@RahmanCh59 Profile picture

Rahman CH

@RahmanCh59

Nothing Without U :)

Similar User
Habibullah photo

@iktiger_1

Nazia Anjum ⁱᴾⁱᵃⁿ photo

@NaziaAnjum_14

Bilal photo

@BilalmNiazi

Ali Zee photo

@Alizadi94

kittoo khan photo

@kittoo_khan

ishää💫🇵🇰💫 photo

@ishaa_ash

dani photo

@Mohamme77413051

qahir khan photo

@qahirkh61221524

Allah Tawakkul photo

@AllahTawakkul

جنون عشق۔ photo

@jnwnshq1

◥Sààdiàкнαn♡ photo

@SaadiaMushtaq5

common human photo

@WNazir

Ali Zaman photo

@AliZama13964123

Irfan Ch photo

@irf786786

Nauman Ahmed photo

@chaarli007

Rahman CH Reposted

Message for Party, Workers including Social Media Volunteers and the Nation! #ReleaseImranKhan


Rahman CH Reposted

مراد سعید کا سوشل میڈیا اور پارٹی ورکرز کے لئے پیغام۔ پھیلا دیں ہر جگہ 🔥


Rahman CH Reposted

واقعی۔۔😂😂 ڈفرز ہیں😷 سارے ایف پاس 😂


Rahman CH Reposted

ایسا تھا پاکستان کا وزیراعظم جو بادشاہوں کی محفل میں غریبوں کے حقوق کی بات کرتا تھا 💔 #ضروری_صرف_خان_کی_رہائی


Rahman CH Reposted

🚨آئینی ترمیم کو ووٹ دینے والی ایم کیو ایم رکن قومی اسمبلی رعنا انصار کا چھوٹا بیٹا شاہزیب کراچی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق.. جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے یہ عبرت کی جا ہے تماشہ نہیں ہے...


Rahman CH Reposted

آئینی ترامیم پوری دنیا سے وڑ گئی ہے 😷😂 حافظ کو اندازہ نہیں پاکستان کو دوبارہ بلیک لسٹ میں لے جانے والا ہے😐😷 رات کی تاریکی میں ترامیم ہوئی ہے۔۔ شراب کے نشے میں چور بغیر سوچیں سمجھے۔۔ ڈاکہ ڈالا گیا ہے😷😐😷


Rahman CH Reposted

عمران خان کی بہنیں احتجاج کے جُرم میں گرفتار ہیں جنرل باجوہ کی بہو ماہ نور باجوہ شادی کے دو ہفتے کے اندر اندر ارب پتی بن گئی باجوہ کی بیوی عائشہ امجد نے چھے سالوں میں دو سو ملین سے زیادہ پاکستانیوں کا پیسہ چوری کیا یہ دونوں جیل میں کیوں نہیں ؟

From Waqar khan

Rahman CH Reposted

پاکستانی سیاست کا محور آج بھی شوکت خانم کا بیٹا ھے مردہ بھٹو نواسہ اور مردہ بینظیر کا بیٹا پیٹھ کا زور لگا لے جب تک نیازی نہیں مانے گا غیر آئینی ترمیم منظور نہیں ہو سکتی نہیں ہو سکتی۔


Rahman CH Reposted

یہ نظمیں بلوچی پشتون بنگالی کیوں گاتے پھرتے ہیں پتہ چلا؟ انکے سینوں پر زخم ہیں۔ تم وہ زخم دیکھ رہے ہو۔ وہ لوگ یہ زخم برداشت کررہے ہیں۔

From Waqar khan

Rahman CH Reposted

پنجاب پولیس کی ایک لیڈی اہلکار کہہ رہی ہے کہ یہ پنجاب واقعہ تو رپورٹ ہوگیا ورنہ تو یہ رپورٹ ہی نہیں ہونے دیتے یہ سب اسٹوڈینٹس کی ہمت کی وجہ سے سامنے آیا ۔۔۔جبکہ مریم نواز کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا ایسا کوئی واقعہ نہیں ہوا۔۔


Rahman CH Reposted

عالیہ حمزہ اور علیمہ خانم لیاقت باغ میں موجود پولیس کی شدید شیلنگ اور اطراف کی لائٹس بند کردی گئ ہیں


Rahman CH Reposted

💯💯💯 🔥پی-ٹی-آئی کے وہ ایکٹیو کارکن جن کے اکاؤنٹس پر ایکس کی جانب سے چل رہی آفر کے تحت ابھی تک فری بلیو چیک مارک☑️ گفٹ نہیں کیا گیا ✔️وہ جلد از جلد 2500 ویری فائیڈ اکاؤنٹس کو فالو کرکے فوراً اپنے اکاؤنٹ پر ایکس کی بہترین آفر سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں 🤝چلیں سب ایک دوسرے کو…

Tweet Image 1

Rahman CH Reposted

دو اکتوبر کو ملتان، میانوالی اور فیصل آباد میں بھرپور احتجاج ہوگا،


Rahman CH Reposted

آج راولپنڈی میں دفعہ 804 نافذ ہو چکی ہے، عوام نے بھی خوف کے بت توڑ دیئے۔۔۔!!!! #چلو_چلو_راولپنڈی_چلو


Rahman CH Reposted

ہاں جی اب خوش ہیں راولپنڈی سے آپ‼️؟


Rahman CH Reposted

پاکستانیوں آج اتنا اونچا اڈیالہ والے کا نام پکارنا کہ اس کے سیل کے اندر اس کی قوم کی آواز جائے۔۔۔ آج اڈیالہ والے کو پتہ لگنا چاہئے کہ اس نے بلایا تھا اور پورا پاکستان آیا تھا۔۔۔🔥


Rahman CH Reposted

دکھانا یہ تھا کہ اگر میں نے اڈیالہ کی کال دے دی تو عوام کی طاقت سے میں رہا ہوسکتا ہوں اسلئے انسان کے بچے بن جاؤ!!

Tweet Image 1

Rahman CH Reposted

ان کی ٹریننگ کاکول اکیڈمی سے نہیں بلکہ سلطنت عمرانیہ کی اکیڈمی سے ہوئی ہے ان کا سلطان ان کا کپتان عمران احمد خان نیازی ہے جو اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتا الحمدللہ 🔥


Rahman CH Reposted

چیچہ وطنی سے شہید کیپٹن کے والد میجر ریٹائرڈ غلام سرور میمبر پنجاب اسمبلی کو مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا۔


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.