@NadeemA14312137 Profile picture

NADEEM ANJUM 3232

@NadeemA14312137

حقیقی آزادی

Similar User
F photo

@MsFuzzia

Muhammad Kashif Farooqi photo

@Kashif_Farooqi7

Hina Najam photo

@HinaNajam7

$¥€d Z@rr@r Mu$t@f@ photo

@arshi001

“إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ” photo

@TAKhan777

SADAF KHAN photo

@NewsPak24

(✿ ♥‿♥) 𝐅𝐚𝐢𝐬𝐚𝐥 (✿ ♥‿♥)𝐏𝐭𝐢(✿ ♥‿♥)(✿ ♥‿♥) photo

@impti786

Muhammad Shahbaz photo

@shahbaz1338

Rana Shahid photo

@RanaSha29530998

shoaib jalip photo

@jalip_shoaib

Abid Qaisar Bhatti photo

@AbidQaisarBhat7

M Salman Ahmed photo

@MSalmanAhmed7

Muhammad_Ali photo

@Muhamma51218395

Waqar Sarwar photo

@waqar_120

NADEEM ANJUM 3232 Reposted

یہ علی بلال کی رپورٹ ہے جس پر لکھا ہے "Received as dead"اب یہ جو مرضی بکواس کرتے رہیں،،،خدارا اس پر خاموش مت بیٹھنا ٹرینڈ جوائن کریں سب #خون_کی_پیاسی_مریم

Tweet Image 1

NADEEM ANJUM 3232 Reposted

چھوٹے بھائیوں کے تمام گلے شکوے بڑا بھائی اپنے خون سے دھو رہا۔ پنجاب لڑ رہا ہے


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

بلال عرف ظل شاہ کی شہادت میں کوئی چھوٹا پولیس اہلکار شامل نہیں بلکہ ایک “سر پھرا افسر” ہے جسے اس معصوم کی کسی بات نے اتنا آگ بگولہ کر دیا کہ آپے سے باہر ہو گیا ۔۔ مکمل تصدیق ہو جائے پھر اس بےغیرت کا نام بھی بتاؤں گا اور عہدہ بھی ۔۔


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

باپ اپنے شہید بیٹے کے قتل کی ایف آئی آر درج کرانے کے لئے پوری رات تھانے میں بیٹھا رہا لیکن ایف آئی آر درج نہ ہوسکی 💔


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

بیٹے کا جنازہ گھر پر ہوں اور باپ ایف آئی آر کٹوانے کے لئے پوری رات تھانے میں گزار دیتا ہے۔لیکن ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی ایسے نظام کے منہ پر لعنت🖐️🖐️


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

پرامن ریلی پر بدترین تشدد کیا گیا، کیمیکل ملا پانی استعمال کیا گیا، ایک کارکن بلال جاں بحق ہوگیا، عمران خان کا الجزیرہ کو انٹرویو


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

اہم ترین : تحریک انصاف کا کارکن علی بلال ڈنڈا بردار پولیس کے بہیمانہ تشدد سے شہید ، روزانہ عمران خان کی محبت میں زمان پارک آیا کرتا تھا - فرخ حبیب


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

خان کو دل سے لگائے دنیا سے چلا گیا۔ شاہ جب بھی ملتا کہتا کہ وہ خان صاحب سے ملاقات کا منتظر ہے۔ معصوم پر ظلم کرنے والوں نے ذرا بھی نہیں سوچا؟


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

علی بلال کے قاتل اس ویڈیو میں صاف دکھائی دے رہے ہیں اس ویڈیو کو اتنا ریٹویٹ کریں کہ سپریم کورٹ ازخود نوٹس لینے پر مجبور ہو جائے #حکومتی_دہشتگردی_نامنظور


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

ہم مقبوضہ پاکستان میں قید ہیں! جہاں زندہ رہنے کی واحد شرط غلامی ہے ورنہ مار دئیے جاؤ گے 💔💔


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

آج رات زمان پارک میں بڑا آپریشن ہوگا @ImranKhanPTI کو گرفتار کیا جائیگا چوہدری اعتزاز احسن کی خبر


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

زمان پارک سے سب پی ٹی آئی کارکنان اور عہدیداران کیلئے میسج کہ ہر شہر سے کارکنان نکلو اور فوراً زمان پارک پہنچو۔ اسے پیغام کو سب تک پہنچاؤ۔ سب کو شیئر کرو کاپی پیسٹ کرو ، ٹویٹ کرو ، ریٹویٹ کرو


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

تحریک انصاف کے کارکن زمان پارک پہنچیں آج تک عمران خان کو گرفتار کیا جا سکتا ہے اعتزاز احسن وارننگ جاری کر چکے ہیں کہ بڑا آپریشن ہو سکتا ہے


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

خان صاحب کو آج رات یہ گرفتار کریں گے،اسکے بعد عوام باہر نکلے گی اور الیکشن ملتوی۔ الیکشن جائے بھاڑ میں خان صاحب کو کسی صورت گرفتار نہیں ہونے دینا۔


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

ظالموں نے پی ٹی آئی کا ورکر شہید کردیا پولیس نے ظلم کی انتہا کردی

Tweet Image 1

NADEEM ANJUM 3232 Reposted

زمان پارک سے سب پی ٹی آئی کارکنان اور عہدیداران کیلئے میسج کہ ہر شہر سے کارکنان نکلو اور فوراً زمان پارک پہنچو۔ اسے پیغام کو سب تک پہنچاؤ۔ سب کو شیئر کرو ریٹویٹ کرو


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

اسلام آباد ہائی کورٹ میں جب عمران خان کے وکیل نے کہاکہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوچکا ہے تو چیف جسٹس نے کہا “جان تو ایک دن اللہ کو دینی ہے “ ۔ جج صاحب آپ اس توکل کا عملی مظاہرہ کر کے اپنی سیکورٹی گارڈ ہٹا دیں ، قوم کی کچھ بچت ہی ہو جائے ۔ تجسخرانہ فقرے تو ہین عدالت ہوتے ہیں ۔


NADEEM ANJUM 3232 Reposted

کیا نواز شریف کو کبھی بیماری کے پیچھے چھپتا دیکھا ہے؟ مریم نواز کا سوال۔۔۔ شہباز شریف نے تحریری جواب بھجوا دیا😂

Tweet Image 1

NADEEM ANJUM 3232 Reposted

پاکستانیوں عدالتیں اور معزز ججز اگر حق پر ہوئے تو کیا آپ ان کا ساتھ دیں گے نوٹ ووٹ کرنے والے ریٹویٹ لازمی کریں


Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.