Similar User
@Pat_jiyane
@Madridistania7
@adhjeii
@Neha70283
@q_pizo
@PonturiBune
@ojalawa
@SU_Yousafzai
@_Mumbe
@bargalshmal
@momothelolo
کبھی ہم کسی کی اور کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے یہ بھی زندگی کی ایک حقیقت ہے۔۔۔۔
کتنی بے سود جدائی ہے کہ دکھ بھی نہ ملا کوئی دھوکہ ہی وہ دیتا کہ میں پچھتا سکتا !!
میں نے چھپایا تو نہیں تم نے پوچھا ہی نہیں
زندگی کے سب میں بڑی خوبصورتی یہ ہے کہ جب ہم روٹھ جائیں تو کوئی منانے والا ہوئے••••
امید، کہنے کو تو چند لفظوں کا مجموعہ ہے، لیکن اس میں ساری دنیا بسی ہے، انسان پر کتنی ہی مصیبتیں آئیں، آندھیاں ان گنت زندگیوں کے چراغ گل کر دیں لیکن امید کا چراغ روشن رہتا ہے
دل سے خیال یار کو ٹالے ہوئے تو ہیں ہم جان دے کے دل کو سنبھالے ہوئےتو ہیں__
خاص سے خاص ترین رہنا ہے تم نے..... عام لفظ تو تمہارے لیے بنا ہی نہیں ❤
ہم کو خوشی ملی بھی تو کہاں رکھیں گے ہم آنکھوں میں حسرتیں ہیں اور دل میں کسی کا غم
خاموشیوں کو رکھا ہے مزاج میں شامل ہم اس طرح بھی ہوئے احتجاج میں شامل…
فیصلہ لوگوں کا تھا__ ذات تیری میری تھی____💔
نہیں ہوں میں قائل کسی کی بھی بات کی میرا اپنا اصول , اپنی انا , اپنا مزاج , اپنا انداز…
تم موسم سی چال رکھتے ہو، ہائے ! ہم ہین کہ زمانہ ساز نہیں !!
ﺟﺪﻭﮞ ﻋﺸﻖ ﺩﮮ ﺍﻭﮐﻬﮯ ﺭﺳﺘﮯ ﺗﮯ ﺍﮐﻬﺎﮞ ﻣﯿﭧ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ رکھ لئیے ﻓﯿﺮ ﺳﮍﺩﯼ ﺭﯾﺖ ﺩﺍ ﺭﻭﻧﺎ ﮐﯽ ﻓﯿﺮ ﺗﻬﻞ ﺩﺍ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯽ ﮐﺮﻧﺎ...!!!
یک لخت جب اٹھی وہ توبہ شکن نگاہ خود مجھ کو شک ہوا کہ مسلماں نہیں رہا
اَللَّهُمَّ بِكَ اَمْسَیْنَا وَبِكَ اَصبَحْنَا وَبِكَ نَحْیَا وَبِكَ نَمُوتُ وَاِلَیكَ الْمَصِیْر 🌸اے اللہ🌸 تیری ہی حفاظت میں ہمنے شام کی تیری ہی حفاظت میں صبح کی اور تیرے ہی نام پر زندہ ہوتے تیرے ہی نام پر ہم مرتے ہیں اور تیری ہی طرف لوٹنا
ﺟﻨﺎﺏ !! ﺭﮨﻨﮯ ﺩﯾﺠﯿﮯ ﯾﮧ ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ😔✋ ﺑﭽﮭﮍﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺑﮩﺖ " ﮐﻤﯿﻨﮧ "تھا😂😜
چُپ رہیں... ؟؟ آہ بھریں.... ؟؟ چیخ اُٹھیں... ؟؟ یا مر جائیں 🤔 کیا کریں بے خبر تم کو خبر ہونے تک
💕شعر ملاحظہ فرمائیں 💕 ہَم تو بُرے ہیں _______ جَنَاب آپ کےرَابطےہیں فَرِشتوں سے؟
جو آنا چاہو ہزار رستے ۔۔۔نہ آنا چاہو تو عزر لاکھوں مزاج برہم۔۔۔۔طویل رستہ۔۔۔۔۔برستی بارش۔۔۔۔۔خراب موسم
United States Trends
- 1. Army 418 B posts
- 2. Dylan Harper 3.159 posts
- 3. George Stephanopoulos 86,9 B posts
- 4. Pat Adams N/A
- 5. Sixers 8.187 posts
- 6. Dennis 45,6 B posts
- 7. ABC News 79,5 B posts
- 8. Melton 9.769 posts
- 9. $PHNIX 10,1 B posts
- 10. #SNME 19,6 B posts
- 11. Seton Hall 1.220 posts
- 12. Cade Tyson N/A
- 13. Real Madrid 104 B posts
- 14. Marshall 22,6 B posts
- 15. Nets 18,7 B posts
- 16. Christie 14,3 B posts
- 17. Cam Johnson 2.271 posts
- 18. Jean Carroll 18,9 B posts
- 19. Ancelotti 38,7 B posts
- 20. Gary Danielson N/A
Something went wrong.
Something went wrong.