@Saleem11981 Profile picture

JAM SALÉEM AKHTAR

@Saleem11981

Patrolling police department

Joined May 2022
Similar User
Shahzad Niaxi photo

@niaxi_shahzad

Zohaib Dhillon photo

@zabidhillon

Tanvir Jalal photo

@jalal_tanvir

shakeel ahmad💙 photo

@shakeelahmad362

Naeemraza photo

@Naeemra01835867

Muhammad Shahzad photo

@Muhamma24972033

Haji irfan Rasheed photo

@HajiirfanRashe1

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

میں یہ بھی اپنےظلِّ شاہ(علی بلال شہید )سےمنسوب کرتاہوں کہ آج ہم اسےخراجِ تحسین پیش کررہےاور مجرموں کےگروہ کےہاتھوں دورانِ حراست اسکےبہیمانہ قتل اور اس نفسیاتی مریض،جو حراست کے دوران تشدد اور قتل وغارت سےاپنی آنکھیں ٹھنڈی کرتاہے،کیخلاف احتجاج کررہےہیں youtu.be/0LwNu5NfpiY


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

کسی بھی مہذب ملک میں اتنی ڈھٹائی سےجھوٹ بولنےپر ہی نہیں بلکہ قوم کی دانش و ذہانت کی کھلی توہین پر ان دونوں بے شرموں کو جیل میں ڈالا جاتا۔جب ایک ملک ایسےخطرناک احمقوں کےقبضےمیں گر جاتا ہےجو یہ سمجھتے ہیں کہ سب اتنے ہی بیوقوف ہیں جتنےوہ خود، تو یہی سب کچھ دیکھنےکو ملتا ہے۔


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

زمان پارک ۔ ظلِ شاہ شہید کے ایثال ثواب اور فاتحہ خوانی کے لئیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد موجود ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو

AmjadNawazUSA's tweet image. زمان پارک ۔ ظلِ شاہ شہید کے ایثال ثواب اور فاتحہ خوانی کے لئیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد موجود ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
AmjadNawazUSA's tweet image. زمان پارک ۔ ظلِ شاہ شہید کے ایثال ثواب اور فاتحہ خوانی کے لئیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد موجود ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
AmjadNawazUSA's tweet image. زمان پارک ۔ ظلِ شاہ شہید کے ایثال ثواب اور فاتحہ خوانی کے لئیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد موجود ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو
AmjadNawazUSA's tweet image. زمان پارک ۔ ظلِ شاہ شہید کے ایثال ثواب اور فاتحہ خوانی کے لئیے منعقدہ دعائیہ تقریب میں عوام کی بڑی تعداد موجود ۔ #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

پی ڈی ایم کے لیڈران اور چیئرمین عمران خان پاکستان کی عوام کی نظر میں-


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

جھنگ سے تحریک انصاف کی بڑی کامیابی۔ معروف سیاستدان شیخ وقاص اکرم کی عمران خان سے ملاقات۔ پارٹی میں شامل۔

AmjadNawazUSA's tweet image. جھنگ سے تحریک انصاف کی بڑی کامیابی۔ معروف سیاستدان شیخ وقاص اکرم کی عمران خان سے ملاقات۔ پارٹی میں شامل۔

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

علی بلال شہید کی فاتحہ خوانی کے لیے زمان پارک میں بڑی تعداد میں عوام کی آمد کا سلسلہ جاری #ظل_شاہ_کو_انصاف_دو


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

الیکشن کی تاریخ کےاعلان کے بعد پنجاب میں انشاءاللہ عمران خان کی حکومت دوبارہ قائم ہونے میں اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی۔ملکی تاریخ میں یہ پی ڈی ایم کی حکومت پہلی حکومت ہےجو الیکشن سے بری طرح خوفزدہ ہے۔پی ڈی ایم الیکشن سے فرار کےحیلے بہانے کرکے عملی طور پر اپنی شکست تسلیم کر چکی ہے


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

بریکنگ۔۔!! بلوچستان ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کر دیئے۔


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

شکریہ عدلیہ۔ ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے۔ اسے ہی انصاف کہتے ہیں جو بروقت کیا جائے۔ شعیب شیخ کا قصور سچ پر کھڑا ہونا ہے۔ اور ٹوٹنے والا شخص نہیں۔ جو جو شعیب کو جانتا ہے اسے پتہ ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا شخص ہے جو اپنی محنت اور لگن سے یہاں تک پہنچا۔

AmjadNawazUSA's tweet image. شکریہ عدلیہ۔  ایک بہترین اور بروقت فیصلہ ہے۔  اسے ہی انصاف کہتے ہیں جو بروقت کیا جائے۔  شعیب شیخ کا قصور سچ پر کھڑا ہونا ہے۔   اور ٹوٹنے والا شخص نہیں۔  جو جو شعیب کو جانتا ہے اسے پتہ ہے کہ وہ اپنے پاؤں پر کھڑا شخص ہے جو اپنی محنت اور لگن سے یہاں تک پہنچا۔

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

صرف پی ٹی آئی کا ورکر نہیں اس ملک کا بےگناہ بیٹا مارا گیا ہے قاتلوں کو سزا تو ضرور ہوگی انشاء اللہ- #انسانیت_کا_قتل


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

کوئی اتنا ظالم کیسے ہوسکتا کے کہ ایسے معصوم پر ذرا بھی رحم نہ آئے؟ کیا کسی سے محبت کرنے کی سزا موت ہوتی ہے؟💔 #انسانیت_کا_قتل


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

اللہ خان صاحب کو سلامت رکھے آمین عمران خان تحریک انصاف ہیں اور تحریک انصاف عمران خان ہے 🔥🔥


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

شکریہ شوکت خانم پاکستان کو عمران خان جیسا عظیم بیٹا دینے کے لئے۔۔۔!!! #نظام_بدلو_حالات_بدلو

AmjadNawazUSA's tweet image. شکریہ شوکت خانم پاکستان کو عمران خان جیسا عظیم بیٹا دینے کے لئے۔۔۔!!!

#نظام_بدلو_حالات_بدلو

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

پاکستان تحریک انصاف چئیرمین عمران خان کی خصوصی ہدایت پر شہید علی بلال کی غائبانہ جنازہ پشاور موٹر پر ادا کردی گئی نماز جنازہ میں پشاور کے صدر اشتیاق اڑمڑ، فضل الہی ،چئیرمین لنڈی اخون احمد لباس خان ،خورشید عالم خان ، کثیر تعداد میں پارٹی ورکرز اور عوام نے شرکت کی


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

آج لاہور مقبوضہ کشمیر کا منظر پیش کر رہا ہے، 30 اپریل کے انتخابات کے سلسلے میں انتخابی ریلی کے شرکاء اور پرامن کارکنان پر بدترین فسطائیت برپا کی جاری ہے۔ عمران خان #Fascist_PDM


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

خیریت تو ہے؟ پاکستان کو کس طرف لے کر جانا چارہے ہو؟پاکستان کی اکانومی تو آپ سے سنبھل نہیں رہی اور ان کو عمران خان کو گرفتار کرنا ہے-

AmjadNawazUSA's tweet image. خیریت تو ہے؟ پاکستان کو کس طرف لے کر جانا چارہے ہو؟پاکستان کی اکانومی تو آپ سے سنبھل نہیں رہی اور ان کو عمران خان کو گرفتار کرنا ہے-

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

چئیرمین ریلی کے دو مقامات پر قوم سے خطاب کریں گے. پہلا خطاب مزنگ اور دوسری خطاب داتا دربار پر ہوگا. چئیرمین کا خطاب سوشل میڈیا کے ذریعے بڑی سکرینز پر دکھایا جائے گا.


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

میرا لیڈر میرے مُلک میں رہتا ہے !! چئیرمین عمران خان آج زمان پارک تا داتا دربار ریلی کی قیادت کریں گے۔ #عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ

AmjadNawazUSA's tweet image. میرا لیڈر میرے مُلک میں رہتا ہے !!

چئیرمین عمران خان آج زمان پارک تا داتا دربار ریلی کی قیادت کریں گے۔
#عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ

JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

مظفر گڑھ پی پی 269 سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رکن پنجاب اسمبلی احسان الحق تحریک انصاف میں شامل. سابق صوبائی وزیرچودھری ظہیرالدین، طارق باجوہ، عون چودھری، اسد بشیر اور دیگر رہنما بھی موجود۔احسان الحق کا عمران خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار۔


JAM SALÉEM AKHTAR Reposted

اپنی گیلری سے خان صاحب کی پسندیدہ تصویر کمنٹ کیجیے۔اور خان کے ٹائیگرز کو ٹیگ کرے-

AmjadNawazUSA's tweet image. اپنی گیلری سے خان صاحب کی پسندیدہ تصویر کمنٹ کیجیے۔اور خان کے ٹائیگرز کو ٹیگ کرے-

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.