@PmlKashi Profile picture

Raja Kashi PML N

@PmlKashi

Bhimber AJK

Joined March 2018
Similar User
قیدی نمبر 3422 اور 4470 photo

@AhmadChangezi

جمہوریت پسند photo

@AshfaqA67260234

Moueez Goraya Jutt photo

@jutt22

Ch Anees Subhani PMLN photo

@anees_ch09

NaeemAb99294946 photo

@NaeemAbid1976

Afzaal Shafi photo

@Cooolwattoo

Shahrukh Rana photo

@Shahruk7780495

Hamza Tanoli photo

@HamzaTpmln

Momin Khan photo

@MominkhanP

worried patriot photo

@iam_mikram

ASAD IQBAL photo

@Asad_Iqbal_

Mughees Malick photo

@Mugheesmalick

Younis Gul photo

@younisgulll

Rana Arshad photo

@RanaArs79505956

Atif 🇵🇰 photo

@atifham

Raja Kashi PML N Reposted

نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نوازشریف کا ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب


Raja Kashi PML N Reposted

وہ دن جب پاکستان ایک ایٹمی قوت کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا۔ نواز شریف تجھے سلام 🇵🇰


Raja Kashi PML N Reposted

اُداس ہم بھی ہیں احساس کہ ویرانوں میں سلام پُہنچےہمارا تمہیں کوٹ لکھپت کے زندانوں میں تم آؤگےتو بہاریں چمن میں آئینگی بُہت سےپودے لگائےہیں گلستانوں نے تمہاری قید پر آزادیاں نچھاور ہیں کہ تم عظیم ہو ہر دور کے انسانوں میں @MaryamNSharif


Raja Kashi PML N Reposted

الحمداللہ پاکستان کے مستقبل کی یوم تکبیر 28 مئی کے پروگرام میں آمد اللہ پاک سدا سلامت رکھے @MaryamNSharif


Raja Kashi PML N Reposted

معافی مانگنےکےبعد پیرافضل قادری اور خادم رضوی رہا۔ دوماہ کی قید۔۔کون سی آسیہ،کہاں کی آسیہ،کہاں وہ ختم نبوت پرجان دینےکےنعرے۔ وہ اکیلا نوازشریف ہی ہےجوابھی تک اپنےنظریےپرڈٹا ہوا ہے،شدید بیماری اور گرمی میں بھی جیل کاٹتاہےمگر نہ توجُھکتاہے،نہ معافی مانگتاہے۔ نوازشریف تُجھےسلام✋❤


Raja Kashi PML N Reposted

فیصل جاوید کو مشاہد اللہ خان سے پنگا مہنگاپڑ گیا فیصل جاوید نے مشاہد اللہ صاحب کو بابا جی کہا اس کے بعد مشاہد اللہ نے فیصل جاوید کے ساتھ جو کی دیکھنے سننے لائق ھے مزہ آگیا ویلڈن مشاہد اللہ میرے بچے میری پولٹری فام میرے چوزے 😂😂


Raja Kashi PML N Reposted

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کی پنجاب اسمبلی کے تین ارکان کی معطلی کی مذمت عظمیٰ بخاری اور دیگر ارکان نالائق اور نااہل حکومت کے سامنے سچ بولتے ہیں اس لیے ان کی زبان بندی کی جارہی ہے


Raja Kashi PML N Reposted

میاں صاحب کی تاریخی الفاظ! یہ سیاست تمھارا کام نہیں یہ ملک چلانا تمھارا کام نہیں تم ملک نہیں چلاسکتے جاؤ جاؤکرکٹ کھیلو۔ اور آج ہم نے یہ بھی دیکھا کہ یہ نالائق لوگ واقعی ملک نہیں چلا سکتے، اس کی ایک جھلک اسد عمر کا استعفٰی ہے۔ #NawazSharif ❤️❤️❤️ #FarighTeamFarighKaptan


Raja Kashi PML N Reposted

اسحاق ڈار کو بڑے بڑے مشورے دینے والے اسد عمر کا نو ماہ میں ہی کچہ چٹھہ عوام کے سامنے آگیا، سب کو پتہ لگ گیا کہ نہ تو اسد عمر ماہرمعاشیات تھے نہ ہی عمران خان وژنری لیڈر تھے کہ رائٹ جاب پر رائٹ بندے کا انتخاب کرسکتے ⁦@BeenishSaleem⁩ ⁦@ImranKhanPTI⁩ ⁦@Asad_Umar


اللہ تیرا شکر ببر شیر خنیف عباسی کی ضمانت منظور سب شیروں کو بہت بہت مبارک شیر اک واری فیر


Raja Kashi PML N Reposted

آج پہلی مرتبہ مجھے یہ محسوس ہوا کہ شاید ہم دہشت گرد ہیں۔ اپوزیشن لیڈرپنجاب حمزہ شہباز


Raja Kashi PML N Reposted

ہم اللہ سے ڈرنے والے لوگ ہیں.مقابلہ سیاسی میدان میں کرو تو تم نظر نہیں آؤ گے ہم اسے سپورٹسمین سمجھتے تھے لیکن یہ کھلنڈرا شخص ہے جسے ڈر ہے کہ اس حکومت ریت کی طرح گر رہی ہے.حمزہ شہباز


Raja Kashi PML N Reposted

مبارک ھو پاکستان مسلم لیگ نون نون لیگ کے ببر شیر لیڈر شہبازشریف کی آشیانہ اور رمضان شوگر مل میں ضمانت منظور ھوگٸی اور عدالت نے فوری رہاٸی کا حکم دے دیا شیر تھوڑے دناں بعد فیر


شہباز شریف کی ضمانت منظور مبارک ہو سب ن لیگی بھاہیوں کو


Raja Kashi PML N Reposted

مجھے چھپ چھپ کے رونے والے سیاسی کارکنوں پر ترس آتا ھے !

This post is unavailable.

Raja Kashi PML N Reposted

جب صداؤں کا قحط تھا ہر سمت۔۔۔ شہر میں ہم تھے جو کہ بولے تھے #کارکن_کو_عزت_دو #پاکستان_مسلم_لیگ_ن_آزاد_جموں_کشمیر


Raja Kashi PML N Reposted

میں نے اسلم آزاد کو جو انٹرویو دیا ھے ۔ اس کے ایک ایک حرف پر سٹینڈ کرتا ھوں ۔ لیکن جو لوگ اس کو فارورڈ بلاک بنانے ، عدم اعتماد کرنے ، جماعت کو توڑنے ، استعفی دینے یا استعفی لینے سے جوڑ رھے ھیں ، وہ سراسر بد نیتی، غلط فہمی یا خوشی فہمی میں مبتلا ھیں ۔ یہ باتیں اصلاح کے لیے ھیں۔


Raja Kashi PML N Reposted

آپ کی رائے کا احترام ھے !

جناب آپ نے کارکنوں کے دل کی بات کی ھے لیکن ایک بات عرض کرتا چلوں جتنا لائف اسٹائل ن لیگ کے کارکنوں کا اس دور حکومت میں بلند ھوا ھے اتنا پہلے کبھی نہیں ھوا ۔کارکن بڑے فخر سے کہتے ھیں کہ چلو ٹوٹی نلکے کی سیاست تو ختم ھوئی ھے مگر راجہ فاروق حیدر صاحب نے حقداروں کو حق دیا ھے



Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.