@R4R98 Profile picture

🌙Qamar

@R4R98

A proud Muslim, I ❤️ Islam & 👥 Humanity Follow👉🏾 ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎@R4R98 & get Follow Back

Similar User
Shaista Khan photo

@Shaista_baneen

Syed Usman Ali Gilani photo

@UsmanAliGilani

Muhammad Younas khan photo

@SirYounasKhan

HسN🇵🇰 photo

@65nmu

Pakistan's Tiger photo

@PKT86S

Pak photo

@ms7566

M.Jalil photo

@M1Jalil

imranchoudary photo

@imr_ar

Muhammad Saleem photo

@Ghaz_i_

RebelEchoes photo

@PNFgr

🌙Qamar Reposted

تو یہیں ہار گیا ہے مرے بزدل دشمن مجھ سے تنہا کے مقابل ترا لشکر نکلا

Tweet Image 1

🌙Qamar Reposted

ایک قلم فروش صحافی ایک جسم فروش طوائف سے زیادہ بد کردار ہوتا ہے...

Tweet Image 1

🌙Qamar Reposted

لیٹر گیٹ کی تحقیقات یا تفصیلات دیکھے بغیر فیصلہ آیا تو تحریک انصاف کو بھی شدید تحفظات ہوں گے۔


🌙Qamar Reposted

ہماری عدالتی تاریخ کا ایک اور غلط فیصلہ! اب سپیکر اور چئیرمین کی ہر رولنگ پر فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی۔ صدرِپاکستان کے آئینی اختیارات بھی اب چیف جسٹس منظور کرے گا۔ لوٹوں کو آج کے بعد بلا خوف و خطر حکمت بدلنے کا لائسنس ہے۔ اگلی دفعہ انڈیا بھی کریگا


🌙Qamar Reposted

اتوار سے نئے وزیراعظم کا لقب تبدیل ہوکر امریکی وائسرائے ہوگا۔ یعنی وائسرائے مقصود چپڑاسی اس قوم کا نیا قابض حکمران ہوگا۔


🌙Qamar Reposted

Horse traders won👍🏼


🌙Qamar Reposted

PTI نے استعفے دے دیئے تو کسی چھوٹی سے پارٹی کو اپوزیشن بنا کر PDM اپنی مرضی کی اہم تعیناتیاں بھی کر سکتی ہے۔ جیسا کہ چیئرمین نیب اور نگران حکومت وغیرہ


🌙Qamar Reposted

عدلیہ نے ہاتھ باندھ کر عمران خان کو ہارس ٹریڈنگ کے سامنے پھینک دیا۔


🌙Qamar Reposted

صرف وہ لوگ حاضری لگوائیں جو آج بھی کپتان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں باقی سوجائیں


🌙Qamar Reposted

انتہائی غلط فیصلہ


🌙Qamar Reposted

﷽ إنـآ اعطيناك الكوثر ۝ فصل لربك وانحر ۝ ان شانئك هو الابتـر ۝


🌙Qamar Reposted

﷽ إن الله و ملائكته يصلون على النبي يا أيها الذين آمنوا صلوا عليه وسلموا تسليما ۝ (ﷺ)


🌙Qamar Reposted

پاکستان کی عدلیہ عالمی رینکنگ میں 130ویں نمبر پر ہے


🌙Qamar Reposted

ایک بہادر، سو بزدلوں سے بہتر ہے!


🌙Qamar Reposted

وَالْعَصْرِ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ - عصر کی قسم کہ انسان نقصان میں ہے مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.