PTI Kharmang Official
@Pti_kharmangThe official page of PTI District kharmang Gilgit Baltistan
Similar User
@PTIGBOfficial
@iAliTajGB
@pti_baltistan
@ptighanche1
@PTI_SajidAlyh
@Malikaafaqahma1
@kharmangi74
@mazahirshigri99
@AliAhmedShigri1
@arifpaarvi
@aftab_saila
@BaigAbaidullah
@qasimxar
@Engr_Khalid1995
وقت کا یزید اپنی تمام تر فسطایت لا قانونیت کے باوجود نہ تحریک انصاف کو ختم کر سکا اور نہ ہی عمران خان کا حوصلہ توڑ سکا۔ جبر فسطائیت لاقانونیت کو تحفظ فراہم کرنے والا آج اپنے انجام کو پہنچا جبکہ خان کا نظریہ اگلی نسلوں تک سرائیت کر چکی ہے #یوم_نجات
اس QR code کو سکین کر کے google maps کی مدد سے کاہنہ سبزی منڈی لاہور جلسہ گاہ تک با آسانی پہنچیں! #LahoreJalsa #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں #جلسہ_تو_ہوگا
اسلام آباد جلسے کیلئے ہر طرف سے قافلے پہنچ رہے ہیں زبردست جلسہ ہوگا #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو #جلسہ_تو_ہوگا
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو وقت انقلاب ہے آیا ہر حال میں اسلام آباد پہنچیں، گاڑی، بس، موٹر سائیکل وہ بھی نہیں تو پیدل آئیں مگر اپنا حصہ اس تحریک میں ضرور ڈالیں آج دوپہر دن 2 بجے، اسلام آباد سنگجانی #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ.
Visuals from Swabi’s massive Jalsa!
لعنت ہو تم پر شہباز شریف اور تمھارے لانے والو پر .. صدر GB خالد خورشید خان کی للكار #SwabiJalsa #IKforPakistan @AbdulKhalidPTI
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے#ناحق_قید_کے_365_دن
پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے ایسا کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا سوشل میڈیا پر چلنے والا نوٹیفیکشن جعلی ہے۔۔!! واضح رہے عمر ایوب خان پارٹی کے جنرل سیکرٹری ہیں نہ کہ ایڈیشنل جنرل سیکرٹری نقل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے #ڈیل_نہیں_جیت_ہوگی
خپلو گانچھے فاشسٹ حکومت کی جانب سے عمران خان صاحب کی ناحق قید اور تمام پی ٹی آئی ورکز کے ساتھ ہونے ظلم و زیادتی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مہم کے حوالے سے پی ٹی آئی خپلو و کارکنان پی ٹی آئی خپلو گانچھے کی جانب سے ہیڈ کواٹر تھگس میں اپنا احتجاج رکارڈ کرایا #اب_نکلنا_ضروری_ہے
بعد از جمعہ جامع مسجد سے یادگار چوک سکردو تک پی ٹی آئی اور وحدت المسلمین کا زبردست احتجاج خان صاحب کے حق میں زبردست نعرہ بازی #اب_نکلنا_ضروری_ہے
ملک بھر کی طرح خان صاحب کے حکم پر گلگت بلتستان میں غیر قانونی اسیران کی رہائی آئین و قانون کی بالادستی کے حق میں زبردست احتجاج #نکلو_کہ_منزل_قریب_ہے
سکردو: ملک بھر کی طرح تحریک انصاف سکردو اور مجلس وحدت مسلمین سکردو کے رہنماؤں کی زیر نگرانی جمعہ کی نماز کے بعد نکالی گئی ریلی میں ہزاروں لوگوں کی شرکت۔ جس میں عمران خان صاحب اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے پرزور نعرے لگاۓ اور اپنا احتجاج رکارڈ کرایا #نکلو_کہ_منزل_قریب_ہے
United States Trends
- 1. #TheOfficialTSTheErasTourBook 8.270 posts
- 2. #TTPDTheAnthology 7.870 posts
- 3. #socialpanel24_com N/A
- 4. Black Friday 482 B posts
- 5. Great War 8.209 posts
- 6. #TaylorSwift 1.277 posts
- 7. #FridayVibes 4.822 posts
- 8. Datsun 12,3 B posts
- 9. YOKO AT BVLGARI 235 B posts
- 10. Algebra 10,7 B posts
- 11. Secured 36,4 B posts
- 12. Pledis 61,8 B posts
- 13. Barron 36 B posts
- 14. Aleppo 105 B posts
- 15. Winter Ahead 918 B posts
- 16. YMCA 17,3 B posts
- 17. Syria 157 B posts
- 18. Journalists 101 B posts
- 19. Swiftie 15,6 B posts
- 20. Hasbro 9.582 posts
Who to follow
-
PTI Gilgit Baltistan
@PTIGBOfficial -
Ali Taj
@iAliTajGB -
PTI BALTISTAN Division
@pti_baltistan -
PTI District Ghanche
@ptighanche1 -
Sajid Alyh
@PTI_SajidAlyh -
Malik Afaq Ahmad
@Malikaafaqahma1 -
MUHAMMAD ISMAIL
@kharmangi74 -
Mazahir ShiGri
@mazahirshigri99 -
Ali Ahmed Shigri
@AliAhmedShigri1 -
ARIFULLAH
@arifpaarvi -
Engr Aftab Saila
@aftab_saila -
Abaidullah Baig
@BaigAbaidullah -
Qasim Zar
@qasimxar -
Engineer Khalid Maraj
@Engr_Khalid1995
Something went wrong.
Something went wrong.