@SanaRafiq001 Profile picture

Rubab Khan

@SanaRafiq001

PTI https://t.co/rgY4K2bxU6

Similar User
MOHAMMAD AHMED photo

@m_ahmed131

Hassan Nawab photo

@HassanN66141353

Rubab Khan Reposted

اکتفا کر لیا بس دیکھتے رہنے پہ تجھے ورنہ تو جس کا مقدر ہو وہ کیا کچھ نہ کرے.. دوسری بار بھی پڑ جائے اگر کچھ کرنا آدمی پہلی محبت کے سوا کچھ نہ کرے...

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

ہمیشہ محتاط رہیں، اس کنگلے سے جس نے "دو پیسے" جمع کر لیے اور اس جاہل سے جس نے "دو سطریں" پڑھ لیں!

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

پنجاب! لاہور اور ملتان ڈویژن کے علاوہ باقی تمام اضلاع کے سکول کل سے کھولنے کا فیصلہ. کوئی سکول 8:45 سے پہلے نہیں کھولا جائے گا۔ اور چھٹی کا شیڈول ہر کلاس کا الگ ہو گا۔ تاکہ ٹریفک ہجوم سے بچا جا سکے۔ ماسک کا پہننا ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے۔

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

سو کے اٹھے ھو مگر چہرے پہ بکھری زلفیں کس پریشان طبیعت نے تجھے یاد کیا ھاۓ میں سو جان سے اس تکلم پہ نثار پھر تو فرمائیے ، کیا آپ نے ارشاد کیا جوش ملیح آبادی #اردو_زبان

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

زیست کی اس کتاب میں جاناں ذکر ہر باب میں تمہارا ھے....

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

میں تو بس اسکے تصور کی گرہ کھولتا ہوں اور وہ خود میری مسکان میں آ جاتا ہے سلیم نتکانی

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

چور گھر کا سارا سامان جمع کر رہے تھے . جب جائے نماز اٹھانے لگے تو مالک مكان بولا : .. " اسے چھوڑ دو میں نماز کیسے پڑھوں گا ...؟ " چور بولا : ۔۔۔ " نماز تیرے کلے تے فرض ہوئی اے، اسی وی مسلمان آں " 😳🤔🤧🤣😝

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

کمال ہو گیا سر جی🚨 29 اکتوبر کے وکلاء الیکشن کا رزلٹ 19 اکتوبر کو تیار؟

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

السـلام علیـکم صبح بخیر 🥀 وہ عبادتیں جو اخلاق اور کردار پر اثر انداز نہ ہو سکیں وہ مشقت کے سوا کچھ بھی نہیں ہوتیں ہیں اللہ کریم ہمیں توفیق دے کہ ہمارا ہر عمل دنیا و آخرت میں ہمارے لیے خیر و برکت والا ہو اسوہ حسنہ اور قرآن کی تعلیمات کے مطابق ہو آمین 🤲 #اردو_زبان

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑ ے رہے

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

عجوہ کھجور کی فضیلت 🍁

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

تجھے تو مل جائیں گی ... ستر حوریں میرے بخت میں .. نہ تو یہاں ... نہ وہاں.. 🍂


Rubab Khan Reposted

انسان کبھی بھی اپنے لفظوں میں انتا خود کفیل نہیں ہوسکتا, کہ بچھڑنے کے دُکھ کو اسی شدت سے بیان کرسکے جتنی شدت سے وہ محسوس کرتا ہے"!💔

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

نہ نیم،نہ حکیم،نہ کسی عالم سے حل ہونگے یہ جو دل کے مسئلے ہیں، اسی ظالم سے حل ہونگے۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

لاہور تو دن بدن ایڈوانس ہوتا جا رہا ہے


Rubab Khan Reposted

تم مجھے جیسا دیکھو وہ نظر تمہاری ہے تم مجھے جیسا سمجھو وہ سوچ تمہاری ہے #قومی_زبان

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

شوقِ سنگھار بجا ہے تیرا لیکن میری تنخواہ تیری صدقات میں اڑ جائیگی۔🖤 #اردو_زبان

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

اتنا بھی شہر میں نہ مُحبت کا کال ہو جس شخص کی طلب ہو وہ ملنا محال ہو


Rubab Khan Reposted

ہو سکتا ہے تمہاری زندگی کا ایک خالی صفحہ اللہ تمہاری چاہت سے بھرنا چاہتا ہو اس لیے دعا کرو شاید دعا ہی تمہارا مقدر بدل دے Good Morning 🌄

Tweet Image 1

Rubab Khan Reposted

رَبَّنَا ظَلَمۡنَاۤ اَنۡفُسَنَا ٜ وَ اِنۡ لَّمۡ تَغۡفِرۡ لَنَا وَ تَرۡحَمۡنَا لَنَکُوۡنَنَّ مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ۔ ہمارے رب ! ہم نے اپنے آپ پر ظلم کیا ہے اور اگر تو نے ہمیں معاف نہ کیا اور ہم پر رحم نہ کیا تو ہم نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جائیں گے۔ السلام علیکم اینڈ صبح بخیر🥀

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.