عمران لفافی۔۔تمہاری ساری زندگی لفافوں پر گزری ہے۔ نوازشریف سے پلاٹ لیا۔ گولڈ سمتھ کے لفافوں سے بچے پال رہے ہو۔ تمہارے لفافوں میں جہاز اور لینڈ کروزر آتے ہیں۔ تمہیں حکمرانی بھی لفافوں میں پڑے ووٹوں سے دلوائی گئی۔ اور آج جب سیلاب زدگان کی بات آئی ہے تو آپ کو فیڈریزنگ بری لگی۔
آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے اپنی زمینیں بچانےکیلیے پانی دیہاتوں میں چھڑوا دیا جسکی وجہ سے کٸی دیہات ڈوب گٸے، گاٶں کے سردار نے کہا کہ ہمیں کھانا نہ دو کوٸی امداد نہ دو بس تم ہم سب کو مار دو، یہ معصوم بچے کہا جاٸیں؟تمہاری پولیس کےپاس بندوقیں تم انھیں کہو ہمیں گولیاں مار دیں۔
ہیلو الیکشن کمیشن @ECP_Pakistan کل خان صاحب، ملکی اور غیر ملکی لوگوں سے جو فنڈز اکٹھا کرنے جا رہے ہیں، کیا وہ بھی ممنوعہ فنڈنگ میں آئیں گے؟
ثانیہ نشتر کی زیرِ قیادت ایک کمیٹی قائم کی جائے گی۔ میں واضح کر دوں کہ سیلاب متاثرین کیلئے ہماری امدادی سرگرمیوں (فلَڈ ریلیف وَرک) کے ساتھ ہماری حقیقی آزادی کی تحریک بھی جاری رہے گی۔
ہمیں معاف کر دیجیے گا بچو🙏😭۔ ہمارے ہیلی کاپٹرز صرف فضائی دوروں ،جاتی امراء سے مری ناشتے پہنچانے اور کرکٹ کے گراؤنڈز سکھانے کے لیے ہیں ۔۔چار گھنٹے زندگی کی آس لگائے پانچ بھائیوں کو موت بہا کر لے گئی اور ریاست تماشا دیکھتی رہی. 💔
موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا یااللہ تیرے ناراض ہونے کی نشانی کیا ہے؟ اللہ نے فرمایا جب بارشیں بے وقت ہورہی ہو، حکومت بیوقوفوں کے پاس ہو اور پیسے بخیلوں کے پاس تو سمجھ جانا کہ میں ناراض ہو،
اے موسیٰ کے لیے دریا میں راستہ نکالنے والے ہمارے رب ہم پہ رحم فرما۔۔۔۔🤲
قوم کو تین برسوں سے جو یہ بتا رہے تھے کہ عمران خان نے ملک کو آئی ایم ایف کی کالونی بنا دیا، معاہدہ معیشت کی تباہی لائے گا وغیرہ اب شکایت لگا رہے کہ کہ دیکھیںPTI کی صوبائی حکومت آئی ایم ایف کی شرائط نہ مان کر ملک کو سری لنکا بنانا چاہتی ہے۔ ویسے حد ہے۔
پہلے بھی سیلاب فنڈ چرا لیا تھا شہباز شریف نے . . . اب پھر سیلاب فنڈ کی اپیل کر رھا ھےجبکہ قوم کو شہباز شریف پر رائی برابر اعتبار نہیں رھا !
پہلے یہ اعتراض تھا کہ عمران خان سیلاب متاثرین کے درمیان کیوں نہیں جا رہے، جب چلے گئے تو اب اعتراض ہے کہ ہیلی کاپٹر میں موبائل فون پر مسیجز کیوں پڑ رہے ہیں، ارے بھائی مان لو تمہارا مسئلہ بغض کا ہے اور کچھ نہیں۔
رانا ثناءاللہ و دیگر کیخلاف توہین عدالت کیس، عدالت نے یہ کہہ کر خارج کر دیا کہ اس وقت کسی کے کان پہ جوں نہی رینگی سوال یہ ہے عمران خان کے معاملے میں عدالت کے کان میں خود بخود جوں رینگی اور نوٹس لے لیا، 20 دن پہلے رانا ثناء و دیگر کے بیانات پہ عدالت کے کان میں جوں کیوں نہی رینگی؟
وزارتیں، بندر بانٹ اسکے لئے یہ سب ایک ہو جاتے ہیں مگر یہ بے شرم " کالا باغ ڈیم " کے لئے ایک نا ہوسکے۔ آج کالا باغ ڈیم ہوتا تو ملک کا یہ حشر نا ہوتا۔ یہ سب مل کر کھا رہے انکی اولادیں بچے جائیداد یہ سب لوٹ کر باہر منتقل کر چکے ۔ آج ملک ہماری آنکھوں کے سامنے ڈوب رہا
سیلاب تو کب سے آئے ہوئے تھے لیکن جب سندھ اور پنجاب ڈوبا تو میڈیا کو احساس ہوا کہ سیلاب آئے ہوئے ہیں ورنہ جب تک بلوچستان ڈوبتا رہا تب تک بانسریاں بج رہی تھیں۔
زرداری مافیا نے سیلاب زدگان کی امداد کو بھی نہ چھوڑا...!!! پاکستان پیپلز پارٹی کے گڑھ سمجھے جانے والے لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کا امدادی سامان فروغت ہونے لگا عام شہری نے ویڈیو بنا کر زرداری مافیا کی 15 سالہ نالائقی ریکارڈ کرلی #لاوارث_سندھ_نااہل_بلاول
United States Trends
- 1. #JinOnFallon 354 B posts
- 2. #RHOSLC 7.972 posts
- 3. #CMAawards 19,2 B posts
- 4. Diddy 91,5 B posts
- 5. Nikki 45,6 B posts
- 6. #My82Playlist N/A
- 7. Sixers 15,3 B posts
- 8. Adani 360 B posts
- 9. #AEWDynamite 26,6 B posts
- 10. Paul George 8.726 posts
- 11. Suns 11 B posts
- 12. Happy Birthday Nerissa 4.646 posts
- 13. Coachella 564 B posts
- 14. Bitcoin 595 B posts
- 15. Jalen Brunson 3.227 posts
- 16. seokjin 139 B posts
- 17. Mark Sears N/A
- 18. Grayson Allen N/A
- 19. Dunn 4.667 posts
- 20. Beal 1.504 posts
Something went wrong.
Something went wrong.