@Ranazaryab16 Profile picture

Rana zaryab

@Ranazaryab16

Joined November 2015
Similar User
DJ MAFF 🇻🇨🌎 photo

@784maffia

Rana zaryab Reposted

پشاور میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے فضل الہی کا ہزاروں ساتھیوں کے ساتھ جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں گرفتاری پیش کرنے کا منظر ۔


Rana zaryab Reposted

4 سینیٹرز،2ایم این ایز اور 8 ایم پی ایز نے گرفتاری کے لئے پورے مردان سے 105 بندے جمع کئے جن میں سے 75 موٹر وے سے واپس، ان تلوں میں تیل نہیں حکیم رانا ثنااللہ کا علاج ایک مرتبہ پھر کامیاب۔


Rana zaryab Reposted

بار بار اعلان کیا گیا لیکن کوئی یوتھیاں گرفتاری دینے نہ ایا بھڑکیں سن لو بس یوتھیوں کی جیسے ان سے بڑا کوئی سائنسدان ہی نہیں 😂


Rana zaryab Reposted

آئیں اب مولانا عمران خان نیازی سے فضائل فون ٹیپنگ اور نقصان فون ٹیپنگ سنیں


Rana zaryab Reposted

عین ہدایات کے بموجب


Rana zaryab Reposted

مگر اس رپورٹ کو نہیں مانتے


Rana zaryab Reposted

تمام سڑکیں اور بجلی پلانٹس نواز شریف اور بینظیر نےبناۓ ہیں آج کہتا ہے نواز شریف نے ملک لوٹا ہے ،سارے سیاستدان چور ہیں


Rana zaryab Reposted
Tweet Image 1

Rana zaryab Reposted
Tweet Image 1

Rana zaryab Reposted

بھلا یہ بھی کوئی پوچھنے والا سوال ہے کہ علی زیدی کو لفافہ کس نے دیا ؟ ظاہر ہے انہوں نے دیا ہوگا جنہوں نے انہیں اسمبلی کا ممبر بنایا۔


پی ٹی آئی حکومت اپنی مدت پوری کرے گی ۔ وزیر اعظم عمران خان کا کل بیان۔ مگر کیا صرف مدت پوری کرنا زیادہ ضروری ہے یا عوام سے کیے وعدے پورے کرنا؟ @ImranKhanPTI


Rana zaryab Reposted

اسد عمر کےسوا ہرکسی کو پتہ ہے کہ آزاد کشمیراورگلگت بلتستان کےسوا پورے ملک میں کیسززیادہ ہیں۔جس شخص کواپنے لیڈرنےناکام ڈیکلیرکرکےوزارت خزانہ سےنکالا ہو،وہ کوروناجیسےسنگین مسئلےسے کیسےنمٹ سکتاہے؟وہ مارکیٹنگ کے ماہر ہیں اوروہ بھی اپنےپراڈکٹ کےنہیں بلکہ اپنی ذات کی مارکیٹنگ کے ۔

جن علاقوں میں کورونا کیسز زیادہ ہوں گے ادھرٹارگٹڈ لاک ڈاؤن کریں گے، اسد عمر



Rana zaryab Reposted

وفاقی کابینہ نے عمران خان کی زیر صدارت شوگرملوں کو سبسڈی دینے کی منظوری دی ۔اقتصادی رابطہ کمیٹی اور بزدار حکومت نے برآمدات کی اجازت دی ۔ تو اس حکومت میں کون ہے جو قصور وار نہیں اور خان صاحب کس کو سزا دیں گے؟اصولی طور پر تو سزا کا آغاز وزیراعظم اور کابینہ سے ہونا چاہئے


Rana zaryab Reposted

100روہے کی چیز دے کر تصویریں بنوانے والوں مہذب معاشروں میں لوگوں کی عزت نفس سے نہیں کھیلا جاتا سامان سڑکوں پہ پڑاجسکو چاہیے لے جایے کویی ذاتی تشہیر نہی 🙏 غریب کی مدد تو پھر ہو رہی اصل مسلہ مڈل کلاس سفید پوش کا جسکے گھر کے حالات کسی کو پتہ نہی نہ وہ بتاتا #CoronaFreePakistan


https://t.co/T5RcDuB7jI

Tweet Image 1

United States Trends
Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.