@SaminaK56475858 Profile picture

Samina Kausar

@SaminaK56475858

Similar User
Sheeraz photo

@Ess1Ess2Kay3

Rana Adnan photo

@Mr_Dani_raj

Arij Fatyma photo

@ArijFatyma48

ANs photo

@AishaNa50298151

Maryam Khurram photo

@MaryamK28892198

iftikhar mirza photo

@iftikharmirza75

Z R photo

@da4cb9369ae447d

Ahsan Ullah photo

@AhsanUl05863089

Arslan Haider photo

@iarslanhaider10

Mehdi Baloch photo

@Intizaemehdi

Rimsha Javed photo

@RimshaJ05694476

mohsinkhan photo

@mohsinatplayst1

Shahid Imran photo

@ShahidImran_15

Kainat Chaudhary photo

@KainatC26934461

Ayesha Tauseef photo

@AyeshaTauseef76

Samina Kausar Reposted

نبیﷺ کے مبارک فرمان کی کیا شان ہے۔ 👌 اور یقیناً یہ ایمان کا زبردست افضل درجہ ہے کہ حق کو حق کہا جاۓ۔

ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا افضل جہاد ہے حدیث نبوی ﷺ



Samina Kausar Reposted

ایمرجنسی ایمرجنسی ایمرجنسی....🔴🔴🔴 24 نومبر سے پہلے عمران خان کی ضمانت کا مقصد عوام کو ٹھنڈا کرنا ہے پیچھے سے نظام دین نے 60 مقدمے چھپا کے رکھے ہیں عمران خان کی رہائی 24 نومبر کو 10 لاکھ بندے احتجاج میں پہنچنے سے ہوگی


Samina Kausar Reposted

مینا خان آفریدی کی للکار۔۔۔ ڈی پی او تم ہمیں للکارنا چاہتے ہو للکارو 24 نومبر کو ہم تمھارے تمام غیر قانونی ہتھکنڈوں کو پیروں تلے روند کر اسلام آباد D chowk پہنچیں گے روک سکو تو روک لو۔۔۔


Samina Kausar Reposted

آرمی چیف نے آج کسی اجلاس میں آئین پاکستان پر بڑا جذباتی بھاشن دیا اور کہا کہ ہم آئین پاکستان کی بقا کیلئے ہر حد تک جائیں گے 😂 حالانکہ آئین پاکستان آرمی چیف کو آئین پر بھاشن دینے سے منع کرتا ہے کیونکہ آئین پر بھاشن دینا آرمی چیف کا کام نہیں


Samina Kausar Reposted

عمران خان کی ضمانت منظور الحمدوللہ


Samina Kausar Reposted

پاکستان کے ہر ادارے کو ریٹائرڈ فوجی چلا رہے ہیں ایسا لگتا ہے یہ اکیلے محب وطن ہیں باقی سب غدار ہیں، اب اس ملک کے نوجوانوں پر فرض ہے باہر نکلیں ورنہ مستقبل میں ان کے لئے کوئی نوکریاں نہیں ہیں۔۔۔ عمران ریاض خان


Samina Kausar Reposted

حکومت کی بوکھلاہٹ دیکھ کر یقین ہو چلا ہے کہ عوام کا سمندر 24 نومبر کو اسلام آباد آ رہا ہے حیرت ہے حکومت عوام کو پر امن احتجاج کے بنیادی حق سے محروم کرنےکیلئے اس حد تک کیوں گر رہی ہے؟ اتنا بھی کیا خوف؟ شناختی کارڈ کینسل کرنے کی دهمكی، ڈگرياں کینسل کرنے کی دھمکی۔ یہ کیا بکواس ہے؟


Samina Kausar Reposted

آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔


Samina Kausar Reposted

توشہ خانہ ٹو میں عمران خان کی ضمانت منظور


Samina Kausar Reposted

واریئرز تگڑے ہو جاؤ زمین گرم کر دو۔۔۔ کامیاب ہو گئے تو احتجاج نہیں لیڈر کے ساتھ یوم تشکر منائیں گے ورنہ دما دم مست قلندر ہو گا۔۔۔۔


Samina Kausar Reposted

اگر PTI کی تیاری نہ ہوتی تو حکومت 24 نومبر آنے سے 5 دن پہلے ہی رونا دھونا نہ شروع کر دیتی۔ اور نہ ہی پولیس والوں سے بیان دلوانے شروع کرتی کہ ہم عوام کو اٹک کے پل سے آگے نہیں آنے دیں گے۔ نہیں آنے دو گے تو پانچ دن پہلے سے کیوں رو رہے ہو؟ عوام کی آواز سے اتنا خوف؟


Samina Kausar Reposted

عمران خان کی ضمانت میرٹ پر منظور ہوئی ہے .


Samina Kausar Reposted

توشہ خانہ ٹو فارغ عمران خان کی ضمانت منظور اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔


Samina Kausar Reposted

بہت ہی کمال کے بینرز بناتے ہیں AI کے ذریعے میری اپ سب سے درخواست ہے کہ ان کی حوصلہ افزائی کیا کریں کیونکہ یہ لوگ بہت محنت کر رہے ہوتے ہیں @PTIArt #FinalCall

Tweet Image 1

Samina Kausar Reposted

یہی ہوتا ہے جب آپ تیار فصل میں سُور لا کر چھوڑتے ہو 🐗

Tweet Image 1

Samina Kausar Reposted

باریک واردات مگر ٹائمنگ غلط ہو گئی۔۔۔

Tweet Image 1

Samina Kausar Reposted

فقط ایک عورت اور چار سو دن۔ سلام ہے اس خاتون کو۔

Tweet Image 1

Samina Kausar Reposted

پتہ نہیں عمران خان نے کون سی ٹریننگ دی ہے عوام کو نا آگ سے ڈرتے ہیں نا گولی سے۔۔۔۔ 24 سے پہلے بات کر لینی چاہئے رانا ثنا الله


Samina Kausar Reposted

بریکنگ نیوز🚨 پوری تیاری سے نکلنا ہے کیونکہ مطالبات کی منظوری کے بغیر کسی صورت واپسی نہیں ہوگی مراد سعید کا اعلان🔥


Samina Kausar Reposted

عوام کا خوف حکومت کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تو کیا ہو گا؟ عمران خان کی بھرپور منت سماجت کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ احتجاج ہو گا۔ جو نہیں آنا چاہتا، وہ اپنے راستے ابھی سے جدا کر لے۔ خان کا مؤقف قائم


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.