Similar User
@imusmanchaudhry
@bhai_faizy
@_JZRANA
@Unbelievablspot
@TweetTweeting1
@osatchannu
@Muhamma35320331
مریم نواز شہباز سرکار کاسیاہ دور، 80 سالہ نہتی خالی ہاتھ ماں پر دہشتگردی کامقدمہ
یہ ہے سرگودھا کا وہ درندہ ASI محمد نواز جس نے گرفتار ملزم کی 15 سالہ بیٹی کو اپنے ساتھی کے ساتھ مل کر زیادتی کا نشانہ بنایا سب اس درندے پر لعنت بیجھیں
حرام خوروں کی عوام پر سیدھی فائرنگ۔ کوئی فائرنگ اور جبر ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتے۔ قیدی نمبر 804 کی کال پر جان قربان
عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ ظالمانہ سلوک جیل میں انکے سیل میں چوہے اور کیڑوں کی بہتات، خواتین اہلکار بار بار انکا حجاب ہٹا کر تلاشی لیتی ہیں۔ ایک بے قصور خاتون کو سزا کیوں دی جارہی ہے ؟ @PTIofficial @soulful7867 @Aleema_KhanPK youtu.be/b5YDOEo3Fxc?si…
راولپنڈی 80 سالہ ضعیف خاتون کا دہشتگردی کے مقدمے میں جسمانی ریمانڈ دلوانے والے عظیم افراد کے نام: جسمانی ریمانڈ دینے والی مجسٹریٹ؛ شمع یاسین گرفتار کرنے والا SHO: عامر خان کیس میں ڈالنے والی: مہوش اور بشرٰی ان تینوں کو بےغیرتی کا سب سے بڑا تمغہ دینا چاہیے
جیسے جیسے کراچی ریلی کی مُختلف وڈیوز آرہی ہیں ویسے ہی کراچی کی عوام اور کراچی کی تنظیم کو خراج تحسین پیش کرنے کا جذبہ بڑھتا جارہا ہے۔
سول کپڑوں میں ملبوس شخص جدید اور آٹومیٹک اسلحے سے عوام پر سیدھی فائرنگ کر رہا ہے یہی 9 مئی کو کیا تھا انہوں نے اور الزام تحریک انصاف پر لگایا تھا پھیلائیں اس کی ویڈیو۔۔۔
ہم کھڑے ہیں ہم لڑیں گے۔ دہشت گردی یہ کر رہے ہیں ہم نہیں۔ آج بھی کیمراز بند کر کے اگر بعد میں الزام ہم پر ہو تو انکی ذلالت کو یہ ویڈیو انکے منہ پر مارئیے گا۔ راولپنڈی کو میدانِ جنگ بنا رہے۔
اســـرائــیــل ایک دہشتگرد ملک ہے اگر آپ اتنا بھی نہیں لکھ سکتے تو آپ سوشل میڈیا چــھـــــوڑ دیں۔ #بائیکاٹ_اسرائیلی_مصنوعات twitter.com/adham922/statu…
سب سے پہلے تو ان کو گرفتار کرنے والو آپ پر لعنت ہو اور پھر چھوڑنے کے بجائے عدالت پیش کر کے ریمانڈ مانگنے پر آپ پر ڈبل لعنت ہو 🖐️
جنوبی وزیرستان کے یہ بچے اگر چاہیں تو بندوق اٹھا کر عسکریت پسندوں کے ساتھی بن سکتے ہیں جو انہیں ماہانہ بھاری تنخواہ دے سکتے ہیں لیکن یہ نوجوان ریاست سے تعلیم کا حق مانگ رہے ہیں جس کا وعدہ ریاست نے آئین میں کر رکھا ہے امید ہے کوئی نہ کوئی تو انکی بات سنے گا
80 سال کی روشن جان جس کا آج عدالت نے جسمانی ریمانڈ دیا ہے
اوریا مقبول جان سے وکلاء کو ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ اس حکومت نے بے شرمی اور فسطائیت کی انتہا کر دی ہے۔ ہم سب کو اوریا مقبول جان صاحب کے لیے بار بار آواز اٹھانی چاہیئے۔ ٹک ٹاکروں کو بڑے چھوٹے کی تمیز ہی نہیں ہے۔
اوریا مقبول جان کو منظر سے ہی غائب کر دیا گیا ہے——ہماری آنکھوں پر کیوں پٹی باندھی ہوئی ہے ہمارے بیچ سے ایک بندہ غائب ہے براہِ مہربانی آواز اٹھائیں!!! اطلاعات کے مطابق جیل میں تشدد کیا جا رہا ہے اور نہی مجھے ملنے دیا جا رہا ہے!! ضمیر کا قیدی @OryaMaqboolJan @SohrabBarkatt
یہ نظام بہت جلد ایک درویش کے پاؤں پڑنے والا ہے۔
کہتے ہیم کہ ابھی بھی فیضان لاپتہ ہے—یپ ہے اس ملک میں بنیادی حقوق کا تحفظ!!
اگر اتنے شواہد کے بعد بھی فیضان عثمان لاپتہ، اغواء ہے اور بازیاب نہیں ہوسکتا تو پھر اس ملک کا نظام انصاف،، نظام جنگل میں تبدیل ہوگا،، اس ملک کی جمہوریت نہیں بادشاہت ہے،، جہاں قانون بھی بادشاہ،، جج بھی بادشاہ اور عوام کیڑے مکوارے ہیں،،
United States Trends
- 1. Ole Miss 17,5 B posts
- 2. Indiana 53,4 B posts
- 3. Jaxson Dart 4.207 posts
- 4. Ohio State 34,9 B posts
- 5. Gators 10,2 B posts
- 6. Ryan Day 5.571 posts
- 7. Lane Kiffin 2.612 posts
- 8. Billy Napier 1.420 posts
- 9. Wayne 130 B posts
- 10. Howard 24,7 B posts
- 11. UMass 5.480 posts
- 12. Caleb Downs 7.440 posts
- 13. Lagway 5.496 posts
- 14. Gus Johnson 1.599 posts
- 15. #iufb 5.706 posts
- 16. Man City 95,6 B posts
- 17. Tottenham 93,9 B posts
- 18. Surgeon General 151 B posts
- 19. #GoBucks 7.309 posts
- 20. Hoosiers 9.232 posts
Something went wrong.
Something went wrong.