@Sajidtoor3Toor Profile picture

Sajid Toor

@Sajidtoor3Toor

Follow back 💯 % PTI .Entertainment Photography Government & Politics Games.

Similar User
Nisar Ali photo

@AliNisarali276

Adil Ch (PTI) 🇵🇰 photo

@A_Ch11

Asad Abbas photo

@Axad1725

S 🐦 photo

@sayyafhameed

Nazneen Babar photo

@BabarNazneen

Dr Halam Rajput photo

@DrhalamR

sabeena سبینہ photo

@FizzaMubeena

Bareera Fatima photo

@_0_bia

𝐈𝐫𝐟𝐀𝐧 𝐔𝐥𝐥𝐀𝐡 photo

@itxKahn

Gorgeous photo

@cpec_cpec

Jugno جگنو پری Qaidi #804 photo

@jungnopari

Ãhsan Ali photo

@Ahsan_ali102

𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬𝓼🎭 photo

@Ahsan7990

اعوان photo

@Maani25900

Waqar Ahmed Shaikh photo

@Waqaranwarshaik

Sajid Toor Reposted

مارو مارو انہیں غلام ہیں یہ انہیں کیا حق پہنچتا ہے کہ شہزادی کے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں۔ مگر یاد رکھنا یہ لاوارث نہیں ہیں انکا وارث ہے


Sajid Toor Reposted

خدا کی قسم اُس کی پاک ذات کی قسم ہم تمھارے آگے سرینڈر نہیں کریں گے ہم سینے پر گولیاں کھائیں گے۔۔۔ صدام خان ترین۔۔۔🔥


Sajid Toor Reposted

حرام خوروں کی عوام پر سیدھی فائرنگ۔ کوئی فائرنگ اور جبر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ قیدی نمبر 804 کی کال پر جان قربان


Sajid Toor Reposted

ہم کھڑے ہیں ہم لڑیں گے۔ دہشت گردی یہ کر رہے ہیں ہم نہیں۔ آج بھی کیمراز بند کر کے اگر بعد میں الزام ہم پر ہو تو انکی ذلالت کو یہ ویڈیو انکے منہ پر مارئیے گا۔ راولپنڈی کو میدانِ جنگ بنا رہے۔


Sajid Toor Reposted

بے چارے ہمیں ڈرانا چاہتے تھے پر دو سال میں اتنے شیل کھائے ہیں کہ اب عادت ہو گئی ہے پنڈی کا ڈر ہے پنڈی تو آئیں گے


Sajid Toor Reposted

آج بھی میرے خیالوں کی تپش زندہ ہے میرے گفتار کی دیرینہ روش زندہ ہے آج بھی ظلم کے ناپاک رواجوں کے خلاف میرے سینے میں بغاوت کی خلش زندہ ہے جبر و سفاکی و طغیانی کا باغی ہوں میں نشئہ قوّتِ انسان کا باغی ہوں میں جہل پروردہ یہ قدریں یہ نرالے قانون ظلم و عدوان کی ٹکسال میں ڈھالے…

Tweet Image 1

Sajid Toor Reposted

سمیع ابراہیم صاحب پر ایک ایف آئی آر یہ بھی ہو گی کہ گرفتار ہوتے ہوئے آنکھوں میں نوازشریف جیسا خوف نہیں بلکہ چہرے پر مسکراہٹ تھی

Tweet Image 1

Sajid Toor Reposted

"اب لاکھ اندھیرا ہو ، دیوانے تو نکلیں گے" شاعر احمد فرہاد لیاقت باغ کے قریب موجود، جبر کے موسم میں عوام کے درمیان نظم #خان_کی_كال_حاضر_عوام


Sajid Toor Reposted

کبھی سوچیئے کہ یہ کیوں آرہے ہیں اتنی تکلیف برداشت کرکے۔ شائد آپکو سمجھ آجائے کہ کچھ تو غلط ہو رہا ہے۔


Sajid Toor Reposted

دیوانے تو نکلیں گے۔


Sajid Toor Reposted

جلسے،دھرنے اور احتجاج میں فرق ہوتا ہے،آج جلسہ یا دھرنا نہیں احتجاج تھا احتجاج دو تین گھنٹے کے لیے ہوتا ہے لیکن نہتے شہریوں نے 12 گھنٹے تک پنجاب حکومت کی فسطائیت کا سامنا کیا


Sajid Toor Reposted

آجکا دن سیاسی کارکنوں کے نام جنہوں نے گزشتہ 24 گھنٹے سے زائد فسطائیت کا بھرپور مقابلہ کیا اور پرامن احتجاج کی مثال قائم کر دی۔


Sajid Toor Reposted

حقیقت


Sajid Toor Reposted

یہ ویڈیو محفوظ کر لے۔۔!!! پینٹ شرٹ میں ملبوس شخص جدید اسلحہ کے ساتھ لیس ہے سیدھی فائرنگ کر رہا ہے ۔ یہ کون ہے


Sajid Toor Reposted

فیصلہ ہوگیا عمران خان کا احتجاج مکمل طور پر کامیاب حکومت پوری ریاستی طاقت لگانے کے باوجود ناکام عوامی حمایت حکومت نہیں اپوزیشن کے ساتھ ہے پاکستانی آزاد عدلیہ اور ججوں کے ساتھ کھڑے ہیں آئین پر شب خون نامنظور


Sajid Toor Reposted

جب آپ عوام کے ووٹوں کی بجائے تلوے چاٹ کرمسلط کئے گئے ہوں تو آپ کو عوام کی نہیں تلوے والوں کی فکر ہوتی ہے اور عوام پر ایسے ہی غصہ نکالا جاتا ہے جیسے آج پنڈی میں ہوا،اس ویڈیو میں نہتےمگر کیمرے اور مائیک والے صحافیوں پر پیلٹ گنز کے زریعےسیدھی گولیاں ماری گئی۔۔شکر ہے سب محفوظ رہے


Sajid Toor Reposted

جس پی ٹی آئی کا کہا جاتا تھا ختم شد،اس پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی بدمعاشی ختم شد کر دکھائی


Sajid Toor Reposted

نہتے شہریوں نے پنجاب حکومت کے تمام وسائل کے جبر کو شکست دی ہے


Sajid Toor Reposted

مان لیجیئے کہ وہ جیل میں بیٹھ کر بھی جیت چکا ہے


Sajid Toor Reposted

آج کے بعد حکومت کے لیے سمبھلنا تقریباً ناممکن ہو گیا ہے۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.