch_1
@Behram_khan20
@Shah_Jee09
@Akib_Waxir
@SaHibZaDaRaza1
@Natasha_Noor0
@Nadia_Yousafxai
@komal_Nigath
@SarDar_khan05
@Gooluna_Baloch
@Pakvoice1857
منظور پشتین کا مقصد یہی ہے کہ پشتونوں کو پاکستان سے الگ کر کے افغانستان کے زیرِ اثر لے آئے، جس کا راستہ پشتونوں کی بربادی ہے، چاہے دہشت گردی کی سہولت کاری سے ہو یا ترقی کی راہ میں روڑے اٹکا کر منظور پشتین قبائل خیبرپختونخوا کے آمن کا دشمن ہے #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
پی ٹی ایم کی دہشتگرد عناصر کو سہولتکاری ایک خطرناک حقیقت ہے۔ وقت آگیا ہے کہ اس سازش کا خاتمہ کرکے ملکی سلامتی کو مزید مضبوط کیا جائے #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
پی ٹی ایم منظور پشتین کہتا ہے میں فوج کو علاقوں سے نکالو گا تاکہ امن کے بجائے دہشتگردی اور منشیات فروشی کو فروغ مل سکے...؟ یہ پی ٹی ایم قوم کے مفاد میں نہیں بلکہ تخریبی ایجنڈے کا حصہ ہے تاکہ خیبرپختونخوا میں امن نا آئے #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
افسوس خیبرپختونخوا کے عوام کی بدقسمتی کہ تحریک انتشار جیسی حکومت صوبے پر مسلط ہے ۔۔ تحریک انتشار خیبر پختونخوا میں عوام کا پیسہ جلسوں اور جلوسوں پر خرچ کر رہی ہے، جب کہ صوبے کے عوام کی فلاح و بہبود پر توجہ دینا ضروری ہے #جلسے_نہیں_کام_کرو
پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی کا گٹھ جوڑ اب عیاں ہو چکا ہے، جہاں ٹی ٹی پی پشتونوں کا قتل کرتی ہے اور پی ٹی ایم ان لاشوں کا استعمال کر کے عوام کو بغاوت پر اکساتا ہے، تاکہ امن و استحکام کو تباہ کیا جا سکے۔ #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
منظور پشتین کا مطلوب و مقصود صرف یہ ہے کہ پشتونوں کو پاکستان سےکاٹ کر افغانیوں کی غلامی میں دے دیا جائے جسکا آسان ترین راستہ پشتونوں کی زیادہ سےزیادہ تباہی ہےچاہےوہ دہشتگردوں کی سہولتکاری کےذریعےہو یا انکی ترقی کے رستے روک کر ..! پی ٹی ایم دونوں کر رہی ہے #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
پاکستان میں ایک جلسہ کرنے کے لیے بہت زیادہ رقم استعمال ہوتی ہے اس لیے بڑی بڑی پارٹیاں بھی اتنے زیادہ جلسے نہیں کر سکتیں جتنے زیادہ جلسے منظور پشتین کی پارٹی کرتی ہے اسے جواب دینا ہوگا کہ اتنا پیسے اس کے پاس کہاں سے اتے ہیں۔ #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
خیبرپختونخوا کا خزانہ تحریک انتشار کے جلسے جلوسوں احتجاجوں پر خرچ ہونے لگا عوام مزید پی ٹی آئی اور انکے نا اہل وزیراعلی کے ہاتھوں بے وقوف نہیں بنے گے۔ انہوں نے بہت لوٹا عوام کو آج تک کوئی بھی PTI والےنےعوام کو فائدہ نہیں دیااپنی جیبیں بھری اورصوبہ مقروض ہوگیا #جلسے_نہیں_کام_کرو
پی ٹی آئی خیبرپختونخوا حکومت کی ٹیکسوں کا سارا پیسہ جلسےجلوسوں پر خرچ ہورہاہے عوام نے ووٹ کام کے لیے دیا ہیں نہ کہ جلسےجلوسوں کےلیے یوتھیوں کو اب سمجھ آناچاہیئے گزشتہ8مہینوں سےKpمیں عوام کےمفادمیں کوئی کام نہیں ہوا عوام کاپیسہ جلسوں پرخرچ کرناعوام سےزیادتی ہے #جلسے_نہیں_کام_کرو
مسنگ پرسنز کے معاملے کو جتنا دہشتگردوں اور انتہاپسند تنظیموں نے استعمال کیا ہے اس کی شاید مثال ملنا مشکل ہے ان کا بس نہیں چلتا کہ مرے ہوئے لوگوں کے نام بھی مسنگ پرسنز کی لسٹ میں ڈال کر اپناpropagandaکرتےرہیں منظورپشتین اور ماہ رنگباز دونوں انتشار کاسرغنہ #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
ماہ رنگباز بلوچستان میں عام عوام کو بغاوت کیلئے اکساتی ہے اب اس حملے کے بعد کوئی احتجاج، انسانی حقوق والے علمبردار، کوئی نہیں آئے گا اور ماہ رنگ بلوچ نے آج کتنی ماؤں کی گود اور دیگر گھر والوں کے کفیل سے محروم کردیا #پشتون_ہوں_پاکستان_ہوں
صوابی میں تحریک انصاف کا جلسہ شروع ہونےسےپہلے وڑ گیا وزیراعلی ہاؤس پختونخواہ میں علی آمین مردہ باد صوابی جلسہ نامنظور کےنعرےلگ گئے جیل سے رہا ہونے والے PTI کارکنان نےوزیراعلیٰ کو جھوٹا ڈرپوک قرار دیا اسلام آبادمیں ہمیں چھوڑ کربھاگنےوالےکیساتھ دوبارہ احتجاج جلسےمیں نہیں جائےگے
ضلع نوشہرہ کے غیور عوام نے آج صوابی میں پی ٹی آئی جلسے کو مسترد کر دیا ۔۔۔۔ 👈۔۔۔ اب چلو چلو نہیں پہلے عوام کو روزگار دو ، نوکریاں دو ، امن دو ، ریلیف دو اس کے بعد پھر چلو چلو پچھلے 8 مہینوں سے پورےخیبرپختونخوا میں صرف چلو چلو سے عوام اب اکتا گئی ہیں چلو چلو سے پیٹ نہیں بھرتا
🚨📢تحریک انصاف کاصوابی میں جلسہ ناکامی کاشکار سرکاری ملازمین اور اسلام آبادمیں گرفتار کارکنانCM گنڈاپور سےنالاں مشکل وقت میں چھوڑنےوالےکےساتھ نہیں جاسکتےسرکاری ملازمین نےKpمیں اساتذہ پرشیلنگ اور انکو معطل کرنےکی مذمت کی جب تک انکےمطالبات نہیں مانیں جاتےجلسےمیں شرکت نہیں کرےگے
صوابی جلسہPTI کا ایک اور ڈرامہ اور دوغلا پن ۔! ان کی جلسےاور احتجاج کرکے ملک میں انتشارپھیلانےکی کوششیں واضح ہوچکی ہیں،جن سےKPکی عوام بھی تنگ آچکی ہے۔یہ عوامی وسائل کوانکےمسائل حل کرنےکی بجائے انتشارمیں لگادیتی ہےیہ احتجاجPTIکےاندرونی اختلافات سےتوجہ ہٹانےکےلیےہے #صوابی_میں_فساد
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیر اعلیٰ گنڈا پور کو نا اہل قرار دیا عوام کا پیٹ احتجاجوں جلسوں سے نہیں بھرتا ۔۔۔ لاہور ، اسلام آباد ناکام جلسے کی طرح صوابی میں بھی پی ٹی آئی جلسہ ناکام ہوگا گزشتہ8مہینے سے Kp کےعوام احتجاجوں جلسوں سےتنگ آ گئے ریلیف کیلئے ترس گئے #صوابی_میں_فساد
تحریک انتشار کیلئے جو کارکنان احتجاج کرتے ہے ماریں کھاتے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرتے ہیں ان کارکنان کی قدر یہ ہے کہ ناہل گنڈا پور صرف پانچ منٹ کیلئے آئےاور ہزار ہزار روپے دیکر انکی توہین کی 👈۔۔ آج ان کارکنان نے صوابی جلسے میں جانے سے بائیکاٹ کر دیا #صوابی_میں_فساد
تحریک انصاف آج صوابی میں بڑا جلسہ کرنےمیں ناکام ہوگی رہنما تقسیم ورکرز کی عدم دلچسپی خیبرپختونخوا میں پارٹی اختلافات کا شکار ہے۔ حامد میر 👈 ۔۔۔تحریک انصاف خیبر پختونخوا میں2گروپ میں تقسیم ہوگئی ہے پارٹی کےسینئر رہنماعاطف خان اور وزیراعلی گنڈاپور میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
منظور پشتین کے لر اور بر کے نعرے کا مقصد صرف سیاست چمکانا ہے، اور خیبرپختونخوا قبائل میں انتشار پھیلانا ہے اس سے نہ کہ پشتونوں کے مسائل کا حل ہے منظور ایک ایسا لیڈر ہے جو لاشوں پر سیاست کرتا ہے، یہ قوم کا خیرخواہ کیسے ہو سکتا ہے #PTM_Propaganda
📢👈 ۔۔۔۔ امریکی غلامی سے نجات کا سفر ، جس سے آزادی لینی تھی اب اسی کے منت ترلوں پر آ گئے نکلے تھے امریکی کی غلامی ختم کرنے ۔۔۔🤣 عمران نیازی یوتھیوں کی بھی کیا فضول زندگی ہے ابو بدلنے میں دیر نہیں لگاتے 👇 😂
United States Trends
- 1. UConn 10,5 B posts
- 2. Dan Hurley 1.866 posts
- 3. Jack Smith 139 B posts
- 4. Drake 130 B posts
- 5. Solo Ball 1.228 posts
- 6. Maui 8.104 posts
- 7. Tyrese Hunter N/A
- 8. lana 58,4 B posts
- 9. Penny Hardaway N/A
- 10. Mahaney N/A
- 11. Kreider 3.956 posts
- 12. #mnwildFirst N/A
- 13. Not Like Us 39,3 B posts
- 14. Samson 4.741 posts
- 15. COTLTOOZ 1.587 posts
- 16. Newcastle 25,3 B posts
- 17. Baymax 13,3 B posts
- 18. #ysltrial 5.026 posts
- 19. Harrison Barnes 1.497 posts
- 20. #Thanksgiving 16,4 B posts
Who to follow
-
Ma_Rukh Khan
@Marukh_khan01 -
Anam Kiyani
@Anam_Kiyani01 -
Sadozai_khan
@Sadozai_khan09 -
kiraN_RaJpooT
@Kiran_RajpooT01 -
Sikandar Baloch
@S_baloch_1 -
Behram Khan
@Behram_khan20 -
Shah Jee
@Shah_Jee09 -
Akib Wazir
@Akib_Waxir -
SaHib ZaDa Raza
@SaHibZaDaRaza1 -
Natasha_Noor
@Natasha_Noor0 -
Nadia_Yousafzai
@Nadia_Yousafxai -
Komalshah
@komal_Nigath -
Sardar Ahmad Khan
@SarDar_khan05 -
Gooluna Baloch
@Gooluna_Baloch -
Pak Voice
@Pakvoice1857
Something went wrong.
Something went wrong.