@Sharafat_Shafi Profile picture

شافی

@Sharafat_Shafi

😜

Similar User
jahanzaib satti photo

@jhanzaib_satti

Moshiur Rahman photo

@Moshiur01038468

شافی Reposted

🔥🔥🔥🔥🚨🚨🚨 غزہ بیت لاھیا میں اسرائیلی فوجیوں کو بھون ڈالا گیا @GNMadani


شافی Reposted

خواجہ آصف صاحب کےدعوےکےبرعکس عمران خان جیل سےبھی اسرائیل کے خلاف مسلسل ٹوئٹس کر رہے ہیں۔ دوسری جانب نواز شریف صاحب اور مریم نواز نے اسرائیل کے خلاف ایک سال سےکوئی ٹوئٹ نہیں کی۔ایک برس میں ہزاروں فلسطینی شہید ہوگئے لیکن دونوں لیڈران کی جانب سے 2024 میں کوئی مذمتی ٹوئٹ نہیں آیا


شافی Reposted

کوئی تو انکے آنسو دیکھو ۔۔ انکی چیخیں سنو ۔۔ اتنی بے حسی ؟ دو دنوں میں غزہ میں لاشوں کے انبار لگ چکے ہیں ۔ لیکن کسی کو فرق نہیں پڑ رہا

Tweet Image 1

شافی Reposted

Patients abducted from hospitals

Tweet Image 1

شافی Reposted

🚨ظلم کی انتہا پی ٹی آئی امیدوار این اے 153 ڈاکٹر ریاض حسین لنگ کے گھر پولیس ریڈ پولیس کا گھر کی خواتین پر بدترین تشدد ، ڈاکٹر ریاض کی بیٹی کی انگلیاں توڑ دیں۔


شافی Reposted

امریکا نے ایک بار پھر غزہ پر جنگ روکنے کی قرارداد کیخلاف اپنا ویٹو پاور استعمال کیا۔ مطلب یہ کہ امریکہ ہی جنگ چاہتا ہے اور غزہ میں انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے معاملے میں بنیادی شراکت دار ہے۔ یہ کوئی عجیب بات نہیں، عجیب بات یہ ہیکہ مسلمان امریکا سے امن کے خواہاں ہیں

Tweet Image 1

شافی Reposted

إنّا لله وإنّا إليهِ رَاجعُون نارووال، بدوملہی میں 24 نومبر کے احتجاج پر پی ٹی آئی ورکر یاسر ملہی کے گھر پنجاب پولیس نے غیر قانونی چھاپا مارا، گرفتاری سے بچنے کی کوشش میں یاسر ملہی چھت سے گر کر شہید ہو گئے، اس خون ناحق کی زمہ دار اسٹیبلشمنٹ، محسن نقوی شہباز شریف، مریم نواز ہے۔

Tweet Image 1

شافی Reposted

کل قیامت کے دن یہ نہیں کہنا کہ ہمیں علم نہیں تھا اپنے حصے کا اواز اٹھائیں

From Tevfik

شافی Reposted

🟥 آج دنیا بھر میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جبکہ #غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 50 فلسطینی بچے شہید کردیے گئے۔ #WorldChildrenDay #Gaza

Tweet Image 1

شافی Reposted

یہ شمالی غزہ کا بیت لاھیا ہے اور یہ محاصرے، قتل عام، بےگھر ہونے اور بمباری کی سختیوں کے باوجود انکی صابر اور صاحب استقامت روحیں ہیں۔۔۔ بارش اور سردیوں کی واپسی کے باوجود، اب بھی امید ہے کہ اس مصیبت کے بعد راحت آئے گی۔۔۔!! اللہم کن لھم عونا و ناصرا


شافی Reposted

جسم فنا ہو گیا۔ شہادت کی انگلی باقی ہے۔ اللہ اکبر غزہ کے لوگو، خدا آپ کو سلامت رکھے۔

Tweet Image 1

شافی Reposted

فقط ایک عورت اور چار سو دن۔ سلام ہے اس خاتون کو۔

Tweet Image 1

شافی Reposted

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

Tweet Image 1

شافی Reposted

The picture speaks💔

Tweet Image 1

شافی Reposted

یہ سٹیون سپیل برگ کی مووی Schindler's list کا کوئی سین نہیں ہے ۔۔ یہ حقیقت میں غزہ کے شہریوں کے ساتھ ہونے والا سلوک ہے

Tweet Image 1

شافی Reposted

*یہ دیکھ کر بھی اگر آپ کے دل میں بائیکاٹ کا خیال نہیں آ رہا تو اپنی غیرت کا ٹیسٹ کروا لیں۔۔۔


شافی Reposted

ایک فلسطینی لکھتا ہے: "میں نے پہلی بار موسم کی خبریں پڑھی جیسے کوئی عفریت آرہا ہو جو بےگھر ہونے والوں کے خیموں کو کھا جائے گا، پہلی بار سردیوں سے کہتا ہوں "مت آنا ہم پر مہربانی کر" ایک خیمہ ہوا کے زور کو کیسے برداشت کرسکتا ہے؟" اللهم إنا نستودعك غزة وأهل غزة 🤲🇵🇸💔

Tweet Image 1

شافی Reposted

اسرائیل ، امریکہ ، یورپ کی تہذیب میں اسوقت مسجدیں جلانا ، قرآن پاک شہید کرنا جائز ہے ۔۔ پھر منہ بنا بنا کر کہتے ہیں کہ اسلام ہم سے نفرت کرتا ہے

Tweet Image 1

شافی Reposted

🟥 اسرائیلی فضائیہ نے شمالی #غزہ کی ایک رہائشی عمارت کو نشانہ بناتے ہوئے 96 فلسطینی شہری شہید کردیئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق 60 فلسطینی زخمی اور 15 لاپتہ ہیں۔

Tweet Image 1

شافی Reposted

جنوبی کوریا 🔻 ’’امریکہ دہشت گرد ہے‘‘ ’’فلسطین سمندر سے دریا تک آزاد ہے‘‘ ’’قتل عام بند کرو‘‘۔ امریکی حکومت کیجانب سے غزہ کی نسل کشی کی حمایت کے خلاف دارالحکومت "سیول" میں امریکی سفارت خانے کے سامنے فلسطین کے حامی کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ اور امریکا کیخلاف نعرے بازی۔۔!!


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.