Saba muskan
@Saba_Muskan3اخلاق دیکھ کر لوگ مر ید بن جاتے ہیں ۔ھم دلوں پہ زبردستی قبضہ نہیں کرتے
انسان پریشانیوںکی گنتی کرنے کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب کرنا بھول جاتا ہے Goodaftrnoon..🌿🥀💐
آسائش حیات تو مل جائے گی کبھی لیکن سکون قلب مقدر کی بات ہے۔ Happy friday ....💐🍁
تم لکھ کر لانا دل کی باتیں کورے کاغذ پہ ہم بتائیں گے تمھیں کہ انکا ہوائ جھاز کیسے بناتے ہیں 🤣😁🤭
ستاروں کی بات ۔۔۔۔۔۔۔۔نہ کرو مجھ سے آجکل رابطے میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چاند رہتا ہے Have a peceful night....🌲🍁🌙
ہم میں سے ہر کوئ چاند ہے جس کا تاریک پہلو کسی نے نہیں دیکھا۔۔ Good night...🎄🌿🍁
کبھی کبھی دل کرتا ہے بچپن میں لوٹ جاوں مگر سکول اور ٹیوشن جاتے بچوں کو دیکھ کر سوچتی ہوں یہی ٹھیک ہوں😆🤭 Goodevening...have a good day🍁💐
وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا دن بگڑتے ہیں سنورتے ہیں اور گزر جاتے ہیں🌿🌹 دوپہر بخیر۔۔۔۔
خاموش لوگوں کو سب سے زیادہ ان کے ذہنوں کا شور تھکا دیتا ہے🍂💐 Goodaftrnoon..
صبح کا آغاز مسکراہٹ سے کریں دن بہترین گزرے گا۔۔ Good morning....
سورج مہربان ہو کر چمکتا ہے بادل بغیر احسان کے برستے ہیں درخت خاموشی سے اگتے ہیں بہار دبے پاوں آتی ہے زخم رفتہ رفتہ بھر جاتا ہے صرف انسان ہی ہے جو اس فطرت میں ریوارڈ چاہتا ہے باقی ہر مخلوق اس سے بے نیاز ہے🍁🍂
دنیا میں ہزار رشتے بناو لیکن ایک رشتہ ضرور ایسا بنانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہ جب ہزاروں آپکے خلاف ہوں تووہ ایک آپکے ساتھ ہو۔🥀❤️
سرد ہوائیں کیا چلی میرے شہر میں۔ ہر طرف یادوں کا ۔۔۔۔۔۔۔دسمبر بکھر گیا۔۔
اسے کہنا دسمبر آگیا ہے ۔۔۔ اسے کہنا نومبر جا چکا ہے ۔۔۔۔ اسے کہنا جنوری آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ بلکہ اسے کہنا نیا کیلنڈر دے دینا ۔۔۔۔😁🤣
اے دسمبر مت آنا ان عاشقوں کی باتوں میں تو آہستہ آہستہ گزر ہمیں چھٹیاں بہت پیاری ہیں🤣😝🤪🤭
دسمبر جب بھی آتا ہے یہی انجام ہوتا ہے کبھی کھانسی کبھی نزلہ کبھی زکام ہوتا ہے😝😶🌫️🤧
دھوکہ دینے والوں کی قدر کریں یہ بھی استاد کا ۔۔۔۔۔۔۔۔درجہ۔۔۔۔۔۔رکھتے ہیں Good evening ...
United States Trends
- 1. Astro Bot 102 B posts
- 2. GOTY 71,6 B posts
- 3. #TheGameAwards 462 B posts
- 4. $LINGO 70,7 B posts
- 5. Ciri 71 B posts
- 6. Naughty Dog 57,7 B posts
- 7. Okami 112 B posts
- 8. 49ers 59,2 B posts
- 9. Deebo 36,2 B posts
- 10. Purdy 22 B posts
- 11. Happy Friday the 13th 2.732 posts
- 12. Witcher 93,9 B posts
- 13. Elden Ring 193 B posts
- 14. Niners 10,8 B posts
- 15. Rams 43,1 B posts
- 16. Arcane 278 B posts
- 17. Fallout 44,6 B posts
- 18. Clive 35,4 B posts
- 19. Cooper Kupp 6.588 posts
- 20. Wukong 33,4 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.