@RaufSayaan Profile picture

Abdul Rauf Sayaan

@RaufSayaan

I never give up. believe on struggle

Joined October 2019
Similar User
Babar Agha photo

@BabarAgha

Kashif Humayun Khan (KHK) photo

@mkhkhan

Imranbutt14 photo

@Imranbutt142

Shahbaz Nawaz 🇵🇰 photo

@Shahbax

Tech Lead | Full Stack Dev | X-Consultant at QS photo

@ShahbazKhan__

Syed Imtiaz khan photo

@MImtiaz35008546

Malik Masood Ahmed photo

@malikmasood

Abdul Rauf Sayaan Reposted

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم۔۔۔ !! 💔

How beautiful, how precious!

khwamkhwah's tweet image. How beautiful, how precious!


Abdul Rauf Sayaan Reposted

نون لیگ اڑھائی لاکھ میں جعلی حج کرواتی تھی ہم آپکو 6 لاکھ میں خالص حج کروائیں گے بلکل بیری کے شہد کی طرح خالص۔ وزارت بےایمانیات🐒


Abdul Rauf Sayaan Reposted

پاکستان کے فضائی سرحدوں کے محافظ شاہینوں کو سلام Hassan Siddiqui and Nauman Ali Khan — the PAF pilots who shot down Indian warplanes geo.tv/latest/230297-…


Abdul Rauf Sayaan Reposted

کچھ عرصہ پہلے احسن اقبال نے نیب کو پلی بارگین آفر کی تھی کہ مجھ سے بلا مشروط معافی مانگ کر، اور زر تلافی دے کر جان چھڑا لو، ورنہ رہا تو میں نے ہو ہی جانا ہے رہائی کے بعد تمہیں عدالتوں میں بہت گھسیٹوں گا چاچا چمی چئیرمین کو خبر ہو کہ احسن اقبال رہا ہو گیا ہے


Abdul Rauf Sayaan Reposted

جس پارٹی میں شاہد خاقان عباسی احسن اقبال مفتاح اسماعیل رانا ثناء اللہ جیسے وفادار ساتھی ہُوں وہ پارٹی کبھی ختم نہیں ہو سکتی😘

NSC__01's tweet image. جس پارٹی میں شاہد خاقان عباسی احسن اقبال مفتاح اسماعیل رانا ثناء اللہ جیسے وفادار ساتھی ہُوں وہ پارٹی کبھی ختم نہیں ہو سکتی😘

Abdul Rauf Sayaan Reposted

حکومت نے میری بیماری کو بطور سیاسی انتقام استعمال کیا تو نتائج کی پرواہ کئیے بغیر واپس لوٹ جاؤنگا .نواز شریف کی اپنے خاندان سے گفتگو.یاد رہے ماضی قریب میں یہ شخص اپنی شریک حیات کو وینٹی لیٹر پہ چھوڑ کر جیل بھگتنے واپس جا کر پاکستانی سیاسی تاریخ میں پہلی مثال بن چکا ہے


Abdul Rauf Sayaan Reposted

الحمداللہ آج شاہد عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت ھو گئ۔ اللہ کا شکر ھے دعا ھے سعد رفیق، سلمان رفیق، حمزہ شہباز اور باقی ساتھی رھائ پائیں اور سب مل کے نواز شریف کی قیادت میں وطن عزیز کو موجودہ نازک حالات و کرپٹ اور نا اہل حکمرانوں سے نجات دلائیں آمین


Abdul Rauf Sayaan Reposted

FINALLY justice prevails for Shahid Khaqan Abbasi, Ahsan Iqbal and Manzur Pasteeen! After the fall of the media, the courts are our last hope of protection from “same page” fascism!


Abdul Rauf Sayaan Reposted

شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کو شرمناک اور بیہودہ سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا لیکن دونوں نے بڑی جوانمردی اور بہادری سے جبر کا مقابلہ کیا۔ اعلی عدلیہ سے ان کی ضمانت پر رہائی نیب اور اس کے منتقم مزاج سر پرستوں کے منہ پر طمانچہ ہے جس سے عدلیہ کے وقار میں اضافہ ہوگا۔


Abdul Rauf Sayaan Reposted

شاہد خاقان ہوں یا احسن اقبال پاکستان کے بہترین صاف ستھرے سیاستدان ہیں خدا کا شکر آج دونوں کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی پوری زندگی تحقیقی صحافت میں گزرنے والے تجربے کی روشنی میں کہ سکتا ہوں یہ دونوں حضرات کرپٹ نہیں ہو سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس گواہ ہیں

AajKamranKhan's tweet image. شاہد خاقان ہوں یا احسن اقبال پاکستان کے بہترین صاف ستھرے سیاستدان ہیں خدا کا شکر آج دونوں کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی  پوری زندگی تحقیقی صحافت میں گزرنے والے تجربے کی روشنی میں کہ سکتا ہوں یہ دونوں حضرات کرپٹ نہیں ہو سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس گواہ ہیں
AajKamranKhan's tweet image. شاہد خاقان ہوں یا احسن اقبال پاکستان کے بہترین صاف ستھرے سیاستدان ہیں خدا کا شکر آج دونوں کی ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ نے منظور کی  پوری زندگی تحقیقی صحافت میں گزرنے والے تجربے کی روشنی میں کہ سکتا ہوں یہ دونوں حضرات کرپٹ نہیں ہو سکتے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس گواہ ہیں

Abdul Rauf Sayaan Reposted

ڈونلڈ ٹرمپ ہمارے دیس میں آ کر، ہمارے اسٹیج پر اور اتنے بڑے مجمع کے سامنے پاکستان کی تعریف کر کے چلتے بنے۔ یہ کوئی موقع نہیں تھا۔ یہ پاکستان کو شہہ دینے والا بیان تھا۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی ہماری پالیسی ناکام ہو گئی۔ امریکی صدر کے بیان پر بھارتی میڈیا کی تنقید


Abdul Rauf Sayaan Reposted

Pleased to announce that Interloop Holdings has joined hands with Shifa International Hospitals Ltd to build a state of the art, 250 bed Tertiary Care Hospital in Lyallpur (Faisalabad) Total Projract cost is expected to be Rs. 4.2 billion & has been named Shifa National Hospital


Abdul Rauf Sayaan Reposted

فرمانِ مصطفیٰ روزِ جمعہ کی ہر گھڑی میں ایسے دس دس لاکھ گنہگاروں کو جہنم سے آزاد کیا جاتا ہےجو عذاب کے حقدار قرار دیئے جا چکے ہوتے ہیں یا اللہ اس جمعہ کو ہمارے لئے رحمت مغفرت ہماری نجات کا ذریعہ بنا دے َآمین صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم


Abdul Rauf Sayaan Reposted

افغانستان میں امن کے امکانات ۔۔۔ بیرونی دشمن سے معاہدے تک پہنچ سکتے ہیں تو اپنے ہم وطنوں سے مذاکرات کے ذریعے مسائل کیوں حل نہیں کر سکیں گے۔۔۔ سراج الدین حقانی کا نیویارک ٹائمز میں آرٹیکل What the Taliban Want nyti.ms/2HF6mkH


Abdul Rauf Sayaan Reposted

👅بیوی گھنٹہ بھر سے شوہر سے جھگڑا کر رہی تھی اور شوہر مکمل خاموش تھا آخر جب بول بول کر تھک گئی تو پاؤں پٹخ کر بولی.. تمھاری اس گونگی بدمعاشی نے گھر کو جہنم بنایا ہوا ہے. ( نواز شریف کی خاموشی زیادہ خطرناک ہے) کاپی


Abdul Rauf Sayaan Reposted

شیر ہمارا

AyeshaRajabAli1's tweet image. شیر ہمارا

Abdul Rauf Sayaan Reposted

اٹارنی جنرل انور منصور جسٹس قاضی فائض عیسی کے خلاف نہ ختم ہونے والی مہم جوئ میں آلہ کار بن کر عزت و عہدہ دونوں گنوا بیٹھے۔


Abdul Rauf Sayaan Reposted

جھوٹے پر خدا کی لعنت 2 منٹ کا کلپ دیکھیں اور جھوٹے پر لعنت آگے فارورڈ کر دیں ہارون رشید کے منہ سے سنیں میں نے 3 پلاٹ لیے تھے، پیسے چاہیے تھے، اسلئے فروخت کر دئیے، اب میں صاحب حیثیت ہوں، پیسے واپس بھی کر سکتا ہوں پھر یہ بھی سنیں میں نے کوئی پلاٹ نہیں لیا جھوٹے پر خدا کی لعنت


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.