@MushahidMazhar5 Profile picture

Mushahid Mazhar

@MushahidMazhar5

𝐃𝐢𝐞 𝐖𝐢𝐭𝐡 𝐌𝐞𝐦𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬 𝐍𝐨𝐭 𝐃𝐫𝐞𝐚𝐦𝐬 ❤️

Similar User
jamshid ali bangash photo

@jamshid44793577

Musarat Turi photo

@musarat_turi_09

mohd_kamran photo

@CamiCamran

Syed Aamir Hussain photo

@aamir_fakhrii

Basit Turi photo

@BasitTuri3

turi turi photo

@RehanTuri

Ashfaq Hussain photo

@AshfaqH36319490

Roohullah toorie photo

@Roohull15294672

اگر عشقِ علی ع کفر است پس مَن کافر ھستم ✨🩵 اَشھد اَنّ علیً وَلیُ اللّہ ☝🏻 #خیبرشکن


دردناک خبر۔۔۔😔 ایران کے شہر کرمان میں شہید سردار کی برسی تقریبات میں دھماکے۔۔۔100💔سے زائد شہید😪


اِنَّا اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثر ”(اے رسُولؐ) ہم نے تم کو کوثر(فاطمہ س) عطا کی" _(القرآن)_ #آمد_سیدہ_کونینؑ

Tweet Image 1

جس مقتول کا قاتل معلوم نہ ہو اس کا قاتل حاکم وقت ہوتا ہے 🤐. حضرت امام علی علیہ السلام شہید توقیر حُسین 💔😭 #قاتل_ریاست #پاراچنار #Shiagenocide #Dpo_Kurram

Tweet Image 1

جب تک معلوم قاتلوں کو نامعلوم کہتے رہیں گے ایسے ہی مرتے رہیں گے۔۔! #پاراچنار


شبِ شہادت بی بی زھراء سلام اللہ علیہا 😥


یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ، یَا حَسَنُ بْنَ عَلِیٍّ ٲَیُّھَا الزَّکِیُّ الْعَسْکَرِیُّ، یَا ابْنَ رَسُولِ اللہِ شبِ یتیمی امامِ عصر عجل اللہ فرجہ الشریف😥


شھدائے قلم و کتاب کو انصاف دو ۔ #ٹیچرز_قاتلین_سے_فرار_کیوں

Tweet Image 1

میرا سلام ہو اُس اِمام ع پر جِس نے کربلا سے کوفہ، کوفہ سے شام کا سفر حالتِ رکوع میں کیا_ #شهادت_امام_سجاد_علیہ_السلام

Tweet Image 1

نڈھال، پیاسے، اکیلے، اُداس، بیٹھ گئے حُسین ع لاشہِ اکبر ع کے پاس بیٹھ گئے واجد امیر

Tweet Image 1

Mushahid Mazhar Reposted

الحمدلله الذي جعلنا من المتمسكين بولاية أميرالمؤمنين علي ابن ابيطالب عليه السلام


شہدائے قلم و کتاب کو انصاف دلانے کیلئے قوم کی آواز بنیں۔ #Justice4MartyredTeachersInTerimangalSchool #TeachersMurderedinSchool

Tweet Image 1

جو قوم اپنے اساتذہ کی حفاظت نہ کر پائے وہ اپنی نسل کی حفاظت کیا کریگی۔😥💔 علامہ نصرت عباس بخآری #سانحہ_پاراچنار #Justice4KurramTeachers

Tweet Image 1

کرم میں سٹیٹ کے #اساتذہ سٹیٹ کو سرکاری عمارت #گورنمنٹ_ہائی_سکول_تری_مینگل میں بے دردی سے شہید کر دئیے گئے اور سٹیٹ ابھی تک خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔ نہ کوئی گرفتاری، نہ کوئی انکوائری۔ جنازے بھی عوام نے خود پانچ گھنٹوں کے بعد نکالے #سانحہ_شہداء_قلم_و_کتاب


ہائی سکول تری منگل میں مظلوماور بے گناہ اساتذہ کو بے دردی سے ہلاک کرنے کی بھرپور انداز میں مزمت کرتے ہیں. #SecureTheKurram

Tweet Image 1

Eid Mubarak to all who are celebrating today ❤️

Tweet Image 1

*روزشہادت امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام 1444ھ*

Tweet Image 1

Loading...

Something went wrong.


Something went wrong.