@PAKTABiB Profile picture

PAK TABiB

@PAKTABiB

مرض ایک الارم ہے کہ لوٹ آؤ رب تعالی کی طرف

Similar User
پاک طب photo

@PAKTiB

JARiR AHMAD WAZi photo

@JarirWazi

Aamir Sohail Khan photo

@amirsohailkhann

PAK TABiB photo

@PKTABiB

Pakistan Student Movement (PSM) 🇵🇰 photo

@HameedGB

Talimati photo

@PAKSUNNAT

Hussain photo

@CorePakistani

Mian Babur Hamid photo

@Babur09

عزیز photo

@azizbuneri58

سلیمان شاہ photo

@sbnlhr

Muhammad Asif photo

@PKTiBB

𝙆𝙝𝙖𝙡𝙞𝙙 𝙃𝙖𝙢𝙚𝙚𝙙. photo

@KhalidHameedPTI

ASIF WAZi photo

@AsifWazi

💕العزیزی💕 photo

@Jaani_jee786

i photo

@Miksiddiqui

PAK TABiB Reposted

قہوہ کا بادشاہ میتھی دانہ کا قہوہ فوائد: کولسٹرول، بلڈپریشر، شوگر نارمل رکھے، وزن کم کرے، فاسد مادوں کا دشمن، جگر کا معاون۔ چائے کی جگہ استعمال کریں رات کو ریفریشمنٹ کے لئے لے سکتے ہیں۔ ریپوسٹ کریں تاکہ سبھی مفید ہوں۔


PAK TABiB Reposted

گھر میں بے برکتی کے اسباب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (رحمت کے) فرشتے ان گھروں میں نہیں داخل ہوتے جن میں کتا یا (جاندار کی) تصویر ہو۔ بخاری، ح3322


PAK TABiB Reposted

جب دودھ بہترین تو گھی بھی اعلی درجہ کا یعنی دودھ کی طرح گھی غذا بھی شفا بھی رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : گائے کا دودھ پیا کرو ، کیونکہ یہ ہر طرح کے درخت سے چر لیتی ہے اور یہ ہر بیماری کی شفاء ہے۔ ( المستدرک للحاکم، 8224 )

Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted

گھی کا سردار گائے کا گھی اجزاء: وٹامن اے، ڈی، کے، کیلشیم، منرلز، پوٹاشیم، فاسفورس، اینٹی آکسائیڈنٹس، اومیگا نائن فیٹی ایسڈز فوائد: دل، دماغ، نظر، مکمل جسم کو حیرت انگیز قوت دے وزن کم کرے اور پیٹ کی گرمی دور کرے درد شقیقہ، سردرد میں مفید زہریلے مادے خارج، خون صاف، کولسٹرول فری

Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted

مولی وٹامن سی اور فولک ایسڈ سے بھرپور جگر و مثانے کے لئے درنایاب پیشاب کی سبھی بیماریوں میں مفید، یورک ایسڈ کا ازالہ، جگر، مثانہ کی گرمی کو دور، بلڈپریشر کنٹرول، وزن کم کرنے میں معاون روزانہ نہار منہ 1عدد مولی پیشاب کے امراض سے چھٹکارا پرسکون عبادت ریپوسٹ پلیز

Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted

موسم سرما میں سانس گھٹنا، دمےکی کیفیت، الرجی علاج: ملٹھی پسی ہوئی 50گرام شہد 100گرام ملا کر رکھیں۔ روزانہ ایک چمچ سبز چاۓ کے ہمراہ لیں. ان شاء اللہ العزیز افاقہ ہوگا۔ بچوں کے لئے ایک چوتھائی چمچ ریپوسٹ کی رکویسٹ 😊


PAK TABiB Reposted

دوزخ حرام عبایہ بن رفاعہ فرماتے ہیں کہ میں جمعہ کے لیے جا رہا تھا ۔ راستے میں ابوعبس رضی اللہ عنہ سے میری ملاقات ہوئی ، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے کہ: جس کے قدم خدا کی راہ میں غبار آلود ہو گئے اللہ تعالیٰ اسے دوزخ پر حرام کر دے گا ۔ (بخاری، ح 907)


PAK TABiB Reposted

نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے فجر پڑھی وہ اللہ کی پناہ میں ہے تو تم اللہ کی پناہ ہاتھ سے جانے نہ دو۔ (ترمذی، ح 222)


PAK TABiB Reposted

عیاشیوں میں اگر سکون ہوتا تو امیر ترین لوگ خودکشی نہ کرتے ! عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت اطمینان قلب ہے جو پیسوں سے نہیں خریدا جاسکتا !

Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو کوئی مسلمان اپنے مسلمان بھائی کو کسی مصیبت میں تسلی دے تو اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے عزت کا جوڑا پہنائے گا۔ (ابن ماجہ-1601)


PAK TABiB Reposted

فاطمہ رض کے بابا ﷺ نے فرمایا : بیٹیوں کو برا نہ سمجھا کرو وہ انتہائی گراں قدر غم خوار ہوتی ہیں۔ (مسند احمد، 17373)


PAK TABiB Reposted

*سینہ بند، بلغم، کھانسی، ٹھنڈ کے لئے مجرب نسخہ* 1۔ میتھی دانہ، دارچینی گڑ کا قہوہ وقفہ وقفہ سے لیں 2۔ رات سوتے وقت 1خالی کٹوری کو ہلکا سا گرم کریں اس میں 2چمچ شہد اور آدھا چمچ ادرک کا رس ملاکر لیں۔ ان شاء اللہ زبردست افاقہ ہوگا۔ چھوٹے بڑوں سب کے لئے ریپوسٹ برائے فائدہ عامہ


PAK TABiB Reposted

کالے بھنے چنے فوائد کا خزانہ آئرن، کیلشیم، فائبر، پروٹین سے مالا مال خواص: قوت مدافعت بڑھائے کولیسٹرول گھٹائے ذیابیطس میں مفید آنتیں طاقتور نظام ہاضمہ درست وزن کم کرے بلغم کا مزاحم خصوصا موسم سرما میں چھوٹے بڑے سب استعمال میں رکھیں، دوا سے بہتر صحت افزاء غذا ریپوسٹ پلیز

Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted
Tweet Image 1

PAK TABiB Reposted

اچانک گلے میں درد یا آواز بیٹھ جانا پریشان نہ ہوں صرف اور صرف 3 عدد کالی مرچ خوب چبا چبا کر نگل لیں اس کے بعد کسی قسم کا بھی قہوہ لیں.


PAK TABiB Reposted

صادق الامین ﷺ نے فرمایا : قسم اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میرے منہ سے حق بات کے سوا کچھ نہیں نکلتا۔ (ابو داؤد-3646)


PAK TABiB Reposted

جگر کی خرابی موت ہے۔ اگر آپ کو بھوک نہیں لگتی، تھکاوٹ کا احساس رہتا ہے، الٹی کا احساس پیروں پر ورم معدہ میں درد ہیضہ کی شکایت رہتی ہے۔ تو میرے عزیز فوری معالج سے رابطہ کریں۔ جان ہے تو جہان ہے۔ اللہ تعالی ہم سب کو عفو و عافیت تا حیات عطا فرمائیں آمین۔ ریپوسٹ برائے فائدہ عامہ


PAK TABiB Reposted

بمپرپرائز ہر صاحب ایمان کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس نے میرا دیدار کیا اور مجھ پر ایمان لایا، اس کے لیے ایک دفعہ خوشخبری ہے اور جو ( اللہ کا بندہ) بن دیکھے مجھ پر ایمان لائے گا ، اس کے لیے سات دفعہ خوشخبری ہے ۔ ( سلسله احاديث صحيحه، حدیث نمبر: 3342 )


PAK TABiB Reposted

مرض: پیٹ میں کیڑے ٹوٹکا: مسلسل 7 راتیں 1 عدد سیب کھائیں۔ کیڑے ختم انشاءاللہ! نوٹ: فورا کھا کر نہ سوئیں ورنہ تیزابیت و دیگر پیٹ کے مسائل ہوسکتے ہیں، کم از کم ایک گھنٹے کا فاصلہ ہو سیب کھانے اور سونے کے درمیان، اس دوران کچھ اور کھائیں پیئیں نہیں ۔


PAK TABiB Reposted

کیا ہم مومن ہیں؟ آپ ﷺ نے فرمایا ایک مومن دوسرے مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے کہ اس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو قوت پہنچاتا ہے ۔ اور آپ ﷺ نے ایک ہاتھ کی انگلیوں کو دوسرے ہاتھ کی انگلیوں میں داخل کیا ۔ بخاری، 481


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.