Similar User
@rahil_rahu
@TanzeemGurjar
@hassuwrites
@Rayeesb73745021
اپنے جیسی کوئی تصویر بنانی تھی مجھے__!! مرے اندر سے سبہی رنگ تمہارے نکلے__!!! 🔥
اس رب کی ناراضگی سے ڈرتے رہو جِس کی صفت یہ ہے کہ اگر تُم بولتے ہو تو وہ سُنتا ہے اور اگر دِل میں رکھتے ہو تو وہ جانتا ہے! ❤
جانتے ہو دھوکے کا سب سے اُداس پہلو کیا ہے ؟ یہ کبھی دشمن کی طرف سے نہیں آتا...🔥
ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ ہم اپنے خیر خواہوں سے زیادہ ان لوگوں کو اپنے لئے مخلص سمجھتے ہیں جو ہماری ہاں میں ہاں ملاتے ہیں
کیا کہوں اس سے کہ جو بات سمجھتا ہی نہیں وہ تو ملنے کو ملاقات سمجھتا ہی نہیں #Yaad_e_Jani
اس کی خوشبو کو بھی رخصت نہ کیا جاتا تھا ہم سے کچھ روز تو کپڑے بھی اتارے نہ گئے
Anything that costs you your peace is too expensive. 💞ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ💞 صبح بخیر🌄 کنیز فاطمہ چدھڑ @FatimaKaneez_ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
﷽ وماۤ أَرسلنـٰك إِلا مبشرا ونذیرا (ﷺ)
وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا🖤 *سو ہم نے دعاوں کی تکمیل روک دی🙃🥀
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ💕 اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ 💕
"السلام علیکم صبح بخیر اللّه پاک ہماری عبّادت کو قبول و منظور فرمائیں امین ۔۔۔ (دن کی روشنی میں رزق تلاش کرو رات کو اسے تلاش کرو جو تمہیں رزق دیتا ہے)💞
"یا اللّه آزمائشوں کے قابل نہیں ہیں ہم بس اپنی رحمتوں سے نواز دے ۔امین ♥️
جو ہو گیا اس میں بہتری ہوگی اور جو ہو گا وہ بہترین ہوگا میرا رب اپنے بندوں کے ساتھ کبھی ناانصافی نہیں کرتا ۔بیشک وہ صبر والوں کو پسند کرتا ہے♥
نہ تھا ہمارا کوئی نہ ہم کسی کے ہیں بس ایک خدا ہی ہے ہمارا اور ہم اسی کے ہیں
ذندگی میں اکثر اسیے لمحات آتے ہیں جب لگتا ہے کہ اب سب ختم ہو گیا لیکن ایسا نہیں ہوتا ،اللّه تعالیٰ ہر مشکل کے ساتھ آسانی دینے کا فیصلہ سنا چکا ہے!
United States Trends
- 1. Kash 703 B posts
- 2. #FayeYokoYentertainAwards 212 B posts
- 3. SPOTLIGHT COUPLE FAYEYOKO 215 B posts
- 4. Happy New Month 125 B posts
- 5. #december1st 1.562 posts
- 6. Wray 57,3 B posts
- 7. #FortniteChapter6 9.373 posts
- 8. jeno 320 B posts
- 9. Fauna 93,3 B posts
- 10. McCabe 43,2 B posts
- 11. #BYUFootball 1.096 posts
- 12. Houston 32,8 B posts
- 13. Iowa State 10,4 B posts
- 14. #LAGalaxy 2.169 posts
- 15. Bill Barr 10 B posts
- 16. Aggies 12,9 B posts
- 17. Ewers 10,4 B posts
- 18. Cyclones 3.064 posts
- 19. Hololive 43,1 B posts
- 20. Sark 5.068 posts
Something went wrong.
Something went wrong.