@SaifWattu Profile picture

Saif Wattu

@SaifWattu

Pakistan mera ha or ma Pakistan ka

Saif Wattu Reposted

Beshak

Tweet Image 1

Saif Wattu Reposted

تیرا نام کی اے۔۔۔۔۔ میرا نام نذیر جی۔۔۔۔۔۔ تیرے ابے دا کی نام اے۔۔۔۔ ابے دا نام ۔۔دلدار جی 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂


Saif Wattu Reposted

عمران خان کوئی مسیحا نہیں ہےجو مردوں کو زندہ کردےالبتہ ایک ایسا شخص ہے جو پاکستان کے اب تک ادھڑچکے نوچے جا چکے بدن کو مزید نہیں نوچے گا۔ اس کے درد کی دوا کرے گا۔ مستنصر حسین تارڑ #جمہوریت_کا_سپاہی #ImranKhan


Saif Wattu Reposted

2013: دھاندلی ہوئی ہے لیکن جمہوریت کی خاطر ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں - پی پی پی 2018: دھاندلی ہوئی ہے لیکن جمہوریت کی خاطر ن لیگ کے ساتھ کھڑے ہیں - پی پی پی 😁😁😁


Saif Wattu Reposted

Kuch investments zindagi mein jin ka return paisay se bahut zyada hai...

Tweet Image 1

Saif Wattu Reposted

کچھ لوگ ووٹ کی عزت لئے آئے تھے کچھ صرف بریانی کے لئے آئے تھے ان کے قہقہوں میں وہ سنجیدگی تلاش کیجئے جو ایک لمبی جدوجہد لئے ضروری ہوتی ہے


Saif Wattu Reposted

And when you smile the whole world stops and stares for a while... P.S my first edit just for the love of my girl ❤ #Mahirakhan

Tweet Image 1

Saif Wattu Reposted

🦉ابا جی اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اپنی کلاس میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے؟؟ پتر میں تے خوشی نال پاگل ہو جاواں گا بیٹا:ابا جی بس اسی ڈر سے میں فیل ہو گیا 😊


Saif Wattu Reposted

🔴بعض لوگ اپنے نام کے ساتھ "تنہا"لکھ کر یوں اپنی مظلومیت کا احساس دلاتے ہیں گویا ملکہ برطانیہ اپنی پوتی کا رشتہ لیکر اس کے گھر آ دھمکے گی.


Saif Wattu Reposted

😊😌😌

Tweet Image 1

Saif Wattu Reposted

کسی انسان کی نرمی اُسکی کمزوری کو ظاہر نہیں کرتی کیوں کہ پانی سے نرم کوئی چیز نہیں ہے لیکن پانی کی طاقت چٹانوں کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے.


Saif Wattu Reposted

ایک چور پارٹی کا سربراہ کیسے بن سکتا ہے۔ چیف جسٹس میرے ابو کو کیوں چور کہا؟ مریم نواز 🤣 کیا ہم کو نہیں پتا کہ کون چور ہے اور آپ کس کو چور کہہ رہے ہیں۔ 🤣🤣 لطیفہ ملاحظہ کریں 🤣🤣🤣


Saif Wattu Reposted

نوازشریف ایک نشہ ہے(مریم اورنگزیب) یہ وہ نشہ ہے جس نے سب کو نشے پر لگا دیا صحافیوں کو لفافوں کا نشہ لگایا سرکاری افسروں کو کرپشن کا نشہ لگایا جسٹس قیوم جیسے ججز کو فون سننے کا نشہ لگایا عوام کو بریانی کا نشہ لگایا ملک کو قرضوں کا نشہ لگایا


United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.