Muhammad Aqil Khan.
@RanaaqilkhanGeneral Secretary. راجپوت ایسوسی ایشن. Law Graduate - M.B.A (I.M) United Kingdom
Similar User
@shgfta_naheed
@7e1a774afe914ac
@muhamma88356307
@RiffatParacha1
@Amanulh47881992
@AmmarAk73502047
پیپلز پارٹی، ایم کیو ایم اور ن لیگ اسٹیبلشمنٹ کی اے ٹیم ہے، سندھ میں "سسٹم" کے نام پر قبضے و لوٹ مار کا بازار گرم ہے، اس گندے سسٹم کو فی الفور بند ہونا چاہیے
Pleased to attend the #BanoQabil4.0 event organized by @AlkhidmatOrg especially for Karachi's students, where thousands gathered to appear for the aptitude test for the free IT programs offered. What a great initiative!
ایسی خوفناک جیل تو فلموں میں بھی نہیں دیکھی جو جیل بشارالاسد نے بنا رکھی تھی. لیکن میرا یوتھیا دوست کہہ رہا ہے کہ اڈیالہ زیادہ خطرناک جیل ہے . آپ بتائیں. #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان #دمشق
ایک قوم، ایک قانون، ایک نظام ہونا چاہیے۔ دوہرے نظام نامنظور ہیں۔ مدارس رجسٹریشن پر ناروا، غیرائینی بندشیں ختم کی جائیں
جب وزیر اعلی ایک ہے اور چانسلر ایک ہے تو کراچی یونیورسٹی جو ایک غریب نواز یونیورسٹی ہے اسکی فیس باقی کے مقابلہ میں پانچ گناہ بڑھانا قوم پرستی اور لسانیت کی آگ پر پیٹرول ڈالنے والی بات ہے.جب سارا ملک سبسڈی پر چل رہا ہے تو دے دیں ادھر بھی @MuradAliShahPPP @KamranTessoriPk #Karachi
پاکستان میں جمہوری آزادی اور آئین کی بالادستی کو یقینی بنایا جائے۔ ستتر سال سے فوج اور فوج کی کیاری میں پلنے والے سیاست دانوں کے اقتدار سے ملک کو نقصان پہنچا ہے
توڑ کے قید کی زنجیروں کو لائیں گے واپس عافیہ کو ان شاء اللہ #SaveAafiaNow Team Aafia Official @TeamAafiaOrg_ #AafiaSiddiqui #FreeAafia FMC Carswell
اسلام آباد مظاہرے میں ہلاکتوں کی شفاف تحقیقات کروائی جائے، ایک انسان کا قتل بھی قرآن حکیم کے مطابق پوری انسانیت کے قتل کے مترادف ہے۔ #Pakistan
جماعت اسلامی کی جدوجہد ہی سے آئی پی پیز سے بات چیت نہ کرنے والی حکومت ان سے مذاکرات پر مجبور ہوئی۔ آئی پی پیز سے نئے معاہدوں کا اثر فوراً بجلی کے بلوں میں کمی کی صورت میں نظر آنا چاہیے
مہنگائی، کسان اور دیگر عوامی مسائل کسی سیاسی جماعت کا مسئلہ نہیں، جماعت اسلامی عوامی مسائل کے حل اور کسانوں کے جائز حقوق دلوانے کی تحریک چلائے گی
کراچی کا ریڈ لائن پروجیکٹ لوگوں کے لئے خطرے کی علامت بن گیا ہے @monemzafarkhan
گلشنِ اقبال و گلستان جوہر و صفورہ کراچی کے نوجوانوں کیلئے بنوقابل 4.0.. #banoqabil #laptops #technology #HafizNaeemurRehman #gulshan #education #jamaateislami #alkhidmat #Karachi
جماعت اسلامی ضلع شرقی کے تحت نوجوانوں کیلئے فری آئی ٹی کورسز کیلئے بنو قابل 4.0 کے ایپٹیٹیوٹ ٹیسٹ میں حافظ نعیم الرحمٰن کی آمد۔۔ #banoqabil #laptops #technology #HafizNaeemurRehman #gulshan #education #jamaateislami #alkhidmat #Karachi
جتنا قصور مقتدرہ کے گملوں میں پرورش پانے والے سیاستدانوں کا ہے اتنا ہی انکی آبیاری کرنے والوں کا ہے. اس لیئے اب وقت آگیا ہے سب اپنا اپنا کام کریں. #قوم_کا_مسیحا_عمران_خان
اسلام آباد میں پختونوں کے خلاف حکومتی آپریشن اور ناجائز مقدمات قائم کرنا قابل مذمت ہے، جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں بے گناہ افراد کی رہائی اور مقدمات کی پیروی کے لیے لیگل سیل قائم کر دیا ہے. #Pakistan
جماعت اسلامی کی تربیت ہے کہ مخالف بھی بطور مثال پیش کرتے ہیں۔ الحمدللہ
گزشتہ اتوار #االخدمت_فاؤنڈیشن جماعت اسلامی کےزیراھتمام “بنوقابل قابل پروگرام”کے داخلہ ٹیسٹ کاانعقاد۔ ♦️کراچی کے ہزاروں نوجوان ذہانت ٹیسٹ میں شریک۔ ♦️ #حافظ_نعیم_الرحمان کا10 ہزارلیپ ٹاپ تقسیم کااعلان ♦️ابتک #58ہزارطلبہ مستفید ♦️سوشل انفلونسر #جنیداکرم کاحافظ صاحب کو خراج تحسین
اسلامی جمعیت طلبہ کا کارکن💕
حکومت اور فوج کی ملکیتی آئی پی پیز کے معاہدوں پر بھی نظرثانی کی جائے، حکومت نے اگر آئی پی پیز سے معاہدے ری شیڈول کرنے کے بعد بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا تو پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے
United States Trends
- 1. Deebo 21,4 B posts
- 2. #TheGameAwards 244 B posts
- 3. Clive 25,6 B posts
- 4. Stafford 10,5 B posts
- 5. Rams 30,3 B posts
- 6. $LINGO 66,7 B posts
- 7. Elden Ring 123 B posts
- 8. Arcane 252 B posts
- 9. 49ers 35,7 B posts
- 10. Witcher 4 34,1 B posts
- 11. Kittle 6.456 posts
- 12. Ciri 36,2 B posts
- 13. Tifa 17,7 B posts
- 14. Fallout 26 B posts
- 15. Trent Williams 3.771 posts
- 16. Barkley 6.204 posts
- 17. Virtua Fighter 12,2 B posts
- 18. Snoop Dogg 9.927 posts
- 19. Geoff 22,2 B posts
- 20. Onimusha 14,8 B posts
Something went wrong.
Something went wrong.