@RohayCh Profile picture

Roha 🥀

@RohayCh

Education , Literature , Graphic , Immersed in the world of literature, weaving words into stories and poetry. Exploring the depths of imagination, one page😎

Joined February 2024
Pinned

تمہیں سوتے ہوئے کو تنگ کرنا آدھی رات کو مل کے کچن میں نوڈلز بنانا لانگ ڈرائیو پر نہیں میں تمہارے ساتھ خاموش سڑک پر روشن آسمان تلے واک کرنا چاہتی ہوں سخت سردی میں بھی آئسکریم کھانے کی ضد ہے 🖤

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3

شاعری،حسن اور محبت انسانوں کی زندگیوں سے غائب ہو گئی انسانیت ان کے بغیر کب تک زندہ رہ سکے گی. ~ اوشو🥀

Tweet Image 1

Take a rest sweetie,stop thinking negative thoughts,don't hurt yourself.

Tweet Image 1

تکتے ﮨﻮﺋﮯ ﮨﺮ ﺷﮯ ﮐﻮ ہی ﺑﮍﮮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ﮨﻢ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﮐﺒﮭﯽتیرے گاؤں"ﺳﮯ ﮔﺰﺭﮮ ࿐❥

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4

language of love

Tweet Image 1

• And in the end, only those who saw beauty in your soul will remain with you, but those who are impressed with appearances will leave in turn🖤🦋

Tweet Image 1

how a real man see his women❗🥀💞

Tweet Image 1

ہر زندہ شخص کو مرنے سے پہلے ایک دفعہ اپنی مرضی سے جینے کا حق دیا جائے ❤️

Tweet Image 1

یہ نفسیات ہمیشہ رہی ہے مائیں کہتی ہیں چڑیل نے بیٹا پھنسا لیا ہے، بہنیں کہتی ہیں وہ چنڈال عورت ہے ہمارے بھائی کو پھنسا لیا، بیویاں کہتی ہیں وہ بڑی شاطر عورت ہے میرے شوہر کو پھانس لیا، عورتوں پر تعویز جادو اور بد کرداری کے الزامات لگتے ہیں بس یہ نہیں کہا جاتا کہ مرد کردار کا کمزور.

Tweet Image 1

جب کوئی مجھ سے اپنی اداسی شیئر کرتا ہے تو میں اس کے لیے موٹیویشنل اسپیکر بن جاتی ہوں، 🤧 لیکن جب مجھے اداسی کا دوراہ پڑتا ہے تب دنیا جہاں کے سارے موٹیویشنل اسپیکر میری اداسی کے دورے کے آگے ناکام رہ جاتے ہیں۔ 🙂

Tweet Image 1

In this world everything is precious before getting it and after loosing it.. اس دنیا میں ہر چیز قیمتی ہے اسے پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد.

Tweet Image 1

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تم یاد آگئے پھر اسکے بعد رات بڑی دیر تک رہی


عورت کی بارے میں مشہور ہے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ہوتی چلی جائے گی، تم اسے اچھی کہو وہ اچھی ہوتی چلی جائے گی، تم اسے ہمدرد، رحم دل، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی۔

Tweet Image 1

تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے؟


1

گرلز کون سے شوز فیورٹ ہیں آپکے ؟

Tweet Image 1


Drop your personal hand 🙆‍♀️💗💗

Tweet Image 1

Drop your personal hand .... 🥰

Tweet Image 1


چائے

Pick any two & check your DM

Tweet Image 1


Roha 🥀 Reposted

کیوں وصل کی شب ہاتھ لگانے نہیں دیتے۔۔۔۔۔۔ معشوق ہو یا کوئی امانت ہو کسی کی۔۔۔۔۔ #اردو_زبان

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.