@SKJoYo Profile picture

🕊️‏✨⑉روشني مصطفٰي⑉✨🕊️

@SKJoYo

📚 #Researcher/ #Writer/ #Social_Worker/📚 🧑‍🎓Future Justice 🧑‍⚖️ 🌹Proud To Be A MusLim🌹🇵🇰PakistaaNi🇵🇰❌DM=Block❌!! Always Be Positive✌️🌟Cancer😇

Joined October 2018
Similar User
🅗︎🅐︎🅨︎🅐︎ 🅑︎🅐︎🅚︎🅗︎🅣︎ photo

@iHayaBakht

Md irfan photo

@Mdirfan52349332

Abdul Baloch photo

@AbSBloch

Ch Muhammad Ali photo

@CHMuhammad_Ali

Markhor photo

@MrMarkhor

Saqib Malik photo

@saqi818

AQ photo

@AftabQureshiUk

Ijaz Aqlani💎🇵🇰 photo

@aqlani379

ł₥Ɽ₳₦ ₩₳ⱧɆɆĐ QɄⱤɆ₴Ⱨł photo

@Iwqureshi

Umar Shehzad photo

@Ummarshehzad

Yaseen Minhas Pakistan🇵🇰First🎖Pak Army Lover❣️ photo

@YM_454

Proud Pakistani 🇵🇰 photo

@pak_911

Naveed Siddique photo

@naidee76

Engr.Taseer Baloch photo

@Taseer_Baloch1

Faria Waseer photo

@faria_waseer

Pinned

اس سرابِ زندگانی میں اے خالقِ کُن فیکون ❣👉 میری حقیقت ہے یہی اِنّالِلّہ..وَاِنّا اِلیہ رَاجِعُون! 😢👉 #نماز_راہ_نجات_ہے #فروغ_سخن #ادب_کا_سفر #سوچ_کا_سفر

Tweet Image 1

صدائیں دُرُودُوں کی آتی رہیں گی🤗📿 جنہیں سن کے دل شاد ہوتا رہے گا🩷 خدا اہلسنّت کو آباد رکھے #آقاجانﷺکا میلاد ہوتا رہے گا✊🏻 #ان شاءاللّٰه عزوجل❤️🤗 #مرحبا جانِ عالم سیدنا کریمﷺ 🫀🫶آقاجانﷺ #قومی_زبان


ھـــم بھی مرجائنگــــے ایڪـــــــــــــ دن❤‍🩹🌿 ڪـیا تم نـــے سنــــا نہیں ڪُـلُّ نَـــفْسٍ ذَائِـــــــــــقَةُ الْمَـــوْتِ🩶🌸🌿 #قومى_زبان


پہنچی ہے کس طرح ، میرے لب تک نہیں پتہ، وہ بات جس کا خود ، مجھے اب تک نہیں پتہ، اک دن اداسیوں کی دوا ، ڈھونڈ لیں گے لوگ، ہم لوگ ہوں گے یا نہیں ، تب تک کا نہیں پتہ،🌠🥀🌸 #قومى_زبان


عظیـــم لـــوگ تھـــے، ٹوٹـــے تـــو اِک وقــار کــے ســـاتھ، کِســـی ســے کچــھ نــہ کہا ، بــــس اُداس رہنــے لگـــے،🌠♥️🥀 #قومى_زبان


جــــس نـــے آپکــــو قصداً ضـــائـــع کیـــا ہــو ، اســــے اتفـــاقـــاً بھـــی کبھــی نا ملیــــں،🌠♥️🥀 #قومى_زبان


اگر تم تنہا ہو تو قابلِ رشک ہو کیونکہ تنہائی بہتر ہے۔۔۔ ایسے اپنوں سے جو پل میں پرایا کر دیں ایسے دوستوں سے جو تم کو سمجھ نہ سکیں اور ایسی محبت سے جو رُسوا کر دے تو اے تنہائی سے اُکتائے ہوئے شخص سُنو ! کہ تم قابل رشک ہو🙂💙 #قومى_زبان


کوئی بلائے تو خط پھاڑ دینا، مت آنا یہاں مزاج ہیں لوگوں کے کوفیوں والے۔ #ismailhaniya #قومى_زبان


مجاہدین کا خیمہ جلایا ، مار دیا خباثتوں کا وطیرہ دکھایا، مار دیا ہزار سال کے ماتم سے بھی نہ بدلا مزاج وہی روش ہے کہ گھر پر بلایا ، مار دیا #قومى_زبان

Tweet Image 1

♦️کسی بزرگ سے کہا گیا: *کچھ نصیحت کر دیں۔۔۔۔* ♦️فرمایا،،،،،!!! *بس دھیان رکھنا کوئی اللہ سے تمہاری شکایت نہ کر دے 🌼🔏⚡* #قومى_زبان


*جسطرح اہل کوفہ نے* *حضرت حسینؓ کو پہلے بُلایا پھر شہید کروا دیا،بالکل اسی طرح ایرانیوں نےاپنی پرانی روش کو برقرار رکھا، اسماعیل ہانیہ کو پہلے ایران بلایا،پھر شہید کردیا یا کروا دیا😥* #قومى_زبان #blackday

Tweet Image 1

*چــمـن مـیـں آئـے گــی فــصـلِ بہـاراں ھــم نہــیــں ھــونگـے💔* *القـدس کا بیـٹا 🕌 اقصـیٰ کا محافظ 🏹 مظلوموں کا ساتھی 🤝 یزیـدیـوں کـیلـئے خـوف کا نـشان 🔥اُمـت کا بـوڑھـا شـــیـر 🦁 آج ایـرانی شیـعـوں کـی غــداری سـے مارا گـیـا*💔 #قومى_زبان

Tweet Image 1

ایکـــ عربـی کہاوتـــ ہے کــہ وہ ہنســتے ہیں حالانکــہ ؛ اُن کے دل میں ارمانــوں کا جنــازہ پــڑا ہوا ہوتــا ہــے ، اور یہی مظبـــوط تریــن اور حســین تریـن شــخص کــی نشانــی ہــوا کرتــی ہــے🕊️🤍 #قومى_زبان


گناہوں سے معافی کی مختصر دعا رَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنْتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور رحم فرما اور تو سب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ [المؤمنون 118] #قومى_زبان


*میرے رب! مجھے ان میں شامل فرما جن کے راستے آپ تک آ کر ختم ہوتے ہیں ۔ جن کی نمازیں قضا نہیں ہوتیں ،جنہیں آپ کے فیصلوں پہ اپنے فیصلوں سے زیادہ بھروسہ ہوتا ہے ۔ ان میں شامل فرما جن کا بڑھاپا تو آپ ہی کا ہے پر جوانی بھی آپ کی ہی رہتی ہے!!. . .*💓 #قومى_زبان


جــــس نـــے آپکــــو قصداً ضـــائـــع کیـــا ہــو ، اســــے اتفـــاقـــاً بھـــی کبھــی نا ملیــــں،🌠♥️🥀 #قومى_زبان


میں نے مانا کہ مسئلہ ہوں میں...!!!! تم تو ماہر ہو حل کرو مُجھ کو..!!! #🍁🖤 #قومى_زبان


ہر چیز بن مانگے مل سکتی ہے لیکن ہدایت کبھی بن مانگے نہیں ملتی، لہٰذا ہدایت یافتہ بننے کی دعا کیا کریں.!🌸🪔 *اللّٰهُمَّ اهْدِنِي وَسَدِّدْنِي۔* ’’اے اللّٰه مجھے ہدایت دے اور مجھے سیدھے راستے پر چلا‘‘♥️ (صحیح مسلم:2725) #قومى_زبان


اسباب ساتھ نہیں ہیں مگر دل کہہ رہا ہے کہ رب کریم کوئی بڑا معجزہ کرے گا ان شاءاللہ ❤️ #قومى_زبان


{﷽} اسلامـ #علیڪمـ و رحمةاللہ #وبرڪاته💕 ️ ️ 🥀#ربـــ ڪو #ہمـــاری نہیــں ہمیـــں #ربـــ ڪی #ضرورتـــ ہـــے🥀 #قومى_زبان


*کچھ لوگ جدھر کی ہوا دیکھتے ہیں ادھر کو ہی چل پڑتے ہیں حالانکہ یہ کام انسانوں کا نہیں گلی میں پڑےشاپروں کا ہوتا ہے* 💯👍 #قومى_زبان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.