@RaheelPti Profile picture

Raheel Khan

@RaheelPti

Joined May 2014
Similar User
ᴠᴏɪᴄᴇ ᴏꜰ ᴘᴀᴋɪꜱᴛᴀɴ photo

@VOPKofficial1

Muhammad Aqeel photo

@aqeel_p

ChaudharyPTI photo

@Chaudhary_2020

Dr. Noor Khattak photo

@noorktk

QAMAR ALAM photo

@QAMAR_ALAM_66

Mohib Ullah photo

@Iam_Yousafzai

PTI Ek Junoon photo

@PTI_Junooon

Zahid Bashir photo

@zahidbashir_

Zain Jalali photo

@ZainJalali

Ali Muhammad Khan کیا علی محمد خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے۔ کیا علی محمد خان عاطف خان کی طرح سخت وقت میں روپوش تھا۔بس صرف علی محمد خان کا گناہ یہ تھا کہ وہ پارٹی کے لیے سخت وقت میں تین ماہ جیل میں انڈر اریسٹ تھا۔اور جو دو تین ادمی پیراشٹر پولیٹیکل کمیٹی میں موجود ہے۔

Tweet Image 1

Raheel Khan Reposted

تحریک انصاف وہ پارٹی ہے جس کو کچلنے کی کوشش کی گئی لیکن وہ سب سے زیادہ سیٹیں لے کر ابھری۔ سینٹر ہمایوں مہمند


Raheel Khan Reposted

مناسب یہی ہوگا مخصوص نشستوں والا کیس قاضی فائز نہ سنیں کیوں کہ بلے کے نشان والا متنازع فیصلہ قاضی فائز نے دیا تھا پھر اسکے بعد الیکشن میں کیا ہوا سب نے دیکھ لیا مطیع اللہ جان ایک بار پھر بولا ہے👏


Raheel Khan Reposted

بونیر سے تعلق رکھنے والے محمد یوسف تبلیغی جماعت کے ساتھ کوئٹہ بلوچستان گئے تھے جہاں انہیں دل کے عارضے کی تکلیف ہوئی. #عوامی_وزیراعلی @AliAminKhanPTI کے احکامات پر خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ سہولت بحالی کے بعد اب ان کا مقامی ہسپتال میں مفت علاج جاری ہے۔


Raheel Khan Reposted

نورعالم خان کو جتوانے کے لئے کارنامے، دیکھتا جا شرماتا جا۔

نور عالم خان کو اپنے گھر والوں نے بھی ووٹ نہیں ڈالے 🤣 نور عالم کے حلقے کے صرف Sample کے طور پر یہ چار Form45 دیکھ لو ۔ کیا چمتکار کیا گیا ہے یہاں پر .

Tweet Image 1
Tweet Image 2
Tweet Image 3
Tweet Image 4


Raheel Khan Reposted

عمران خان کی قربانیوں اور جدوجہد و اصولوں نے کرپٹ ٹولے کے کرداروں کو عوام کے سامنے آشکار کیا اس لئے وہ ڈرتے ہیں کہ جب سلاخوں کے پیچھے دھکیل کر بھی کپتان کو نہ ڈرا سکے تو باہر اکر اسکا کیسے مقابلہ کر سکتے ہیں


Raheel Khan Reposted

Even Trump knows about stolen mandate.

Tweet Image 1

Raheel Khan Reposted

ملیکہ بخاری اپنی بیمار بہن سے نہ مل سکی جو اب انتقال کرچکی ہیں اس ناحق طوالت سے واضح ہے کہ کچھ لوگ اپنی انا کی تسکین کے لیے کس حد تک جائیں گے موجودہ دور کے یزیدجان لیں کہ ظلم کی اندھیری راتوں کے بعد عدل کی صبح طلوع ہوگی ظلم کی یہ شرمناک فعل ظالم کے اصل چہرے کی عکاسی کرتا ہے


Raheel Khan Reposted

آزادی اور انصاف کی جدوجہد کے راستے پر چلتے ہوئے قیدی نمبر 804 ہماری قوم کے لیے امید کی کرن بن گیا ہےقوم کوغلامی کی زنجیروں سےنجات دلانے کیلیے کپتان کی غیر متزلزل لگن قابل ذکر ہےغیر منصفانہ قید کا سامنا کرنے کے باوجود کپتان پرعوام کی حمایت اس کے بے داغ کردار کا منہ بولتا ثبوت ہے


Raheel Khan Reposted

یہ آئین قانون اورجمہوری حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے کہ اج پی ٹی آئی سنیٹرز نےعدالت سے اپنے قائدعمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت حاصل کی تھی لیکن جعلی منڈیٹ کی حکومت نے مداخلت کرتے ہوئے روک دیایہ دیکھ کرمایوسی ہوئی جب عدلیہ بھی بےبس ہو توعوام انصاف کےلیےکس سے رجوع کریں

Tweet Image 1

Raheel Khan Reposted

عوام فارم 47 کے جعل ساز حکمرانوں کو قبول کرنے سے انکاری ہے عوام اپنے ملک کو ایسے لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتی جن کے دامن کرپشن سے داغدار ہیں پی ٹی آئی کرپشن کے خاتمے ملک کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ #مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور


Raheel Khan Reposted

قومی اسمبلی کا پہلا دن عمران خان اور تحریک انصاف


Raheel Khan Reposted

الحمدللہ

Tweet Image 1

Raheel Khan Reposted

علی امین گنڈا پور کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں انشاءاللہ وہ دیانتداری اور لگن کے ساتھ کپتان کی ویژن پر عمل کرتے ہوئے صوبے کے عوام کی حدمت اور بہتر مستقبل کے لئے انکی محرومیوں کا خاتمہ کرینگے۔

Tweet Image 1

Raheel Khan Reposted

علی امین گنڈاپور 90 ووٹوں کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب! #خیبرپختونخوا_کپتان_کا


علی امین گنڈاپور 90 ووٹوں کے ساتھ وزیراعلی خیبرپختونخوا منتخب

Tweet Image 1

وزیر اعلی خیبر پختنوخواہ علی امین گنڈاپور @AliAminGandapur

Tweet Image 1

ملنگ درویش صفت انسان جس نے کھبی اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا علاقہ کا باوقار اور باعزت شحصیت علی محمّد خان @Ali mohammad khan ❤️

Tweet Image 1

مجھے رہائی نہیں میری قوم کا مینڈیٹ واپس چائیے۔۔عمران خان


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.