@SanaSuri5 Profile picture

Sana Suri

@SanaSuri5

lets go creat a friendly environment now.

Joined April 2019
Similar User
𝕹𝖆𝖆𝖟🤍 photo

@Alishba_hn_yaar

IQbal shah kakar photo

@Iqbalshahkakaar

NASEEB ULLAH KHAN photo

@NASEEBU82999315

ڈاکٹر مولانا ذکاءالرحمن سہارنپوری photo

@SaharanpuriD

محترم آپ کو یاد ہے کہ کلثوم نواز کی انتقال کے وقت اس کے بیٹے کدھر تھے؟؟؟؟

شہباز گِل کے ساتھ جو ہو گئی ہے اور جو ابھی آگے ہونی ہے دعا ہے کسے کُتے کے ساتھ ایسا سلوک نہ ہو کیونکہ پارٹی تنہا چھوڑ گئی اہل خانہ نے لاتعلقی کردی دوستوں یاروں نے پہچاننے سے انکار کردیا اور اب وعدہ معاف گواہ بن کر عمرانی کتوروں سے گالیاں بھی کھائے گا نہ پارٹی کا نہ گھاٹ گا



Sana Suri Reposted

یہ ظلم ہے کہ " ایک معصوم بچی کو اس لیئے گرفتار کرنا کہ اسکا باپ کسی کی گاڑی کیوں چلاتا ہے " اور ظلم زیادہ دیر نہیں چلتا


Sana Suri Reposted

د اردن، مصر، جرمنى او اتو نورو هيوادونو مسلمانانو د سهار راهيسي د اسدالله هارون مبارکي راکړه، دا صرف زموږ افغانانو لپاره زېرى نه دى بلکي د ټول امت مسلمه لپاره خوښي او خوشحالي ده .

GhaffarJubair's tweet image. د اردن، مصر، جرمنى او اتو نورو هيوادونو مسلمانانو د سهار راهيسي د اسدالله هارون مبارکي راکړه، دا صرف زموږ افغانانو لپاره زېرى نه دى بلکي د ټول امت مسلمه لپاره خوښي او خوشحالي ده .

Sana Suri Reposted

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد


Sana Suri Reposted

ہندوستانی پراڈکٹس کا بائیکاٹ کیا جائے۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي


Sana Suri Reposted

نبی پاک ﷺ کی حرمت پر جان بھی قربان۔ مودی اور اس کی حکومت مسلسل مسلمانوں کے جذبات مجروح کرتی آئی ہے۔ میں حالیہ گستاخی کی شدید مذمت کرتی ہوں۔ بھارتی اشیاء کا جو بائیکاٹ مسلمان ممالک میں شروع ہو گیا ہے، اس کی بھرپور حمایت کرتی ہوں۔


Sana Suri Reposted

ترجمان بی جے پی کی رسول اللہ (ص) کی شان میں گستاخی کی ناپاک جسارت کی گئی, جس کی پی ڈی ایم شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے، بھارت میں نریندر مودی کی حکومت میں مسلمانوں کے خلاف جنونیت کی آگ آپے سے باہرہے، +


Sana Suri Reposted

دنیا کی تاریخ میں کوئی کسی کیلئے اتنا نہیں رویا جتنا حضرت محمدؐ اپنی اُمت کے لیے روئے. #تقدس_حرم_نبوی


Sana Suri Reposted

زمین وآسمان کا بادشاہ اللہ تعالی ہے اپنے وطن میں بلوچ پشتون اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے آگ اور دریا میں تیل کا کاروبار کرتے ہیں ایک ناکس خط کے ذریعہ ان کے کاروبار کو بند کیا جا رہا ہے جو قابل مزمت عمل ہے، ہمیں پچاس لاکھ ملازمت نہیں چاہیے ہمارے لوگوں کی روزی بند نہ کی جاے


Sana Suri Reposted

اس غمزدہ والد کو انصاف دلانے کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے انشاء اللہ ۔ #JusticeforArifa

hvWkBQRgT7etORU's tweet image. اس غمزدہ والد کو انصاف دلانے کیلئے ہم ہر حد تک جائیں گے انشاء اللہ ۔ 
#JusticeforArifa

Sana Suri Reposted

آج شام 7 بجے سے 9 بجے تک قلعہ عبداللہ میں قتل ہونے والی مظلوم عورت "عارفہ" کیلیے آواز اٹھائنگے! سب دوستوں سے گزارش ہے کہ فیسبک و ٹویٹر پر یہ ہیش ٹیگ لگائے! #JusticeforArifa


Sana Suri Reposted

#JusticeForArifa ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی کے گاوں شاسہ خیرزئی میں شوہر نے بیوی کے جسم پر کیل ٹھوک کر قتل کردیا خاتون کا تعلق پشین یونین کونسل مندوزئی برشور سے ہے۔

AmQuetta's tweet image. #JusticeForArifa
ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے توبہ اچکزئی کے گاوں شاسہ خیرزئی میں شوہر  نے بیوی کے جسم پر کیل ٹھوک کر قتل کردیا
خاتون کا تعلق پشین یونین کونسل مندوزئی برشور سے ہے۔

Sana Suri Reposted

This should be done #JusticeforArifa

اراکین اسمبلی سے گزارش ہے کہ وہ گھریلو تشدد سے قتل ہونے والوں کیلیے قانون سازی کرے جس میں ریاست خود قاتل کے خلاف مدعی ہو! #Copied #JusticeforArifa #domesticviolence



Sana Suri Reposted

@DrTedros amirable Area Supervisor sana ullah from balochistan pishin UC Ziarat-2 for Hard struggle in community for awareness from safety of COVID-19.


Sana Suri Reposted

@DrTedros Polio area supervisor sana ullah from pakistan province Balochistan distract pishin UC Ziarat-2 Giving awareness to public about COVID-19. By the help of influences religious support persons such as an Imam.

SanaSuri5's tweet image. @DrTedros Polio area supervisor sana ullah from pakistan province Balochistan distract pishin UC Ziarat-2 Giving awareness to public about COVID-19. By the help of influences  religious support persons such as an Imam.
SanaSuri5's tweet image. @DrTedros Polio area supervisor sana ullah from pakistan province Balochistan distract pishin UC Ziarat-2 Giving awareness to public about COVID-19. By the help of influences  religious support persons such as an Imam.

Deputy speaker national assembly pakistan Qasim khan Suri ka special program.with GNN.


إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ سابق گورنر بلوچستان اور حالیہ معین اوقات ایم پی اے پشین سید فضل آغا صاحب انتقال کر گٸے۔ اب اس فانی دنیا میں نہیں رہے۔دعا ہے کہ اللہ پاک آغا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور خاندان والوں کو صبرِ جمیل دے۔

SanaSuri5's tweet image. إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
سابق گورنر بلوچستان اور حالیہ معین اوقات ایم پی اے پشین سید فضل آغا صاحب انتقال کر گٸے۔ اب اس فانی دنیا میں نہیں رہے۔دعا ہے کہ اللہ پاک آغا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب کرے اور خاندان والوں کو صبرِ جمیل دے۔

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.