@SirajKh89989727 Profile picture

Siraj Khan

@SirajKh89989727

Similar User
Hamid Khan photo

@HamidKh53353260

Harry gujjar Tec photo

@GujjarTec

Siraj Khan Reposted

نعیم بخاری صاحب نے نواز شریف کے حوالے سے ایک بہت دلچسپ پیشگوئی کی تھی، جو آج بلکل سچ ثابت ہو گئی ہے۔ 👌


Siraj Khan Reposted

ڈیل ڈیل کی باتیں کرنے والے سنیں ڈیل کرنی ہوتی تو عمران خان ڈیڑھ سال جیل نا کاٹتا۔ کل ایک اور مزاحیہ مقدمہ بنا کر پھر کسٹڈی میں لے لیا گیا ہے عمران خان کو 24 کو احتجاج ہر صورت ہو گا۔ علیمہ خان کا واضح پیغام


Siraj Khan Reposted

عمران خان ہمیں کچھ سمجھتا ہے نہیں وہ ہم سے بات ہی نہیں کرنا چاہتا تو ہم بےچارے ہیں ہمارے پاس کچھ نہیں ہے جاوید لطیف


Siraj Khan Reposted

ایبٹ آباد میں مومنہ باسط کی 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے تیاریاں جاری عوام کو احتجاج میں بھر پور طریقے سے شرکت کی دعوت دی جا رہی ہے۔


Siraj Khan Reposted

اسلام آباد کے لیے جتنے لوگ جانا چاہتے ہیں خرچہ میں اٹھاؤنگا۔ شہزادہ عادل بازئی کی یادگار تقریر 🔥💪🏻 اچھے دن آئیں گے یقنا دوبارہ


Siraj Khan Reposted

یاد رکھنا 24 نومبر فائنل کال


Siraj Khan Reposted

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو #ReleaseImranKhan


Siraj Khan Reposted

کیوں تھا عمران خان سے مسئلہ؟ صرف یہ کہ عمران خان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔


Siraj Khan Reposted

خواتین کا کردار تحریک میں بہت اہم ہوتا ہے خواتین اگر شرکت سے قاصر ہیں تو اپنے گھر کے مردوں کی حوصلہ افزائی کریں اور اسلام آباد روانہ کریں۔۔۔ صنم جاوید


Siraj Khan Reposted

ٹک ٹاک پر اس وقت بھرپور انداز میں سوشل میڈیا ورکرز فائنل کال کی کیمپئن کر رہے ہیں۔ شاباش جوانو


Siraj Khan Reposted

🚨 پنجاب پولیس اور اسلام آباد پولیس کی طرح آزاد کشمیر کی پولیس بھی پاگل ہو چکی ہے کوٹلی میں آج گھروں میں پولیس نے شیل پھینکے ہیں لیکن کشمیری مزاحمت کی تاریخ رقم کررہے ہیں


Siraj Khan Reposted

میاں اسلم اقبال کا پیغام


Siraj Khan Reposted

عادل خان بازئی کی نااہلی کے حوالے سے پیغام۔ خان سے وفا کی سزا۔بلوچستان کے نوجوان کو سلام


Siraj Khan Reposted

رات ڈی چوک میں لگائے گئے کنٹینرز پر بھی عمران خان ذندہ باد کے نعرے درج ہیں۔ عمران تو ہو گا


Siraj Khan Reposted

بہنیں بھائیوں کا مان ہوتیں ہیں، علیمہ خان اپنے بھائی کے لیے عظیم جدوجہد کر رہی ہیں اور عمران خان کے ساتھ بلکل ویسے کھڑی ہیں جیسے قائد اعظم کے ساتھ محترمہ فاطمہ جناح کھڑی تھیں۔


Siraj Khan Reposted

شہریار آفریدی 24 نومبر فائنل کال کیلئے پاکستان پُہنچ گئے


Siraj Khan Reposted

چپ چاپ ریٹویٹ کرتے جائے 🔥

From Wahab Khan

Siraj Khan Reposted

24 نومبر کو عوام کو کچلنے کی بجائے پاراچنار میں ان دہشت گردوں کو روکیں جو معصوم لوگوں کو شہید کر رہیں ہیں۔


Siraj Khan Reposted

لندن پلان کبوتر سے اکتوبر تک_ اکسٹینشن سے "ٹینشن تک" اور جلد ہی حافظ سے خدا حافظ_ _تک......انشاءاللہ_ ..... ❣️💫✌🏻


Siraj Khan Reposted

ظلم کی حدیں بار بار پار۔۔۔


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.