Sardar Sajawal
@S_Sajawal005Social Media activist , Sports cricket lover , Kind-hearted Pakistani Make Me Feel Proud .. 💕
تصویر کا دوسرا رخ، لاشوں کے متلاشی گدھ سوشل میڈیا پر جھوٹ کی کہانیاں پھیلانے والے فسادی اس فسطائیت اور بربریت کا جواب دینا پسند کرینگے یہ بھی اپنی ماں کا لال تھا یہ بھی کسی بہن کا بھائی اور کسی بیٹی کا باپ تھا اس کے لئے آواز کون اٹھائے گا؟
تحریک انصاف نے کیسے نوجوانوں کو گمراہ کیا ۔۔۔ ثبوت حاضر ہیں۔ تحریک انصاف نے اب تک اپنے تین سو نعشوں کو ثبوت تو نہیں دیا مگر ہم نے ان کے لائے ہوئے کرائے کے مجاھدین کا یکسپوز کردیا ۔ اس پہلے سو بندوں کے بیانات آچکے ہیں کہ انہیں کیسے گمراہ کرکے لایا گیا۔ بہت سے نوجوانوں کو کلاس فور…
وفاقی حکومت کیوں سوئی پڑی ہے یہ ویڈیو بہت بڑا ثبوت ہے۔ اس کو بڑے بڑے اسکرینوں پر چلائیں پریس کانفرنس میں دکھائیں ٹی وی چینیلز پر چلائیں 📌ڈی چوک میں گاڑیوں کو تھوڑنے والے پی ٹی آئی کے اپنے کارکن ہیں ویڈیو میں صاف نظر آرہے ہیں 📌اسکا الزام پی ٹی آئی سیکیورٹی فورسز پر لگا رہے ہیں
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں 🙏 PTI آج نعشوں پر جھوٹا پراپیگنڈا کررہی ہے۔ مگر عمران خان نے جب تحریک لبیک کے سو سے زیادہ کارکنوں کو شہید تو اس وقت عمران ریاض کہہ رہا تھا کہ جب حکومتی رٹ کو چیلنج کیا جائیگا تو سڑکوں پر ہی بندے مرینگے، امریکہ بنگلہ دیش انڈیا میں بھی اسی طرح ہوتا ہے
مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا - کہا کہ یہ ننگ دین دراصل اسلام کی روح سے بہت دور ہیں
یہ ہیں وہ چند ڈالروں کیلئے بکنے والے بےشرم بے غیرت جو ریاست اور سلامتی اداروں کے خلاف جھوٹا من گھڑت پروپیگنڈہ کرتے ہیں اور عوام میں بے چینی انتشار پھیلایا کر فسادات کرانا چاہتے ہیں رینجرز ، پولیس شہداء کے خلاف پروپیگنڈا کیا حکومت انکے خلاف سخت ایکشن لیں #انقلاب_تو_وڑ_گیا
بشریٰ پیرنی نے اپنا ریکارڈ برقرار رکھا ہے پہلے پانچ بچوں کو چھوڑ کر بھاگ گئی تھی اور آبھی اسلام آباد میں کارکنوں کو چھوڑ کر بھاگی ہے 😁😂 #انقلاب_تو_وڑ_گیا
پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو ورغلا کر اسلام آباد بلایا، لیکن جب گرفتاریاں شروع ہوئیں تو لیڈر بھاگ گئے اور یوتھیوں کو چھوڑ گئے آج سارے گرفتار یوتھیئے معافیاں اور PTI سےاعلان لا تعلقی کر رہے ہیں یوتھیوں انتشار پروپیگنڈہ کرنے سے پہلے عقل سے کام لو اب معافی نہیں ملنی #انقلاب_تو_وڑ_گیا
بشریٰ پیرنی نے تحریک انتشار کے فسادیوں کا استعمال کرکے دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی مذموم کوشش کی احتجاج پرگئے عوام نےبشریٰ پیرنی گنڈاپور کوشرپسند قرار دیا انھوں نےہمیں توڑ پھوڑجلاؤ گھیراؤ کیلئے5ہزار روپےدیئےیہ بشریٰ پیرنی لڑائی چاہتی تھی کہ عوام اورسیکورٹی فورسز امنےسامنےہو
بیلاروس کےصدر کا کامیاب دورہ پاکستان دورےکےدوران دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں تجارت میں تعاون کی یادداشتوں اور معاہدوں پردستخط ہوئے ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرابلوچ کی ہفتہ وار نیوز بریفنگ تحریک فساد کےانتشاریوں نےدورہ ناکام بنانےکیلئےاسلام آبادپرچڑھائی کی #انقلاب_تو_وڑ_گیا
سنو نیوز کو لازمی سنیں۔۔ یہ چینل رینکنگ میں ٹاپ ٹین پر کیوں نہیں ؟؟؟ جو جھوٹ دکھائیں وہ چینلز ٹاپ ٹین میں ہیں۔ 1989 کا وہ دلخراش منظر جب ڈالر خور مطیع اللہ پاکستان ملٹری اکیڈمی سے نکالا گیا تھا ۔۔ وجہ کیا تھی ؟ یہاں بیان نہیں کی جاسکتی: خود دیکھئے
عمران خان نے سنگجانی میں دھرنے کی اجازت دے دی تھی لیکن بشریٰ بی بی اور ان کے ساتھ موجود نان اسٹیٹ ایکٹرز نے مجمع ہائی جیک کر لیا - خرم حمید روکھڑی
بشری بی بی جوانی میں جو الفاظ اپنے گاہک کے لئے استعمال کرتی تھی وہ ہمارے لئے کئے۔ " میں نہ بیغیرت ہوں، نہ بیشرم ہوں "، صاحبزادہ حامد رضا نے استعفے کی وجہ بتا دی بشری بی بی نے گزشتہ چند روز میں پارٹی اس جلاسوں میں پارٹی رہنماؤں کو متعدد بار بیغیرت، بیشرم اور گدھ تک کہا ہے،
پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن وزیراعظم شہبازشریف اور آرمی چیف کاملکی معشیت کی بہتری کیلئےمحنت رنگ لےآئی پاکستان اسٹاک ایکسچنج اج تاریخ کی بلندی پرپہنچ گیامہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آگئی آج کاروباری دن کےآغاز100انڈیکس میں1300پوائنٹس کااضافہ اسٹاک ایکسچینج1 لاکھ پوائنٹس کی حدعبورکرگیا
تحریک انتشار کا اسلام آباد میں ناکام فائنل کال کےبعد یوتھیاں پراپیگنڈہ مشینوں نےاپنی ناکامی چھپانے کیلئےسو لاشوں کاسہارا لیا پھر جب ثبوت پوچھا توکوئی بھی نہیں بس سوشل میڈیا پر فلسطین شہداء کی تصویریں شیئرکی لعنت یوتھیاں یوٹیوبرز ، نام نہادصحافیوں پرجو پروپیگنڈہ کاحصہ بنتے ہیں
حکومت کو چاہیئے تحریک انتشار ملک دشمن فتنہ بازوں کو عبرت کا نشان بنانا انتہائی ضروری بن چکا ہے ان بغیرتوں نے فلسطین کے مظلوم شہیدوں کی لاشوں کوبھی نھی بخشا اپنی گندی ناپاک سیاست کےلیےفلسطین کی تصویریں استعمال کررہےہیں ان انتشاریوں کو لگام ڈالا جائے جو ملک کےخلاف پروپیگنڈا کررہے
خیبرپختونخوا حکومت ہر طرف سےکما رہی ہے لوٹ مار جاری اربوں روپےکی گندم خریداری کی اب گوداموں سے غائب نوشہرہ آضاخیل میں چند ماہ قبل خریدی گئی گندم میں بڑے پیمانے پر گھپلے کروڑوں روپے کی 16 ہزار بوری گندم غائب ڈائریکٹر نے اسکینڈل چھپانے کےلیےڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے تبادلے شروع کردیے
📢👈بریکنگ نیوز ۔۔۔۔ تحریک انتشار کی انتشاری سیاست سے استعفے شروع ۔۔۔ صاحبزادہ حامد رضا نے قومی اسمبلی اور کورکمیٹی سے مسغفی ہونے کا اعلان کر دیا سلمان اکرم راجہ پارٹی عہدے سے مستعفیٰ انتشاری سیاست کا حصہ نہیں بن سکتے #انقلاب_تو_وڑ_گیا
یہ ویڈیو خود پی ٹی آئی کے اپنے کارکنان نے بنائی ہے جس میں گنڈا پور اور پیرنی بھاگ رہے ہیں اور کارکن اپنے لیڈران پر پتھر برسا رہے ہیں۔
سلام ہے رینجرز اور پنجاب پولیس کو جنہوں نے اسلام آباد میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور دارالحکومت کو شرپسندوں کے شر سے بچایا۔۔ یہ ہیں وہ اصلی شہید جو ایک شر پسند جماعت کی طرف سے ریاست پر حملہ کرنے کے بعد ریاست کا دفاع کرتے ہوئے شہید ہو گئے
United States Trends
- 1. #TheOfficialTSTheErasTourBook 7.884 posts
- 2. #TTPDTheAnthology 6.803 posts
- 3. #socialpanel24_com N/A
- 4. Black Friday 472 B posts
- 5. Great War 8.053 posts
- 6. #TaylorSwift 1.230 posts
- 7. #29Nov 1.961 posts
- 8. Secured 35,8 B posts
- 9. YOKO AT BVLGARI 222 B posts
- 10. Datsun 12,1 B posts
- 11. Algebra 10,3 B posts
- 12. Pledis 58,6 B posts
- 13. Winter Ahead 898 B posts
- 14. Barron 35,2 B posts
- 15. YMCA 17 B posts
- 16. Syria 154 B posts
- 17. Swiftie 15,3 B posts
- 18. The Party Never Ends 21,7 B posts
- 19. Rental 15,4 B posts
- 20. Aleppo 102 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.